مظلومین کے حقیقی ہمدرد گلزار احمد اعظمی کا سانحہ ارتحال

الحاج گلزار احمد اعظمی سکریٹری قانونی امداد کمیٹی جمعیہ علماء مہاراشٹر کا آج صبح انتقال ہوگیا۔ وہ 90 برس کے تھے۔ مولانا حلیم اللہ قاسمی جنرل سکریٹری جمعیہ علماء مہاراشٹر کے اطلاع کے بموجب الحاج گلزار احمد اعظمی سکریٹری قانونی مزید پڑھیں

کرناٹک: طلبا سے ’ساورکر کی جئے‘ کا نعرہ لگوانے پر سرپرستوں کا احتجاج، ہیڈ ماسٹر نے معافی مانگ لی، بی جے پی رہنماؤں نے تکلیف کا اظہار کیا

ریاست کرناٹک میں اب ایک نئے تنازعہ کا جنم ہوا۔ یہاں ایک اسکول میں خود ہیڈ ماسٹر نے طلبا کے ذریعہ ‘ساورکر کی جئے’ کے نعرے لگوائے۔ یہ واقعہ جنوبی کنڑ ضلع کے بنٹوال تعلقہ میں واقع منچی سرکاری اسکول مزید پڑھیں

جئے پور ایکسپریس فائرنگ میں تین مسلمانوں کا قتل کرنے والے چیتن سنگھ کی تائید میں نعرے!

ملک میں سیاسی مفاد کی خاطر مسلمانوں کے خلاف نفرت کو بھڑکایا جارہا ہے۔ آئے دن نفرت انگیزی کے واقعات رونما ہورہے ہیں اور ان میں دن بدن اضافہ دیکھا جارہا ہے۔ ایک تازہ واقعہ میں کچھ فرقہ پرستوں نے مزید پڑھیں

کرناٹک: اڑان ایکسپریس میں آگ بھڑک اٹھی، کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں

کرناٹک میں ایک ٹرین میں آگ لگنے کا واقعہ پیش آیا۔ ہفتہ کی صبح کے ایس آر-بنگلور ریلوے اسٹیشن پر اڑان ایکسپریس کے دو ڈبوں میں آگ بھڑک اٹھی۔ اس حادثہ میں کسی کے زخمی یا جانی نقصان کی کوئی مزید پڑھیں

گلزار احمد اعظمی کے لئے دعائے صحت کی اپیل

مفتی محمودزبیر قاسمی جنرل سیکریٹری ریاستی جمعیت علما کی اطلاع کے مطابق مولانا فضل الرحمان قاسمی پریس سکریٹری جمعیت علما ہند نے اپنے پریس نوٹ میں کہا ہے کہ جمعیۃعلماء ہند قانونی امدادکمیٹی کے سکریٹری الحاج گلزاراحمد اعظمی کی حالت مزید پڑھیں

راجستھان کے الور میں تین مسلم نوجوان پر لاٹھوں اور سلاخوں سے حملہ، ماب لنچنگ میں وسیم خان جاں بحق

راجستھان کے الور میں ایک مرتبہ پھر ہجومی تشدد کے ذریعہ غریب مسلمانوں پر ظلم کی انتہا کی گئی۔ اطلاعات کے مطابق الور کے بنسور میں ایک خونخوار ہجوم نے تین مسلم نوجوانوں پر لاٹھوں، سلاخوں و دیگر ہتھیار سے مزید پڑھیں

بٹو بجرنگی کو 14 دنوں کے لئے جیل بھیج دیا گیا، 8 تلواریں برآمد کی گئیں

ہریانہ کی عدالت نے نوح میں تشدد بھڑکانے کے الزام میں شدت پسند بٹو بجرنگی کو 14 دن کےلئے عدالتی حراست میں بھیج دیا۔ نوح ضلع عدالت کے حکم کے بعد بٹو بجرنگی کو نیمکا جیل بھیج دیا گیا۔ قبل مزید پڑھیں

پاکستان کی تائید میں نعرے لگانے کے الزام میں 33 افراد گرفتار، گھروں کو بلڈوز کرنے کا نوٹس، لاکھوں روپئے کا جرمانہ عائد

اتر پردیش کے جونپور میں محرم کے جلوس کے دوران مبینہ طور پر پاکستان زندہ باد کے نعرے لگانے کا ویڈیو وائرل ہوا تھا۔ وائرل ویڈیو کے ذریعے الزام عائد کیا گیا کہ جلوس میں شامل افراد نے ’پاکستان زندہ مزید پڑھیں