بیوی کو بھوت یا بد روح کہنا ظلم نہیں، بھارتی عدالت میں ریمارکس

حیدرآباد (دکن فائلز) بہار کی پٹنہ ہائیکورٹ نے ایک کیس کا فیصلہ سناتے ہوئے کہا ہے کہ بیوی کو بھوت یا بد روح کہنا ظلم کے مترادف نہیں ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق بوکارو کے رہائشی سہدیو گپتا اور اس مزید پڑھیں

گجرات کے احمد آباد میں پانچ دنوں کے دوران دو مسلم آٹو ڈرائیور کو ہجومی تشدد کا نشانہ بنایا گیا، شرپسندوں نے ایک آٹو کو نذرآتش کردیا

حیدرآباد (دکن فائلز) گجرات کے احمد آباد میں صرف پانچ دنوں کے دوران دو مسلم آٹو ڈرائیورس پر شرپسندوں نے حملہ کرکے شدید زخمی کردیا جبکہ ایک آٹو کو بھی غنڈوں نے نذر آتش کردیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق گجرات مزید پڑھیں

اترپردیش کے قدآور سیاسی رہنما مختار انصاری کا جیل میں انتقال

حیدرآباد (دکن فائلز) اترپردیش قدآور و معروف رہنما مختار انصاری کا آج شام جیل میں دل کا دورہ پڑنے سے انتقال ہوگیا۔ وہ 60 برس کے تھے۔ میڈیا رپورٹس کے بانڈہ جیل میں قید مختار انصاری نے سینہ میں تکلیف مزید پڑھیں

بدعنوانی کے الزام میں ملوث آسام کے سیاست داں کے نوٹوں کے بنڈلوں میں سونے کی تصویر وائرل

حیدرآباد (دکن فائلز) آسام سے تعلق رکھنے والے سیاست دان کی 500 روپے کے نوٹوں کے بنڈل پھیلا کر سونے کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی جبکہ مذکورہ سیاست دان پر کرپشن کے الزامات ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق مزید پڑھیں

اڈیشہ: مسجد کے باہر دستی بم پھینک کر شرپسندوں کا ٹولہ فرار، تین زخمی

حیدرآباد (دکن فائلز) اڈیشہ کے سمبل پور میں واقع ایک مسجد کے قریب کچھ شرپسندوں نے بم دھماکہ کیا جس کے بعد علاقہ میں کشیدگی پھیل گئی۔ مڈیا رپورٹس کے مطابق منگل کو مغرب کی نماز کے بعد سمبل پور مزید پڑھیں

ہولی کے موقع پر جبراً رنگ ڈالنے اور مسلم خاندان کو ہراساں کرنے کا معاملہ، جمعیۃ علماء ہند کا متاثرین کو قانونی امداد فراہم کرنے کا اعلان

جمعیۃ علماء ہند کے صدر مولانا ارشد مدنی کی ہدایت پر جمعیۃ علماء دھام پور کا ایک وفد متاثرہ مسلم خاندان سے ملاقات کی۔ واضح رہے کہ دھام پور میں ہولی سے دو روز قبل دلشاد احمد کے اہل خانہ مزید پڑھیں

بڑی خبر: دہلی کے گروگرام کی مسجد کے سامنے شرپسندوں نے فائرنگ کردی

حیدرآباد (دکن فائلز) لوک سبھا انتخابات کی تاریخوں کے ساتھ ہی جہاں ایک طرف سیاسی سرگرمیوں میں اضافہ ہوگیا ہے وہیں ملک کے اقلیتوں کو خوفزدہ کرنے کےلئے فرقہ پرست طاقتیں بھی سرگرم ہوگئی ہیں۔ ایسا ہی ایک واقعہ دہلی مزید پڑھیں