کشمیر میں دو معروف علمائے دین سمیت 5 افراد کو پبلک سیفٹی ایکٹ کے تحت حراست میں لیا گیا

اطلاعات کے مطابق جموں و کشمیر میں دو معروف علما سمیت پانچ افراد کو پبلک سیفٹی ایکٹ کے تحت حراست میں لے لیا۔ پی ایس اے کے تحت حراست میں لیے گئے افراد میں معروف علمائے دین مولانا مشتاق احمد مزید پڑھیں

اترپردیش میں مدارس سروے کا آغاز، آج معروف مدرسہ دارالعلوم ندوۃ العلماء کا سروے کیا گیا

اتر پردیش بورڈ آف مدرسہ ایجوکیشن اور ضلع انتظامیہ کی ایک ٹیم نے آج لکھنؤ میں واقع مشہور و معروف مدرسہ دارالعلوم ندوۃ العلماء کا سروے کیا۔ کچھ روز قبل ریاستی حکومت کی جانب سے “غیر تسلیم شدہ” مدارس کا مزید پڑھیں

اترپردیش کے شاہجہاپور میں سڑک کنارے نماز پڑھنے پر ہنگامہ، وشوا ہندو پریشد کے کارکنوں نے نمازیوں کو کان پکڑکر معافی مانگنے پر مجبور کیا، غنڈہ گردی کا ویڈیو وائرل، پولیس نے 17 مسلمانوں پر جرمانہ عائد کیا

اترپردیش کے شاہجہاں پور میں راجستھان جارہے کچھ مسلمانوں کی جانب سے سڑک کنارہ نماز پڑھنے کو لیکر وشوا ہندو پریشد کے کارکنوں نے واویلا مچایا اور غنڈہ گردی کرتے ہوئے نمازیوں کو کان پکڑ کر معافی مانگنے پر مجبور مزید پڑھیں

سیوان تشدد: 4 دن قید میں رہنے کے بعد 8 سالہ رضوان قریشی کو ملی ضمانت

Eight-year-old Muslim child gets bail after four days in jail بہار کے سیوان میں 10 ستمبر کو مہاویر اکھاڑہ جلوس کے دوران فرقہ وارانہ تشدد پھوٹ پڑا تھا جس کے بعد پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے متعدد افراد کو گرفتار مزید پڑھیں

ایماندار پولیس افسر کو ہمارا سلام: عشرت جہاں انکاونٹر کو فرضی ثابت کرنے والی تحقیقاتی ٹیم کا حصہ رہے ستیش ورما کو سکبدوشی سے ایک ماہ قبل مرکزی وزارت داخلہ نے برطرف کردیا

وزارت داخلہ نے گجرات کیڈر سے تعلق رکھنے والے انڈین پولیس سروس کے ایک افسر ستیش چندر ورما کو برطرف کر دیا ہے، جنہوں نے عشرت جہاں فرضی انکاؤنٹر کیس کی تحقیقات میں سنٹرل بیورو کی مدد کی تھی۔ ستیش مزید پڑھیں

اترپردیش کے بعد اب اتراکھنڈ میں بھی مدراس کا سروے کیا جائے گا، اسدالدین اویسی کی جانب سے سخت تنقید

اتراکھنڈ کے وزیر اعلی پُشکر سنگھ دھامی نے ریاست کے تمام مدارس کا سروے کرانے کا ارادہ ظاہر کیا ہے۔ قبل ازیں اتراکھنڈ وقف بورڈ کے چیئرمن شاداب شمس کی جانب سے مدارس کو لیکر ایک بیان سامنے آیا تھا مزید پڑھیں

بڑے شہروں میں مسلم لڑکیوں کو ہندو بنانے کی سازش؟؟ صرف بھیونڈی عدالت میں 140 بیٹیوں نے مذہب تبدیل کرکے ہندو لڑکوں سے شادی کرنے کےلیے درخواستیں دی ہیں

ملک کے مختلف علاقوں سے یہ خبریں موصول ہورہی ہیں کہ بڑی تعداد میں مسلم لڑکیاں، ہندو لڑکوں کے ساتھ شادیاں کررہی ہیں جبکہ اس حقیقت سے دور گودی میڈیا کی جانب سے لو جہاد کا شور مچایا جارہا ہے مزید پڑھیں

گیان واپی مسجد کیس میں وارانسی عدالت کا فیصلہ ہندو فریق کے حق میں: کہا شنگار گوری میں روزآنہ پوجا کرنے کی اجازت مانگنے کی عرضی قابل سماعت، مسلم فریق کی پٹیشن خارج

گیان واپی مسجد کیس میں آج وارانسی کی ضلع عدالت نے ایک اہم فیصلہ سنایا ہے۔ عدالت نے مسلم فریق کی جانب سے دائر پٹیشن کو خارج کردیا اور شنگار گوری میں روزآنہ پوجا کرنے کی اجازت کو جائز قرار مزید پڑھیں

اگر ماں بھارتی کی اولاد ہو تو گوڈسے مردہ باد کہو، ورنہ آپ کو ہندو مخالف اور دہشت گردی کا حامی سمجھا جائے گا، کنال کامرا کا وی ایچ پی کو چیلنج

اسٹینڈ اپ کامیڈین کنال کامرا نے وشو ہندو پریشد (وی ایچ پی) کو ایک کھلا خط لکھ کر مہاتما گاندھی کے قاتل ناتھو رام گوڈسے کی مذمت کرنے کا چیلنج کیا۔ گروگرام میں ہندو تنظیموں کی جانب سے دی گئی مزید پڑھیں

’واہ مودی جی واہ… آپ بڑے اداکار نکلے‘: ستیہ پال ملک کے بیان کے بعد کانگریس نے مرکز کی بی جے پی حکومت پر کڑی تنقید کی

میگھالیہ کے گورنر ستیہ پال ملک کے بیان کے بعد کانگریس پارٹی نے وزیراعظم نریندر مودی کو کڑی تنقید کا نشانہ بنایا۔ مرکزی حکومت و بی جے پی قیادت کے خلاف کھلے عام بیانات دینے کےلیے مشہور ستیہ پال ملک مزید پڑھیں