ہندوستان میں شوال کا چاند نظر نہیں آیا، 11 اپریل کو عیدالفطر

حیدرآباد (دکن فائلز) ہندوستان میں مختلف ہلال کمیٹیوں اور مسلم تنظیموں کے ذمہ داران نے آج شوال المکرم کا چاند دیکھنے کا اہتمام کیا، لیکن کہیں سے بھی چاند دیکھے جانے کی تصدیق نہیں ہوئی۔ بعد ازاں مرکزی رویت ہلال مزید پڑھیں

وارانسی میں مودی کا خواجہ سرا ہیمانگی سکھی سے ہوگا مقابلہ، ملک کے پہلے مہامنڈلیشور کو ہندو مہاسبھا نے بنایا امیدوار

حیدرآباد (دکن فائلز) ملک کے پہلے خواجہ سرا مہامنڈلیشور ہیمانگی سکھی نے وارانسی میں پی ایم مودی کے خلاف مقابلہ کرنے کا اعلان کیا ہے۔ دلچسپ بات یہ ہے کہ انہیں آل انڈیا ہندو مہا سبھا نے اپنا امیدوار بنایا مزید پڑھیں

گجرات یونیورسٹی نے 7 غیرملکی مسلم طلبا کو ہاسٹل کا کمرہ خالی کرنے کی ہدایت دی

حیدرآباد (دکن فائلز) افغانستان کے چھ اور افریقہ کے ایک طالب علم کو گجرات یونیورسٹی کے ہاسٹل کا کمرہ خالی کرنے کےلئے نوٹس دی گئی۔ احمد آباد میں واقع یونیورسٹی ہاسٹل میں تراویح پڑھنے پر ہونے والے تنازع کے بعد مزید پڑھیں

شادی کے بغیر ’لیو ان‘ میں رہنے والی خاتون کفالت کی حقدار، مدھیہ پردیش ہائیکورٹ کا فیصلہ

حیدرآباد (دکن فائلز) مدھیہ پردیش ہائیکورٹ نے ایک کیس کا فیصلہ سناتے ہوئے کہا کہ لمبے عرصے سے ‘لیو ان’ ریلیشن شپ میں رہنے والی خاتون بھی مینٹیننس الاؤنس لینے کی ہے حقدار ہیں۔ جسٹس جی ایس اہلووالیا پر مشتمل مزید پڑھیں

حضرت علیؓ کی شان میں گستاخی، مقدمہ درج ہونے کے بعد متنازعہ سوامی دھیریندر شاستری نے مانگی معافی، سنی و شیعہ علما کا شدید احتجاج

حیدرآباد (دکن فائلز) متنازعہ سوامی دھریندر شاستری نے ایک ویڈیو پیام میں مسلمانوں سے معافی مانگ لی ہے۔ دھریندر نے پہلے تو میں مبینہ طور پر حضرت علیؓ کی شان میں گستاخی کی اور جب مسلمانوں کا غصہ دیکھا تو مزید پڑھیں

تراویح کی نماز کے بعد گھر جارہے مسلم شخص کو نامعلوم درندہ صفت شرپسندوں نے پیٹ پیٹ کر قتل کردیا

حیدرآباد (دکن فائلز) اترپردیش میں مسلمانوں کے خلاف ایک اور نفرت انگیز و خوفناک واقعہ پیش آیا ہے جس میں ایک 36 سالہ مسلم شخص کو پیٹ پیٹ کر شرپسندوں نے ہلاک کردیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اتر پردیش کے مزید پڑھیں

ہزار مہینوں سے افضل رات، لیلتہ القدر آج ملک بھر میں منائی جائے گی

حیدرآباد (دکن فائلز) لیلۃ القدر، ہزارمہینوں سےافضل رات، رمضان المبارک کے آخری عشرے کی طاق راتوں میں سب سے فضلیت والی رات آج ستائیسویں شب نہایت عقیدت و احترام کے ساتھ ملک بھر میں منائی جائے گی۔ لوگ رات بھر مزید پڑھیں

بنگلور کیفے دھماکہ: بی جے پی کارکن این آئی اے کی تحویل میں، دہشت گردی سے بھگوا پارٹی کا رشتہ کیا؟

(ایجنسیز) نیشنل انویسٹی گیشن ایجنسی (این آئی اے) نے بنگلورو کے مشہور رامیشورم کیفے دھماکہ کیس میں کارروائی کی ہے۔ پولیس نے اس معاملے میں بی جے پی کے ایک کارکن کو حراست میں لیا ہے۔ وہ زیر تفتیش ہے۔ مزید پڑھیں

بابری مسجد شہادت اور گجرات فسادات کو این سی ای آر ٹی کی کتابوں سے ہٹا دیا گیا

حیدرآباد (دکن فائلز) کیا ہندوستان میں بڑے پیمانہ پر تعلیم کا بھگوا کرن کیا جارہا ہے؟ یا کسی خاص فرقہ کے خلاف اور کسی خاص طبقہ کے مذہبی عقائد کو تعلیم کا حصہ بنایا جارہا ہے؟ یہ ایسے سوال ہے مزید پڑھیں