مصنوعی ذہانت سے تیار نیوز اینکر لیزا نے اسکرین پر خبریں پیش کرکے ناظرین کو حیران کردیا (ویڈیو دیکھیں)

اڈیشہ کے ایک نیوز چینل نے مصنوعی ذہانت سے تیار نیوز اینکر کو متعارف کرکے لوگوں کو حیران کردیا ہے۔ لوگوں نے جب اسکرین پر روایتی ہندوستانی ساڑھی پہنچے خاتون اینکرکو دیکھا تو حیران ہوگئے کیونکہ یہ سب گرافک کی مزید پڑھیں

شمالی ہندوستان میں بارش کا قہر جاری، 34 افراد ہلاک

شمالی ہندوستان میں شدید بارش ہورہی ہے۔ ملک کے دارالحکومت دہلی، اتراکھنڈ، اترپردیش، پنجاب، ہریانہ، راجستھان، ہماچل پردیش، جموں وکشمیر کے بشمول پورے شمالی ہندوستان میں موسلاد ھار بارش ہورہی ہے اور بعض مقامات پر بادل پھٹ گئے ہیں جس مزید پڑھیں

انوکھی خبر: ٹماٹر کی حفاظت کےلئے باونسر تعینات، اسمارٹ فون کی خریدی پر دو کیلو ٹماٹر مفت

اکثر یہ دیکھا گیا کہ فلمی ستاروں، مشہور شخصیات و صنعتکاروں کے پاس باؤنسر ہوتے ہیں لیکن اب ٹماٹر کی دکانوں پر بھی باونسر رکھے جارہے ہیں۔ یہ خبر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ اطلاعات کے مطابق اتر پردیش کے مزید پڑھیں

یکساں سول کوڈ معاملہ پر برادرانِ وطن کو ساتھ لینے پر اتفاق، ممبی میں منعقدہ مشاورتی اجلاس میں مولانا خالد سیف اللہ رحمانی کے علاوہ دیگر علمائے کرام کے خطابات

مرکزی حکومت کی جانب سے یونیفارم سول کوڈ کے نفاذ کا شوشہ چھوڑے جانے کے بعد پورے ملک میں ہلچل مچ گئی ہے۔ اقلیتی طبقات خاص طور پر بے چین ہیں لیکن اس کے ساتھ ہی ان میں اس قانون مزید پڑھیں

گولوالکر سے متعلق متنازعہ ٹوئٹ کے الزام میں ڈگ وجئے سنگھ کے خلاف مقدمہ درج

آر ایس ایس کے سابق سربراہ گولوالکر سے متعلق پر متنازعہ ٹوئٹ کرنے کے الزام میں کانگریس کے سینئر رہنما ڈگ وجے سنگھ کے خلاف مقدمہ درج کیا گیا۔ اطلاعات کے مطابق پولیس نے کانگریس کے سینئر رہنما اور مدھیہ مزید پڑھیں

انتہاپسند درندوں نے مسلم نوجوان کو بنایا اپنی حیوانیت کا شکار، چپلوں سے پیٹا اور پیر چٹوائے، مدھیہ پردیش میں ایک اور شرمناک واقعہ

مدھیہ پردیش میں انسانیت کو شرمسار کرنے والے واقعات کا سلسلہ جاری ہے۔ ایک قبائلی نوجوان پر بی جے پی رہنما کی جانب سے پیشاب کرنے کا معاملہ ابھی ٹھنڈا بھی نہیں ہوا تھا کہ ایک اور شرمناک واقعہ منظر مزید پڑھیں

مغربی بنگال میں بلدیاتی انتخابات کے دوران جھڑپوں اور پرتشدد واقعات میں 11 افراد ہلاک

مغربی بنگال میں بلدیاتی انتخابات کے دوران جھڑپوں میں کم از کم 11 افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہو گئے۔ اطلاعات کے مطابق مرنے والوں میں سے تقریباً 7 کا تعلق ریاست کی حکمراں جماعت ترنمول کانگریس پارٹی سے تھا مزید پڑھیں

شادی کی تقریب میں ناچ گانا، قاضی صاحب نے نکاح پڑھانے سے انکار کر دیا

اترپردیش میں قاضی صاحب نے شادی کی تقریب میں مہمانوں کو ڈانس کرتے دیکھ کر نکاح پڑھانے سے ہی انکار کر دیا۔ اطلاعات کے مطابق قاضی صاحب نے ایک شادی کی تقریب میں مہمانوں کو ڈی جے کی دھن پر مزید پڑھیں