ہندوستان کےلئے تاریخی لمحہ، چندریان تین آج شام 6 بجکر 4 منٹ پر چاند کی سطح پر اترنے کےلئے تیار، مشن کی کامیابی کےلئے ملک بھر میں دعاؤں کا اہتمام

ہندوستان کا چندریان-تین آج شام چھ بجکر چار منٹ پر چاند کی سطح پر اترنے کا تاریخ ساز کارنامہ انجام دینے کیلئے تیار ہے۔ مشن کی کامیابی کےلئے ہندوستان بھر میں دعاؤں کا اہتمام کیا جارہا ہے۔ مسلمانوں کی جانب مزید پڑھیں

یوٹیوب پر سلطان الہند حضرت خواجہ معین الدین چشتی اجمیریؒ کی شان میں گستاخی پر مسلمانوں کا احتجاج

ملک کی پرامن فضا کو خراب کرنے کے لئے نفرتی گینک سرگرم ہے، کبھی لوجہاد تو کبھی کسی کے نام پر اسٹیٹس لگانے پر شہر کو فساد میں جھونک دیا جاتا ہے۔ حالیہ چند مہینوں میں ہندو مسلم سمیت دیگر مزید پڑھیں

نابالغ مسلم لڑکے کو چار ماہ قبل قتل کرنے کے الزام میں اترپردیش پولیس کے پانچ اہلکاروں کے خلاف مقدمہ درج

اترپردیش کے بریلی میں ایک 17 سالہ نابالغ لڑکے کی مشتبہ حالت میں موت کے چار ماہ بعد اس کے ساتھ مبینہ طور پر مار پیٹ کرنے کے الزام میں پانچ پولیس اہلکاروں کے خلاف ایف آئی آر درج کی مزید پڑھیں

دہلی کے چرچ پر انتہاپسندوں کا حملہ، جئے شری رام کے نعرے لگائے اور بائبل کی بیحرمتی کی، ایک گرفتار

دارالحکومت دہلی میں تقریباً 20 انتہاپسندوں کا ایک گروپ “جے شری رام” کا نعرہ لگاتے ہوئے ایک چرچ میں توڑ پھوڑ کی اور عیسائی برادری کے ارکان پر حملہ کردیا۔ اسکرول کی خبر کے مطابق چرچ کے پادری ستپال بھاٹی مزید پڑھیں

کانگریس کی انیمیٹڈ ویڈیو میں مودی کو ’شعلہ کے گبر سنگھ‘ کے کردار میں پیش کیا گیا (دلچسپ ویڈیو دیکھیں)

کانگریس کے رہنما راہول گاندھی کی پارلیمنٹ کی رکنیت بحال ہونے پر کانگریس کی جانب سے جشن منایا جارہا ہے۔ اس سلسلہ میں کانگریس کی جانب سے ایک انیمیٹیڈ ویڈیو سوشل میڈیا پر شیئر کیا گیا جس میں مودی کو مزید پڑھیں

ہندوستان کے چاند پر پہنچنے کا تاریخی لمحہ! چندریان تین 23 اگسٹ کی شام چاند کی سطح پر اترے گا (حیرت انگیز تصاویر کا مشاہدہ کریں)

ہمارے ملک ہندوستان کے چاند پر پہنچنے کا تاریخی لمحہ قریب آرہا ہے۔ چندریان تین کو چاند کے جنوبی قطب پر آسانی سے اُتارنے کیلئے وکرم لینڈر کی کوشش جاری ہے۔ اِس سلسلہ میں لینڈر نے اپنے کیمرہ سے چاند مزید پڑھیں

الور ماب لنچنگ: جمعیۃ علماء ہند کے وفد نے مرحوم وسیم خان کے اہل خانہ سے ملاقات کرکے بچوں کی تعلیم و کفالت کی ذمہ داری لینے کا اعلان کیا۔ مولانا ارشد مدنی نے اپنے پیام میں کہا ’مذہبی منافرت کی آگ میں حیوانیت اور درندگی کی حدیں توڑی جارہی ہیں‘

آج جمعیۃعلماء ہند کے ایک نمائندہ وفدنے الورماب لنچنگ کے حقائق کا پتہ لگانے اورمتاثرہ خاندان کے ساتھ اظہارہمدردی کے غرض سے 19اگست کی شب میں مقتول وسیم خان کے گھر مساری ٹپوکڑا ضلع الورکا دورہ کیا وفد نے اہل مزید پڑھیں

دہلی کے جنترمنتر پر ہندو مہاپنچایت میں مسلمانوں کے خلاف نفرت انگیز ریمارکس، پولیس نے اجلاس کو رکوادیا

ہریانہ کے نوح میں فسادات کے بعد اب کچھ شدت پسند تنظیمیں ملک کے ماحول کو خراب کرنے کی سازش کررہی ہیں۔ گذشتہ روز دہلی کے جنتر منتر میں ہندو پنچایت منعقد کی گئی جہاں مسلمانوں کے خلاف انتہائی نفرت مزید پڑھیں