کمرشل گیس سلنڈر کی قیمت میں کمی، گھریلو صارفین کو کوئی راحت نہیں

نوراتری کے موقع پر کمرشیل ایل پی جی سلنڈر کی قیمتوں میں کمی کی گئی ہے۔ تاہم، یہ کٹوتی صرف کمرشل ایل پی جی سلنڈر پر ہوگی، اس کا فائدہ گھریلو صارفین کو نہیں ہوگا۔ گھریلو سلنڈر کی قیمتوں میں مزید پڑھیں

ذاکر نائک کے قریبی عرشی قریشی باعزت بری، داعش سے روابط کے الزام میں تعلیم یافتہ نوجوان نے چھ سال قید و بند کی صعوبتیں برداشت کیں، جمعیۃ کی پیروی کے بعد این آئی اے کورٹ کا تاریخی فیصلہ

داعش سے روابط مقدمہ: متعدد سال قید و بند کی صعوبتیں برداشت کرنے والا تعلیم یافتہ نوجوان عرشی قریشی باعزت بری اسلامک ریسرچ فاونڈیشن سے تعلق رکھنے کے علاوہ غیرمسلم نوجوانوں کو داعش میں شامل کرانے جیسے سنگین الزامات کے مزید پڑھیں

پی ایف آئی کے بعد اب رضا اکیڈیمی پر بھی پابندی عائد ہوگی؟ مہاراشٹرا حکومت رضا اکیڈی پر پابندی عائد کرنے کی تیاری میں مصروف؟ دسہرہ کے بعد تنظیم پر پابندی سے متعلق اعلان کا امکان

مرکزی حکومت کی جانب سے پی ایف آئی پر پابندی عائد کرنے کے بعد مہاراشٹرا میں اب ایک نئی بحث شروع ہوئی ہے کہ ’ریاستی حکومت رضا اکیڈیمی پر پابندی عائد کرنے سے متعلق فیصلہ کرسکتی ہے‘۔ اور ایسا مانا مزید پڑھیں

آر ایس ایس کو ریلی نکالنے کی اجازت دینے سے تمل ناڈو پولیس کا انکار، امن و امان کے بگڑنے کا خدشہ ظاہر کیا گیا

تمل ناڈو پولیس نے راشٹریہ سیوم سنگھ کو ریاست میں ریلیاں نکالنے اور جلسے کرنے کی اجازت دینے سے انکار کردیا جبکہ ایک ہفتہ قبل ہی مدراس ہائیکورٹ نے اس کی اجازت دی تھی۔ تمل ناڈو پولیس نے امن و مزید پڑھیں

غیرشادی شدہ خواتین کو بھی اسقاط حمل کا حق حاصل، سپریم کورٹ کا فیصلہ

سپریم کورٹ نے آج خواتین کے حقوق سے متعلق ایک تاریخی فیصلہ سنایا ہے۔ سپریم کورٹ کے فیصلہ کے مطابق تمام خواتین کو اسقاط حمل کا حاصل حاصل ہے۔ فیصلہ میں کہا گیا کہ چاہے خواتین شادی شدہ ہو یا مزید پڑھیں

اگر ہندو خواتین ممبئی ریل میں گربا کرسکتی ہیں تو مسلمان ۔۔۔۔ ٹوئٹر پر دلچسپ پوسٹ (ویڈیو)

وہ (ہندو خواتین) پبلک ٹرانسپورٹ میں جو عوامی مقام ہے، میں بغیر کسی رکاوٹ کے اونچی آواز میں موسیقی کے ساتھ رقص کرسکتیں ہیں، لیکن کوئی مسلمان تنہائی میں بھی بغیر کسی شور شرابہ اور کسی کو کچھ بھی تکلیف مزید پڑھیں

گجرات میں بجرنگ دل کے کارکنوں نے سلمان شیخ کو بنایا تشدد کا نشانہ، گربا میں داخل ہونے کی کوشش کا مسلم شخص پر لگایا الزام

گجرات کے احمدآباد میں بجرنگ دل کے کارکنوں نے نوراتری کے دوران ‘گربا’ کے مقام پر داخل ہونے کی کوشش کا الزام عائد کرتے ہوئے مبینہ طور پر ایک مسلم شحض کی سرعام پٹائی کردی، جس کا ویڈیو سوشل میڈیا مزید پڑھیں

مودی حکومت نے پی ایف آئی پر پانچ سال کےلیے پابندی عائد کردی

ایک سرکاری نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ PFI اور اس سے وابستہ تنظیموں یا محاذوں کو غیر قانونی سرگرمیاں (روک تھام) ایکٹ (UAPA) کے تحت فوری اثر سے “غیر قانونی ایسوسی ایشن” قرار دیا گیا ہے۔ پاپولر فرنٹ آف مزید پڑھیں

مرکزی حکومت نے نفرت پھیلانے کے الزام میں 10 یوٹیوب چینلز کے 45 ویڈیوز کو بلاک کردیا

ملک میں نفرت کے ماحول کو ہوا دینے کے الزام میں مرکزی حکومت نے 10 یوٹیوب چینلز کے خلاف سخت کارروائی کرتے ہوئے 45 ویڈیوز کو بلاک کردیا۔ مرکز کو ملی اطلاع کے مطابق ان 10 یوٹیوب چینلز نے کشمیر، مزید پڑھیں

معصوم شعیب نے اپنی ماں کی گود میں تڑپ تڑپ کر دم توڑ دیا، رابعہ گڑگڑاتی رہی لیکن ڈاکٹرز نے ایک نہ سنی (دل دہلانے والا ویڈیو)

اتر پردیش میں ایک اسپتال کے باہر 4 سالہ بچے نے اپنی ماں کی گود میں دم توڑ دیا جبکہ بچہ کے رشتہ داروں نے الزام عائد کیا کہ ہسپتال میں شریک کرانے کےلیے ڈاکٹرز کی جانب سے 50 ہزار مزید پڑھیں