گیانواپی مسجد معاملہ میں مزید سماعت کےلے فیصلہ کل تک کےلیے محفوظ

وارانسی ضلع عدالت نے آج گیانواپی مسجد کیس کی سماعت کرتے ہوئے دلائل سنے اور فیصلے کو کل تک کےلیے محفوظ کرلیا۔ معزز جج اجے کمار وشویش نے آج اس معاملہ میں دیوالی (سول) مقدمہ سے متعلق سماعت مکمل کرلی۔ مزید پڑھیں

مسلمان سمجھ کر ہندو ضعیف شخص کا پیٹ پیٹ کر قتل، بی جے پی رہنما کے خلاف مقدمہ درج

کیا اب ہندو بھی محفوظ نہیں ہے؟ مدھیہ پردیش میں دماغی معذور ہندو ضعیف شخص کی مبینہ طور پر مسلمان سمجھ کر ماب لنچنگ کی گئی۔ اس واقعہ کا ایک ویڈیو سامنے آنے کے بعد متوفی کے ارکان خاندان نے مزید پڑھیں

پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں بھاری اضافہ کے بعد کمی کا اعلان

وزیر خزانہ نرملا سیتارامن نے اپنے ٹویٹر ہینڈل پر اعلان کیا کہ پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کی جارہی ہے۔ مرکزی حکومت نے طویل عرصے کے بعد پہلی مرتبہ پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کا فیصلہ مزید پڑھیں

گیانواپی مسجد معاملہ پر کل ہوگی سپریم کورٹ میں سماعت

سپریم کورٹ میں آج گیانواپی معاملہ کی سماعت ہونی تھی تاہم عدالت نے سماعت کو کل تک کےلیے ملتوی کردیا۔ اب اس معاملہ پر کل دوپہر 3 بجے سماعت ہوگی۔ اطلاع کے مطابق وارانسی ڈسٹرکٹ کورٹ میں بھی گیانواپی کیس مزید پڑھیں

’مساجد کی بے حرمتی کو برداشت نہیں کیا جاسکتا‘ گیانواپی مسجد تنازعہ پر مسلم پرسنل لا بورڈ کا ہنگامی اجلاس

آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کی ہنگامی آن لائین ایگزیکٹو اجلاس منعقد کیا گیا جس میں خاص طور پر گیانواپی مسجد معاملہ پر غور و خوص کیا گیا اور فرقہ پرست طاقتوں کے رویہ پر شدید تنقید کی گئی۔ مزید پڑھیں

والدین نے بیٹے اور بہو کے خلاف مقدمہ کیا، ایک سال میں بچہ پیدا کرو یا پانچ کروڑ روپے جرمانہ

ایک عمر رسیدہ جوڑے نے اپنے بیٹے اور بہو کے خلاف عدالت سے رجوع کر لیا ہے اور مطالبہ کیا کہ ان کا بیٹا ایک سال میں اگرانہیں پوتے یا پوتی کی نوید نہیں سناتا تو وہ پانچ کروڑ روپے مزید پڑھیں