مدرسہ تجوید القرآن کو ممبئی کا پہلا ڈیجیٹل مدرسہ ہونے کا اعزاز

ممبئی (پریس ریلیز) ’’بدلتے زمانے کے ساتھ تعلیمی میدان میں آئے انقلاب اور ڈیجیٹلائزیشن کو مدنظر رکھتے ہوئے دینی مدارس کو ڈیجیٹلائز کرنا خوش آئند ہے۔ ایسے اقدامات کی ستائش کے ساتھ انہیں بھرپور مدد فراہم کرنے کی ضرورت ہے‘‘۔ مزید پڑھیں

نوح فسادات میں فرقہ پرستوں کے حملہ میں تباہ جامع مسجد لکڑشاہ کا افتتاح، نماز جمعہ و دعا کا اہتمام

حیدرآباد (دکن فائلز) نوح فسادات میں ہندوتوا فرقہ پرستوں نے جامع مسجد لکڑشاہ نہرو بازار سوہنا پر حملہ کرکے نقصان پہنچایا تھا۔ حملہ میں مسجد کے دروازے، صندوق، پنکھے، موٹر، لائٹنگ، دیوار کی پلاسٹر وغیرہ کو شدید نقصان پہنچا تھا۔ مزید پڑھیں

اترپردیش میں ٹیچر کی شرمناک حرکت بی جے پی اور آر ایس ایس کی نفرت کی سیاست کا نتیجہ: ملکارجن کھڑگے، اسدالدین اویسی، راہل گاندھی و دیگر رہنماؤں نے واقعہ کی مذمت کی

حیدرآباد (دکن فائلز) اترپردیش کے اسکول میں ہندو ٹیچر کی مسلمان بچے کے ساتھ شرمناک حرکت پر کانگریس صدر ملکارجن کھڑگے، کل ہند مجلس اتحاد المسلمین کے صدر بیرسٹر اسدالدین اویسی، کانگریس رہنما راہل گاندھی کے علاوہ دیگر سیاسی و مزید پڑھیں

مسلم طالب علم کے ساتھ متعصبانه حرکت کرنے والی خاتون ٹیچرس کا اڑیل رویہ، معافی مانگنے کے بجائے اپنے معذور ہونے کا عذر دیا

حیدرآباد (دکن فائلز) اتر پردیش کی وہ ٹیچر جس نے ساری دنیا میں ملک کے وقار کو مجروح کیا ہے آج انہوں نے اپنی متعصبانه حرکت پر معافی مانگنے اور معذرت کرنے کے بجائے اس شرمناک حرکت پر صفائی پیش مزید پڑھیں

مدورائی اسٹیشن پر ریل میں آگ بھڑک اٹھی، دس افراد ہلاک

حیدرآباد (دکن فائلز) تمل ناڈو کے مدورائی ریلوے اسٹیشن پر آج صبح ایک مسافر ٹرین میں اچانک آگ بھڑک اٹھی، جس کے نتیجہ میں دس افراد ہلاک اور دیگر 20 شدید زخمی ہو گئے۔ اطلاعات کے مطابق یہ واقعہ لکھنؤ-رامیشورم مزید پڑھیں

اترپردیش میں انتہائی غیرانسانی واقعہ، خاتون ٹیچر نے مسلم طالب علم کو ہندو طلباء سے تھپڑ مروائے، وائرل ویڈیو پر کاروائی کرنے سے پولیس کا انکار!

حیدرآباد (دکن فائلز) اترپردیش میں ایک انتہائی غیرانسانی واقعہ پیش آیا جہاں ایک خاتون ٹیچر کو انتہائی جاہلانہ رویہ اختیار کرتے ہوئے دیکھا گیا۔ خاتون ٹیچر نے اپنی کلاس کے ایک مسلم طالب علم کو ساتھی ہندو طلبا سے تھپڑ مزید پڑھیں

ملک میں مسلمانوں کو نشانہ بنایا جارہا ہے، راہل گاندھی نے نوح فسادات پر اپنی خاموشی توڑی

حیدرآباد (دکن فائلز) کانگریس کے رہنما راہل گاندھی جموں و کشمیر کے دورہ کے بعد لداخ پہنچے۔ انہوں نے لداخ میں ایک جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے ملک میں مسلمانوں پر ہونے والے مظالم پر لب کشائی کی۔ انڈیا مزید پڑھیں

بہار کے بودھ گیا کی مشہور مندر میں فائرنگ، ایک پولیس اہلکار ہلاک

حیدرآباد (دکن فائلز) بہار کے بودھ گیا میں واقع مہابودھی مندر کے احاطے میں آج فائرنگ کا واقعہ پیش آیا جس میں ایک پولیس اہلکار ہلاک ہوگیا۔ طلاعات کے مطابق مہابودھی مندر میں تعینات ایک پولیس اہلکار کو فائرنگ کرکے مزید پڑھیں

چندریان 3 کے روور کی چاند پر اترنے کی پہلی ویڈیو اسرو نے جاری کی (دلچسپ و حیرت انگیز ویڈیو ضرور دیکھیں)

حیدرآباد (دکن فائلز) ہندوستانی خلائی مشن چندریان 3 کی چاند پر لینڈنگ کے بعد پہلی تصویر اور روور کے لینڈر سے نیچے اترنے کی ویڈیو جاری کردی گئی ہے۔ انڈین اسپیس ریسرچ آرگنائزیشن (اسرو) کی جانب سے روور کے لینڈر مزید پڑھیں

گلزار احمد اعظمی مرحوم کو سچا خراج عقیدت ان کے مشن پر گامزن رہنا ہے: مولانا سید اسجد مدنی

ممبئی: جمعیۃعلماء کے قدیم کارکن اور معمر رہنما الحاج گلزار احمد اعظمی مرحوم کی تعزیت کے لئے بتاریخ 23 ؍اگست 2023 بدھ کی شام حج ہاوس میں ایک تعزیتی نشست زیر صدارت حافظ مسعود احمد حسامی صدر جمعیۃ علماء مہاراشٹر مزید پڑھیں