ایل کے اڈوانی کی طبیعت بگڑنے کے بعد دہلی کے ایمس میں داخل کرایا گیا

حیدرآباد (دکن فائلز) بی جے پی کے سینئر لیڈر و سابق نائب وزیر اعظم ایل کے اڈوانی کی طبیعت بگڑنے کے بعد انہیں دہلی کے ایمس میں شریک کرایا گیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اڈوانی کو عمر سے متعلق کمزوری مزید پڑھیں

گائے کا گوشت رکھنے کا الزام، ہندوتوا شدت پسندوں کی دھمکی کے بعد این ایس اے کے تحت مقدمہ درج، دو خواتین سمیت 6 مسلم نوجوان گرفتار، دو مکانات پر چلا بلڈوزر (ویڈیو دیکھیں)

حیدرآباد (دکن فائلز) مدھیہ پردیش کے مورینا ضلع میں گائے ذبح کرنے کا الزام عائد کرتے ہوئے این ایس اے کے تحت مقدمہ درج کیا گیا اور 2 مسلمانوں کے مکانات کو بلڈوزر کے ذریعہ منہدم کردیا۔ میڈیا رپورٹس کے مزید پڑھیں

بڑی خبر: کالج میں حجاب پر پابندی معاملہ میں مداخلت کرنے سے ممبئی ہائیکورٹ کا انکار

حیدرآباد (دکن فائلز) بمبئی ہائی کورٹ نے ایک کالج کی جانب سے کیمپس میں حجاب پر پابندی عائد کرنے کے معاملہ میں مداخلت سے انکار کردیا۔ ممبئی ہائیکورٹ نے کالج میں حجاب لینے پرپابندی کے خلاف 9 طالبات کی جانب مزید پڑھیں

’امید کرتا ہوں کہ 18 ویں لوک سبھا میں ارکان کو معطل نہیں کیا جائے گا‘ اوم برلا پر اکھلیش یادو کا طنز (تقریر سنیں)

حیدرآباد (دکن فائلز) سماج وادی پارٹی کے رہنما اکھلیش یادو نے آج لوک سبھا میں نئے اسپیکر کے منتخب ہونے پر اوم برلا کو مبارکباد دی تاہم ایوان میں تقریر کرتے ہوئے پرانی باتوں کو یاد کرکے کچھ طنز بھی مزید پڑھیں

لوک سبھا میں ایمرجنسی کی مخالفت میں قرارداد، اسپیکر اوم برلا کے رویہ پر اپوزیشن کا شدید احتجاج (ویڈیو دیکھیں)

حیدرآباد (دکن فائلز) اوم برلا نے لوک سبھا کے اسپیکر منتخب ہونے کے پہلے روز ہی ایوان میں کچھ ایسا کردیا کہ ہنگامہ شروع ہوگیا۔ اوم برلا نے ایمرجنسی کے نفاذ کی مذمت میں ایک قرارداد پڑھ کر سنائی اور مزید پڑھیں

غیرآئینی حرکت! بریلی سے بی جے پی کے رکن پارلیمنٹ نے لوک سبھا میں ’جئے ہندو راشٹر‘ کا نعرہ لگادیا، اپوزیشن کا سخت احتجاج

حیدرآباد (دکن فائلز) 18ویں لوک سبھا کے لئے آج دوسرے دن ارکان کی بڑی تعداد نے حلف لیا۔ اس دوران اترپردیش کے بریلی سے بی جے پی کے رکن پارلیمنٹ چھترپال سنگھ گنگوار نے حلف لینے کے بعد متنازعہ نعرہ مزید پڑھیں

راہول گاندھی لوک سبھا میں اپوزیشن کے لیڈر منتخب، انڈیا اتحاد کا اعلان

حیدرآباد (دکن فائلز) لوک سبھا انتخابات میں دو سیٹوں سے مقابلہ کرتے ہوئے دونوں نشستوں پر کامیابی حاصل کرنے والے کانگریس لیڈر راہول گاندھی کو لوک سبھا میں اپوزیشن کا لیڈر منتخب کیا گیا ہے۔ انڈیا اتحاد کا آج ایک مزید پڑھیں

پارلیمنٹ میں ’فلسطین کی حمایت‘ میں نعرہ لگانے پر بی جے پی ارکان چراغ پا: میں نے کچھ غلط نہیں کیا، اسدالدین اویسی کا جواب (ویڈیو دیکھیں)

حیدرآباد (دکن فائلز) لوک سبھا میں حلف برادری کے دوران بیرسٹر اسدالدین اویسی کی جانب سے لگائے گئے نعروں کو ریکارڈ سے حذف کردیا گیا۔ حیدرآباد کے رکن پارلیمنٹ اسدالدین اویسی نے آج لوک سبھا میں اللہ کے نام پر مزید پڑھیں

ہندوتوا لیڈر کی شکایت کے بعد دہلی کی مسجد کو منہدم کردیا گیا، مقامی لوگوں کا زبردست احتجاج (ویڈیو دیکھیں)

حیدرآباد (دکن فائلز) میڈیا رپورٹس کے مطابق آج صبح نئی دہلی کے منگول پوری علاقے کی ایک مسجد کو ہندوتوا لیڈر پریت سروہی کی جانب سے ’’غیر قانونی ‘‘ قرار دیتے ہوئے شکایت کرنے کے بعد منہدم کردیا گیا جبکہ مزید پڑھیں