مجھے خواب میں آگ سے بھری قبر دکھائی دیتی اور اس میں خود کو پاتی، ثنا خان کا بیان نئی نسل کےلیے عبرت

بالی وڈ انڈسٹری کو خیرباد کہنے والی سابق اداکارہ ثنا خان کا کہنا ہے کہ ٹی وی اور فلموں میں کامیابی کے بعد بھی وہ ذہنی دباؤ کا شکار رہیں، جس کے بعد انہوں نے حجاب پہننے کا ارادہ کیا۔ مزید پڑھیں

پونے میں دونوں بیٹیوں کے ساتھ اسلام مذہب قبول کرنے والی بیوہ خاتون کو ہراساں کیا جارہا ہے

مہاراشٹر کے ناگپور میں ایک ضعیف بیوہ خاتون نے دو بیٹیوں کے ساتھ اسلام مذہب اپناتے ہوئے مسلمان ہوگئیں۔ بیوہ خاتون نے بغیر کسی دباؤ کے اپنی مرضی سے ہندومت کو چھوڑ کر اسلام میں داخل ہوگئیں۔ ملت ٹائمز کے مزید پڑھیں

شرد پوار نے نیشنلسٹ کانگریس پارٹی کے تمام محکموں کو تحلیل کردیا

نیشنلسٹ کانگریس پارٹی NCP کے سربراہ شرد پوار نے پارٹی کے سبھی محکموں اور شعبوں کو فوری طور پر تحلیل کردیا ہے۔ NCP کے جنرل سکریٹری پرفُل پٹیل کی جانبسے کَل رات دیر گئے جاری کئے گئے ایک بیان میں مزید پڑھیں

اترپردیش میں مسلم شخص کو پیٹ پیٹ کر ہلاک کردیا گیا، لکھیم پور کھیری پولیس نے بی جے پی رہنما کو گرفتار کرلیا

اترپردیش کے لکھیم پور کھیری میں ایک اور مسلم نوجوان کو ہجومی تشدد کا نشانہ بناتے ہوئے قتل کردیا گیا۔ پولیس نے مسلم نوجوان عقیل کو قتل کرنے کے الزام میں ضلع میں بی جے پی کے نائب صدر اور مزید پڑھیں

متنازعہ سوامی یتی نرسنگھانند کے خلاف ایک اور مقدمہ درج، گاندھی جی کو بتایا ایک کروڑ ہندوؤں کا قاتل

بابائے قوم مہاتما گاندھی کے خلاف متنازعہ ریمارکس کرنے پر اترپردیش پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ڈاسنا دیوی مندر کے سربراہ یتی نرسنگھا نند سرسوتی کے خلاف مقدمہ درج کیا گیا ہے۔ 13 جولائی کو یتی نرسنگھانند نے گاندھی جی مزید پڑھیں

مخالف آر ایس ایس کتاب پر ہندوتوا طاقتیں چراغ پا: دلت مصنف نے سچائی بیان کی، سدارامیا کا بیان

کرناٹک کے ممتاز مصنف دیونور مہادیوا کی کتاب پر ہندوتوا تنظیمیں واویلا مچارہی ہیں۔ دلت مصنف دیونورمہادیوا کی کتاب ’آر ایس ایس، آلا، اگلا (آر ایس ایس گہرائی اور چوڑائی) نے سیاسی حلقوں میں ہلچل مچادی ہے، جبکہ ہندوتوا تنظیمیں مزید پڑھیں

متھرا میں مسلم شخص کے ساتھ بدسلوکی کا واقعہ، بھارت ماتا کی جئے کہنے کےلیے مجبور کیا گیا

متھرا پولیس نے ایک مسلم شخص کے ساتھ بدسلوکی کرنے اور زبردستی بھارت ماتا کی جئے کا نعرہ لگوانے کے الزام میں شدت پسند چندر ویر کے علاوہ کچھ نامعلوم افراد کے خلاف مقدمہ درج کیا ہے۔ ٹائمز آف انڈیا مزید پڑھیں