تبدیلی مذہب کے جھوٹے مقدمہ میں دو افراد بری، عدالت نے اترپردیش پولیس کے خلاف کاروائی کا دیا حکم

حیدرآباد (دکن فائلز) اترپردیش میں مذہب کی تبدیلی کے ایک جھوٹے مقدمہ عدالت نے دو افراد کو بری کر دیا جبکہ پولیس کے خلاف کارروائی کرنے کا حکم دیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق بریلی ضلع کی ایک عدالت نے لوگوں مزید پڑھیں

آسام عصمت دری کیس کا ملزم تفضل الاسلام تحقیقات کے دوران تالاب میں ڈوب کر ہلاک! پولیس کے دعوے پر شکوک و شبہات کا اظہار

حیدرآباد (دکن فائلز) آسام میں ایک نابالغ لڑکی کی عصمت ریزی معاملہ کے کلیدی ملزم مفضل الاسلام کی مشتبہ موت پر سوال اٹھنا شروع ہوگئے، جبکہ پولیس کے مطابق ملزم نے مبینہ طور پر پولیس حراست سے فرار ہونے کی مزید پڑھیں

انسانی صحت کو درپیش خطرات کے پیش نظر 156 دواؤں پر پابندی عائد: پین کلر، اینٹی بائیوٹکس، ملٹی وٹامنز پر مشتمل مرکب ادویات شامل

حیدرآباد (دکن فائلز) مرکزی حکومت نے صحت کو خطرہ درپیش ہونے سے متعلق ایک جائزہ کے بعد اینٹی بایو ٹکس، پین کلر اور ملٹی وٹامنز سمیت 156 دواؤں پر پابندی عائد کردی۔ وزارت صحت کے مطابق پابندی عائد کی گئی مزید پڑھیں

متنازعہ وقف ترمیمی بل کو پارلیمنٹ میں منظور ہونے نہیں دیں گے: لالو یادو کے فرزند تیجیسوی یادو کا اعلان

حیدرآباد (دکن فائلز) بہار کے سابق نائب وزیراعلیٰ اور آر جے ڈی سربراہ لالو یادو کے فرزند تیجیسوی یادو سے آج مسلم تنظیموں پر مشتمل ایک وفد نے ملاقات کی۔ وفد نے تیجسوی یادو کو متنازعہ وقف ترمیمی بل کے مزید پڑھیں

متنازعہ وقف ترمیمی بل 2024: آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کے وفد کی جے پی سی چیئرمین جگدمبیکا پال سے ملاقات

نئی دہلی : آج جے پی سی چیئرمین جگدمبیکا پال کی دعوت پر آل انڈیا مسلم پر سنل لا بورڈ کے ایک وفد نے ان سے ملاقات کی اور تفصیل سے وقف ترمیمی بل پر اپنے اعتراضات اور اشکالات سے مزید پڑھیں

محمد زبیر کو ’جہادی‘ کہنے والے جگدیش سنگھ کو دہلی عدالت نے عجیب سزا سنادی

حیدرآباد (دکن فائلز) دہلی ہائیکورٹ نے جگدیش سنگھ نامی ایک اندھ بھکت کو قصوروار قرار دیتے ہوئے اسے عجیب سزا سنائی۔ دراصل جگدیش نے آلٹ نیوز کے بانی و معروف صحافی محمد زبیر کو ایک پوسٹ میں جہادی کہا تھا۔ مزید پڑھیں

مسلم یونیورسٹی کے طلبا، آسام میں سرکاری نوکری کے لئے اہل نہیں ہوں گے: ہیمنت بسوا شرما کی فرقہ پرستی

حیدرآباد (دکن فائلز) آسام کے وزیر اعلی ہیمنت بسوا شرما میگھالیہ کی یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کے طلبا پر آسام کے سرکاری نوکریوں کیلئے اہلیت ختم کرنے پر غور کررہے ہیں۔ ان کے فیصلے سے کرناٹک، مہاراشٹر، مغربی بنگال مزید پڑھیں

اگر وقف بورڈ میں غیرمسلم رکھے جاسکتے ہیں تو شرائن بورڈ میں مسلمان کیوں نہیں؟ مولانا ارشد مدنی کا سوال: وقف ترمیمی بل کے خلاف دہلی میں مشترکہ پریس کانفرنس سے مسلم رہنماؤں کا خطاب

دہلی : وقف ترمیمی بل 2024کے تناظرمیں کانسٹی ٹیوشن کلب میں جمعیۃعلماء ہند اورمسلم پرسنل لاء بورڈکی طرف سے منعقد ایک پرہجوم مشترکہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے صدر جمعیۃ علماء ہند مولانا ارشد مدنی نے کہا کہ وقف مزید پڑھیں

متنازعہ وقف بل پر نتیش کمار کا موقف سامنے آگیا

حیدرآباد (دکن فائلز) بہار کے وزیراعلیٰ نتیش کمار سے مسلم رہنماؤں پر مشتمل وفد نے ملاقات کی اور متنازعہ وقف بل کی خامیوں اور نقصانات سے واقف کروایا۔ نتیش کمار کو میمورنڈم دیکر لوک سبھا میں ان کی پارٹی کے مزید پڑھیں

آسام میں ’مسلم شادی رجسٹریشن بل‘ منظور، اب قاضی کو شادی کے رجسٹریشن کا اختیار نہیں ہوگا (ویڈیو دیکھیں)

حیدرآباد (دکن فائلز) آسام حکومت کی جانب سے ایک اور مسلم مخالف اقدام کیا گیا ہے۔ کابینہ نے ’مسلم شادی کے رجسٹریشن کو اب سب رجسٹرار کے ذریعہ کرانے کو لازمی کردیا ہے‘۔ آسام میں مسلم شادی رجسٹریشن بل منظور مزید پڑھیں