امت شاہ پر سبرامنیم سوامی کی سخت تنقید، داخلہ کے بجائے وزارت کھیل کی ذمہ داری دینے کا مشورہ

بی جے پی کے سینئر رہنما و سابق مرکزی وزیر سبرامنیم سوامی نے جموں و کشمیر میں ہندوؤں کے ٹارگٹ کلنگ کے واقعات پر مودی حکومت پر سخت تنقید کرتے ہوئے مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ سے استعفیٰ دینے کا مزید پڑھیں

بیٹی کی پیدائش پر خاتون کی پٹائی، ویڈیو وائرل ہونے کے بعد شوہر کے خلاف مقدمہ درج

اترپردیش کے مہوبا ضلع میں ایک خاتون کو بیٹا نہیں ہونے پر مارپیٹ کا نشانہ بنایا گیا۔ اس واقعہ کا ویڈیو سامنے آنے کے بعد پولیس نے اس سلسلہ میں مقدمہ درج کرلیا ہے۔ ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ مزید پڑھیں

خود سے شادی: کشامہ بندو کی اپنے آپ سے شادی ہندو رسومات کے مطابق انجام دی جائے گی

راجستھان کے علاقے وڈوڈارا سے تعلق رکھنے والی 24 سالہ کشامہ بندو کی شادی کی تمام تر تیاریاں مکمل ہو چکی ہیں اور شادی کی تاریخ اور مقام کا اعلان بھی ہو گیا ہے لیکن 11 جون کو ہونے والی مزید پڑھیں

سونیا گاندھی کے بعد اب پرینکا گاندھی بھی کورونا سے متاثر

کانگریس صدر سونیا گاندھی ک کے کورونا متاثر ہونے کے بعد اب پرینکا گاندھی کی کوویڈ رپورٹ مثبت آئی ہے۔ گذشتہ جمعرات کو رندیپ سنگھ سرجے والا نے اطلاع دی تھی کہ سونیا گاندھی کا کورونا ٹیسٹ پازیٹیو آیا ہے۔ مزید پڑھیں

گجرات میں اسمبلی انتخابات سے قبل ہاردک پٹیل نے بی جے پی کا دامن تھام لیا

گجرات کے پاٹیدار رہنما ہاردک پٹیل نے بالآخر بھارتیہ جنتا پارٹی کا ہاتھ تھام ہی لیا۔ انہوں نے آج احمدآباد میں پارٹی ہیڈکوارٹر میں سینئر رہنماوں کی موجودگی میں بی جے پی میں شامل ہوگئے۔ اس موقع پر سینئر رہنما مزید پڑھیں

یوگی کے اترپردیش میں اسامہ بن لادن کی تصویر لگانے والا افسر معطل، پرکاش گوتم نے القاعدہ سربراہ کو دنیا کا سب سے بہترین انجینئر قرار دیا

دنیا کے لیے، اسامہ بن لادن شاید ایک دہشت گرد تھے، لیکن اتر پردیش میں محکمہ برقی کے ایک سینئر افسر کےلیے وہ (بن لادن) دنیا کے بہترین انجینئر تھے۔ پرکاش گوتم نے اپنے دفتر میں نہ صرف اسامہ بن مزید پڑھیں

گیان واپی مسجد معاملے میں ٹی وی پر بحث سے گریز کا مشورہ، فیصلہ عدالت میں ہوگا: گلزار اعظمی

گیان واپی مسجد مقدمہ وارانسی سیشن عدالت میں زیر سماعت ہے، اور مسلم فریق (انجمن انتظامیہ مسجد کمیٹی) کی طرٖ ف سے وکلاء کامیاب پیروی کررہے ہیں۔ دوسری طرف میڈیا میں بھی روز مقدمہ کو لیکر بحث و مباحثہ ہوتا مزید پڑھیں

’آبادی پر قابو پانے سے متعلق قانون‘ بہت جلد بنایا جائے گا، مودی حکومت کے وزیر کا دعویٰ

ملک میں آبادی پر قابو پانے کے لیے مودی حکومت آبادی پر کنٹرول کا قانون لانے کی تیاری کررہی ہے۔ فوڈ پروسیسنگ انڈسٹری کے وزیر پرہلاد پٹیل نے اس جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ آبادی پر قابو پانے قانون مزید پڑھیں