شرپسندوں کی غنڈہ گردی کے بعد انتظامیہ کا بلڈوزر ظلم، مسلمانوں کو معاشی طور پر کمزور کرنے کی سازش؟ نوح تشدد پر اے پی سی آر کی فیکٹ فائنڈنگ رپورٹ جاری

نئی دہلی(پریس نوٹ): 31 جولائی کو ہریانہ کے نوح میں ہوئے پرتشدد واقعات کے بعد پورے علاقہ میں خوف وہراس کی لہر پائی جارہی ہے، لوگ اپنے اوپر ہوئے ظلم اور زیادتی کی شکایتیں پولس تھانہ میں درج کرانے میں مزید پڑھیں

ہریانہ میں فسادات کے بعد گرفتار افراد میں 90 فیصد مسلمان!

ہریانہ کے نوح میں فسادات کے بعد 170 افراد کو گرفتار کیا گیا، جن میں زیادہ تر مسلمان ہیں۔نوح پولیس ذرائع کے مطابق گرفتار کیے گئے افراد میں سے تقریباً 90 فیصد مسلم کمیونٹی سے تعلق رکھتے ہیں۔ نوح تشدد مزید پڑھیں

سیما حیدر نے فلم کے آڈیشن میں ’جئے شری رام‘ کا نعرہ لگایا (ویڈیو دیکھیں)

پاکستان سے ہندوستان آنے والی سیما حیدر کی فلم کا آڈیشن دینے کی ویڈیو سامنے آگئی۔ سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو میں سیما حیدر کو میل ایکٹر کے ساتھ سین ریکارڈ کراتے دیکھا جاسکتا ہے جس میں وہ دونوں فون مزید پڑھیں

لوک سبھا میں مودی حکومت کے خلاف عدم اعتماد تحریک ناکام، اپوزیشن کا واک آوٹ

اپوزیشن کی جانب سے لوک سبھا میں پیش کی گئی عدم اعتماد تحریک آج ناکام ہوگئی۔ گذشتہ تین دنوں سے اس پر مختلف پارٹیوں کے ارکان نے بات کی۔ اپوزیشن ارکان نے مودی حکومت کو نشانہ بنایا اور مرکزی حکومت مزید پڑھیں

جئے پور ایکسپریس فائرنگ، نوح بلڈوزر کاروائی، حجاب، یو سی سی، منی پور، بلقیس بانو و دیگر معاملات پر مودی حکومت کا ضمیر کہا گیا؟ آپ کےلئے ملک بڑا ہے یا ہندوتوا؟ عدم اعتماد تحریک کی تائید میں اسدالدین اویسی کی للکار

لوک سبھا میں مودی حکومت کے خلاف عدم اعتماد کی تحریک میں حصہ لیتے ہوئے کل ہند مجلس اتحاد املسلمن کے صدر بیرسٹر اسد الدین اویسی نے انتہائی مدلل تقریر کے ذریعہ مودی حکومت کو آئینہ دکھایا۔ انہوں نے ملک مزید پڑھیں

منی پور میں ’بھارت ماتا‘ کا قتل کیا گیا : پارلیمنٹ میں مرکزی حکومت پر راہل گاندھی کا سخت حملہ

منی پورتشدد پربی جے پی کے خلاف سخت رد عمل کا اظہار کرتےہوئے کانگریسی لیڈرراہل گاندھی نے بی جے پی پر الزام عائد کیا کہ بی جے پی کی سیاست نے شمال مشرقی ریاست میں بھارت ماتا کا قتل کیا مزید پڑھیں

کیرالہ کا نام تبدیل کرکے ’کیرالم‘ کرنے کی قرارداد ریاستی اسمبلی میں منظور

کیرالہ کی ریاستی حکومت نے ریاست کا نام تبدیل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس پس منظر میں، حکومت کی طرف سے ریاست کیرالہ کا نام بدل کر ‘کیرالم’ کرنے کے لیے آج ریاستی اسمبلی میں پیش کی گئی قرارداد مزید پڑھیں

لوک سبھا میں راہل گاندھی کے ’فلائنگ کس‘ پر ہنگامہ، اسمرتی ایرانی نے کانگریس رہنما کے خلاف کاروائی کا اسپیکر سے مطالبہ کیا

کانگریس رہنما راہل گاندھی نے 2018 میں عدم اعتماد تحریک پر مباحث کے دوران وزیراعظم مودی کو جادو کی جھپی (گلے لگالیا) دی تھی تاہم آج راہل گاندھی نے عدم اعتماد تحریک کے دوسرے روز مباحث میں حصہ لیا اور مزید پڑھیں

بی جے پی لیڈر آخری رسومات کے دوران چتا جلانے سے کچھ لمحے قبل زندہ ہوگئے

بی جے پی لیڈر مہیش بگھیل کا علاج کے دوران اسپتال میں انتقال ہوگیا تھا اور ڈاکٹرز نے بھی اس کی تصدیق کردی تھی تاہم بعد میں جب آخری رسومات ادا کی جا رہی تھیں تو انہوں نے آنکھیں کھول مزید پڑھیں