چندریان 3 کی کامیابی میں متعدد مسلم سائنسدانوں کا نمایاں کردار، دنیا میں ہندوستان کا نام روشن کرنے والے اریب احمد، محمد کاشف، شیخ مزمل علی، یاسر عمار انصاری اور ثنا فیروز نئی نسل کےلئے مشعل راہ

حیدرآباد (دکن فائلز) چندریان 3 کی کامیابی کےلئے اسرو کے سائنسدانوں کی محنت رنگ لائی اور ساری دنیا میں ہندوستان کے نام کا ڈنکا بج رہا ہے۔ جس طرح معروف سائنسداں و میزائل مین ڈاکٹر اے پی جے عبد الکلام مزید پڑھیں

آئی سی یو کے باہر جوتے اتارنے کی درخواست پر بی جے پی کی میئر نے ہسپتال کو منہدم کرنے کےلئے بلڈوزر بلالیا

حیدرآباد (دکن فائلز) اترپردیش کے شہر لکھنو کی میئر و بی جے پی رہنما سشما کھڑک وال کو جب ایک ہسپتال کے عملے نے آئی سی یو کے باہر جوتے اتارنے کا مشورہ دیا تو غصہ آگیا اور وہ آپے مزید پڑھیں

نرسمہاراؤ فرقہ پرست، ہندوتوا وادی رہنما اور بی جے پی کے پہلے پی ایم تھے: منی شنکر ائیر

حیدرآباد (دکن فائلز) کانگریس کے سینئر رہنما منی شنکر ایئرنے سابق وزیراعظم پی وی نرسمہا راؤ کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا۔ اپنی کتاب Memoirs of a Maverick کی ریلیز کے موقع پر انہوں نے کہا کہ نرسمہا راؤ ملک مزید پڑھیں

چندریان 3 کی کامیاب لینڈنگ کے بعد پرگیان روور کا چاند کی سطح پر سفر شروع

پرگّیان رووَر بھارت کے چندریان سوئم کے وِکرم لیڈر سے کامیابی کے ساتھ باہر آگیا ہے اور چاند کی سطح پر چلنے لگا ہے۔ چندریان-3 کا پرگیان رُووَر، وِکرم لینڈر سے کامیابی کے ساتھ باہر آگیا ہے اور اُس نے مزید پڑھیں

یونیفارم سول کوڈ ناقابل قبول: مسلم پرسنل لا بورڈ کی لا کمیشن سے ملاقات

آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ نے گذشتہ روز لاکمیشن کے چیئر مین، دیگر ممبران اور افسران سے ان کے دفتر میں ملاقات کی اور یونیفارم سول کوڈ پر بورڈ کے موقف کو پیش کیا، نیز اس سلسلہ میں ایک مزید پڑھیں

بہار میں نابالغ طالب علم کو ’جئے شری رام‘ کا نعرہ لگانے پر مجبور کرتے ہوئے تشدد کا نشانہ بنایا گیا، ویڈیو وائرل

حیدرآباد (دکن فائلز) ملک میں فرقہ پرستی عروج پر ہے اور ہندتوا طاقتیں مسلمانوں کے خلاف زہرگھولتے ہوئے سماج میں تفرقہ پیدا کرنے کی سازش میں مصروف ہیں۔ مسلمانوں کو ٹرین میں نام پوچھ کر اور داڑھی دیکھ کر سپاہی مزید پڑھیں

’بحیثیت ہندوستانی قابل فخر لمحہ‘، چندریان 3 کی کامیابی پر اسدالدین اویسی نے اسرو کے سائنسدانوں کو مبارکباد دی

کل ہند مجلس اتحاد المسلمین کے صدر بیرسٹر اسدالدین اویسی نے چندریان 3 کی چاند پر کامیاب لیڈنگ پر اسرو کے سائنس دانوں کو مبارکباد پیش کی۔ انہوں نے ٹوئٹ کیا کہ ’بحیثیت ہندوستانی ہمارے لیے یہ ایک قابل فخر مزید پڑھیں

دہلی فسادات 2020: بے قصور پانچ مسلم نوجوان تین سال بعد باعزت بری

2020 کے شمال مشرقی دہلی فسادات کے بعد گرفتار کرکے طویل عرصہ تک جیل میں بند رہنے والے والے پانچ بے گناہ مسلم نوجوانوں کو دہلی کی ایک عدالت نے باعزت بری کردیا۔ یہ معصوم نوجوان طویل بغیر کسی جرم مزید پڑھیں

جھارکھنڈ میں ماب لنچنگ: اب ٹھگنے کا الزام لگاکر مسلم شخص کو پیٹ پیٹ کر قتل کردیا

جھارکھنڈ کے رام گڑھ ضلع کے سکنی گاؤں میں شمشاد انصاری کا پیٹ پیٹ کر قتل کردیا گیا۔ اطلاعات کے مطابق مویشی کا کاروبار کرنے والے شمشاد پر شدت پسندوں کے ہجوم نے ایک شخص سے 5 ہزار روپے ٹھگنے مزید پڑھیں

ہندوستان زندہ باد: بھارت نے تاریخ رقم کی، چندریان 3 کی چاند کی سطح پر کامیاب لینڈنگ، ملک بھر میں جشن، مسلم علمائے کرام نے سائنس دانوں کو مبارکباد دی

ہندوستان کا تاریخی خلائی مشن چندریان- تھری نے بالآخر چاند پر ترنگا لہرا دیا۔ اس تاریخی لمحہ میں سارا ملک جشن میں ڈوبا ہوا ہے۔ متعدد مسلم علمائے کرام نے تاریخی کامیابی پر سائنس دانوں کی ستائش کی اور انہیں مزید پڑھیں