اترپردیش پولیس کے افسر نے کھلے عام بی جے پی کا کھنڈوا پہنا، تصویر وائرل

اکثر پولیس عہدیداروں پر کسی سیاسی پارٹی سے وابستگی کا الزام عائد کیا جاتا رہا ہے لیکن اب اترپردیش میں کھلے عام پولیس کے ایک افسر نے بی جے پی کا کھنڈوا پہن کر سب لو حیرت زدہ کردیا ہے۔ مزید پڑھیں

وزیراعظم مودی کے چھوٹے بھائی پرہلاد مودی چنئی کے ہسپتال داخل

وزیراعظم نریندر مودی کے چھوٹے بھائی پرہلاد مودی کو چنئی کے اپولو اسپتال میں داخل کرایا گیا۔ اطلاعات کے مطابق پرہلاد مودی گردے کے عارضہ میں مبتلا ہیں۔ انہیں علاج کےلیے ہسپتال میں داخل کرایا گیا۔ پرہلاد مودی، ارکان خاندان مزید پڑھیں

دہلی کی جامع مسجد میں بم رکھنے کی جھوٹی اطلاع، علاقہ میں افراتفری

دہلی کی جامع مسجد میں اْج اس وقت افراتفری مچ گئی جب یہاں بم رکھنے کی جھوٹی اطلاع موصول ہوئی۔ اطلاعات کے مطابق آج دوپہر ایک شخص نے پولیس کنٹرول روم فون کرکے جامع مسجد دہلی میں بم رکھنے کی مزید پڑھیں

کرناٹک میں باحجاب طالبات کو امتحان میں شرکت کی اجازت دینے سے متعلق عرضی پر غور کرنے سے سپریم کورٹ کا اتفاق

کرناٹک میں حجاب پہن کر سالانہ امتحان میں شامل ہونے کی اجازت دینے کا مطالبہ کرتے ہوئے طالبات کے ایک گروپ نے سپریم کورٹ میں درخواست دی تھی تاہم اس پر چیف جسٹس ڈی وائی چندر چوڑ نے اس پر مزید پڑھیں

22 سالہ طالبہ نے بچہ کو جنم دینےکے بعد ایمبولینس میں امتحان دینے پہنچ گئی

بہار کی 22 سالہ طالبہ نے اسپتال میں ایک صحت مند بیٹے کو جنم دینے کے بعد دسویں جماعت کا امتحان دینے ایمبولینس میں سینٹر پہنچ گئی۔ ضلع بانکا کے گورنمنٹ اسکول میں دسویں جماعت میں پڑھنے والی 22 سالہ مزید پڑھیں

ناصر اور جنید سپرد خاک، اسدالدین اویسی نے گھر پہنچ کر پرسہ دیا، چھ ملزمین گرفتار لیکن اصل سرغنہ مونو مانسیر پولیس کی پہنچ سے دور، محمود مدنی نے بھیوانی واقعہ کو دہشت گردی قرار دیا (تفصیلی خبر)

ہریانہ میں دو مسلم نوجوانوں کو زندہ جلانے کے معاملے میں راجستھان پولیس نے 6 لوگوں کو حراست میں لیا ہے لیکن اصل سرغنہ و مرکزی ملزم مونو مانیسر کو پولیس ابھی تک گرفتار نہیں کر پائی ہے جبکہ مونو مزید پڑھیں

ملک بھر میں شب معراج انتہائی عقیدت و احترام سے منائی جارہی ہے، مسلمان نفل عبادات میں مصروف، بڑے پیمانہ پر مذہبی جلسوں کا انعقاد

حیدرآباد (دکن فائلز) ملک بھر میں آج رحمتوں اور برکتوں والی رات شبِ معراج عقیدت و احترام کے ساتھ منائی جارہی ہے۔ شب معراج کے موقع پر ملک بھر میں مساجد کو انتہائی خوبصورتی سے سجایا گیا، آج رات مساجد مزید پڑھیں

ہریانہ میں دو مسلم نوجوانوں کو زندہ جلانے کے واقعہ پر اسدالدین اویسی کا سخت ردعمل، کہا مسلمانوں کو منظم طریقہ سے نشانہ بنایا جارہا ہے

حیدرآباد (دکن فائلز) مجلس اتحاد المسلمین کے صدر و رکن پارلیمنٹ بیرسٹر اسد الدین اویسی نے ہریانہ کے بھیوانی میں دو مسلم نوجوانوں کو زندہ جلانے جانے کے معاملہ پر بی جے پی اور مرکزی حکومت کو تنقید کا نشانہ مزید پڑھیں

ہریانہ میں دو مسلم نوجوانوں کو گاؤ رکھشکوں نے زندہ جلادیا، پولیس نے کہا حادثہ ہے یا قتل پتہ چلایا جائے گا

حیدرآباد (دکن فائلز) راجستھان سے تعلق رکھنے والے دو مسلم نوجوانوں کو ہریانہ میں آج مبینہ طور پر پیٹ پیٹ کر زندہ جلادیا گیا۔ اطلاعات کے مطابق ہریانہ کے بھیوانی ضلع میں نام نہاد گاؤ رکھشکوں نے دو مسلم نوجوانوں مزید پڑھیں