بڑی خبر: گیانواپی مسجد کے تہہ خانہ میں پوجا پر روک لگانے سے سپریم کورٹ کا انکار

حیدرآباد (دکن فائلز) سپریم کورٹ نے پیر کو وارانسی میں گیانواپی مسجد کے جنوبی تہہ خانے میں ہندوؤں کی جانب سے کی جارہی پوجا پر پابندی لگانے سے انکار کردیا۔ عدالت عظمیٰ نے مسجد کمیٹی کی جانب سے پوجا پر مزید پڑھیں

دہلی کے وزیراعلیٰ اروند کیجریوال کو 15 دن کی عدالتی تحویل میں تہاڑ جیل بھیج دیا گیا

حیدرآباد (دکن فائلز) شراب اسکام کیس میں دہلی کے چیف منسٹر اروند کجریوال کو عدالت نے 15 اپریل تک عدالتی تحویل میں دے دیا ہے۔ کجریوال گزشتہ ایک ہفتہ سے ای ڈی کی تحویل میں تھے۔ آج اُنہیں خصوصی عدالت مزید پڑھیں

کیرالا: ایک ہی بورڈ پر مسجد اور مندر کے نام، مذہبی ہم آہنگی کی عمدہ مثال

(بشکریہ انقلاب) کیرالا کے تروننت پورم میں مذہبی رواداری اور ہم آہنگی کی مثال قائم کرتی ایک تصویر سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہورہی ہے جس میں ایک بورڈ ہے۔ اس پر مسجد اور مندر دونوں کے نام درج مزید پڑھیں

شکیل بن حنیف اور اسکے ماننے والے دائرہ اسلام سے خارج ہیں، انہیں مساجد سے دور رکھا جائے: مفتی ابوالقاسم نعمانی

(عارف عثمانی) ملک کے مختلف حصوں میں شکیل بن حنیف کے بڑھتے ہوئے فتنے کے مد نظر متولیان مساجد، ائمہ کرام، علماء عظام اور دیگر مسلمانانِ ہند کے نام ام المدارس دارالعلوم دیوبند کے مہتمم و شیخ الحدیث مولانا مفتی مزید پڑھیں

ملت کی ہونہار بیٹی: بہار میٹرک امتحانات میں کسان کی بیٹی فاطمہ نثار نے ریاست بھر میں ساتواں مقام حاصل کیا

(ایجنسیز) بہار بورڈ کے میٹرک امتحانات میں گوپال گنج کے کسان کی بیٹی فاطمہ نثار نے شاندار کامیابی حاصل کی ہے۔ فاطمہ نے 482 نمبر حاصل کر کے ریاست بھر میں ساتواں مقام حاصل کیا۔ قومی آواز کی رپورٹس کے مزید پڑھیں

اترپردیش: مجلس اور اپنا دل(کے) کے درمیان اتحاد کا اعلان

حیدرآباد (دکن فائلز) کل ہند مجلس اتحاد المسلمین اور اپنا دل (کمراوادی) نے اتر پردیش میں آئندہ لوک سبھا انتخابات کے لیے اتحاد کا اعلان کیا ہے۔ اب یہ دونوں سیاسی پارٹیاں مل کر اپنے امیدواروں کو میدان میں اتاریں مزید پڑھیں

بھکاری نے شرٹ پر کیو آر کوڈ پرنٹ کراکر بھیک مانگنے کا جدید طریقہ اختیار کرلیا (ویڈیو دیکھیں)

حیدرآباد (دکن فائلز) دنیا بہت تیزی سے ڈیجیٹل دور میں منتقل ہورہی ہے لیکن کیا آپ نے کبھی سوچا ہوگا کہ ایک بھکاری بھی ڈیجیٹل بھیک مانگ سکتا ہے؟ جی ہاں، اس طرح کا ایک واقعہ آسام کے گوہاٹی میں مزید پڑھیں

عید کی نماز پر پابندی کی خبروں کے درمیان جمعیۃ علماء ہند کے وفد نے مہرولی کی شاہی عیدگاہ مسجد کا جائزہ لیا

دہلی (پریس نوٹ) مہرولی کی شاہی عیدگاہ میں عید کی نماز پر پابندی سے متعلق اخبار میں شائع ایک خبر کے مدنظر آج جمعیۃ علماء ہند کے وفد نے ناظم عمومی مولانا حکیم الدین قاسمی کی سربراہی میں مذکورہ مقام مزید پڑھیں

10 سالہ لڑکی اپنی ہی سالگرہ کا کیک کھا کر موت کے منہ میں چلی گئی

(ایجنسیز) چنڈی گڑھ میں 10 سالہ لڑکی اپنی سالگرہ کیلیے آن لائن آرڈر کے ذریعے منگوایا گیا کیک کھا کر موت کے منہ میں چلی گئی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ہلاک ہونے والی لڑکی کے والد نے میڈیا کو بتایا مزید پڑھیں