کیا آر ایس ایس نے ابھی تک ترنگا جھنڈے کو قبول نہیں کیا ہے؟ وزیراعظم کی اپیل کے باوجود بھگوا تنظیم کے قدآور رہنماؤں نے ڈی پی پر قومی پرچم کی تصویر نہیں لگائی

’’آر ایس ایس نے ’ترنگا‘ کو قومی پرچم بنائے جانے کی مخالفت کی تھی جبکہ آج اسی ذہنیت سے وابستہ افراد ترنگے کا سہارا لے کر نہ صرف ملک میں نفرت کا ماحول بنانے کی فراغ میں ہے بلکہ حب مزید پڑھیں

معصوم طالبہ نے مودی سے کی ’غصے میں من کی بات‘، مہنگائی کے خلاف وزیراعظم کو خط لکھ کر اپنا احتجاج درج کرایا

‘Even my pencil has become costly’: Class 1 girl’s letter to PM Modi goes viral اطلاعات کے مطابق پہلی جماعت کی طالبہ نے نریندر مودی کو خط لکھ کر مہنگائی کی وجہ سے درپیش مسائل سے واقف کروایا۔ چھ سالہ مزید پڑھیں

مہنگائی کے خلاف پارلیمنٹ میں انوکھا احتجاج، ترنمول کانگریس کی رکن نے کچے بیگن کو دانت سے کترکر دکھایا

ملک میں بے تحاشہ مہنگائی کے خلاف ترنمول کانگریس کی رکن پارلیمنٹ نے ہاوس میں منفرد انداز میں اپنا احتجاج درج کرایا۔ لوک سبھا میں اپنی تقریر کے دوران ترنمول کانگریس کی رکن پارلیمنٹ نے کچے بیگن کو دانتوں سے مزید پڑھیں

اسلامی دعائیہ کلمات کو لیکر بجرنگ دل کا ہنگامہ، کانپور اسکول انتظامیہ نے فرقہ پرست طاقتوں کو منہ توڑ جواب دیا

اترپردیش کے کانپور میں بجرنگ دل اور بی جے پی کارکنوں نے اب ’کلمہ‘ کو لیکر ایک تنازعہ پیدا کرنے کی کوشش کی تاہم اسکول انتظامیہ نے سمجھ داری کا مظاہرہ کرتے ہوئے ان کی سازش کو ناکام بنادیا۔ اطلاعات مزید پڑھیں

ممبئی میں شوہر نے بیوی بچوں کو زہردیکر خودکشی کرلی، مسلم خاندان کے 4 ارکان نے زندگی گنوادی

ممبئی میں بیگن واڑی روڈ نمبر 14 میں واقع ایک گھر میں شوہر نے بیوی اور دو معصوم بچوں کو زہر دے کر خود بھی پھانسی لے لی۔ پولیس نے چاروں کی لاشوں کو پوسٹ مارٹم کےلیے میونسپل اسپتال روانہ مزید پڑھیں

جو آج صاحب مسند ہیں کل نہیں ہوں گے، رہائی کے بعد محمد زبیر کا پہلا ٹوئٹ

آلٹ نیوز کے شریک بانی محمد زبیر نے سپریم کورٹ سے ضمانت ملنے کے بعد اپنا پہلا ٹوئٹ کیا۔ زبیر نے ٹوئٹ میں اپنے خیرخواہوں کا شکریہ ادا کیا۔ انہوں نے اپنے ٹوئٹ کا معروف شاعر راحت اندوری کے ایک مزید پڑھیں