میرٹھ میں دل دہلا دینے والا واقعہ، بیٹی کی لاش کے ساتھ پانچ ماہ تک رہتا رہا باپ

حیدرآباد (دکن فائلز) اتر پردیش کے شہر میرٹھ میں ایک انتہائی افسوسناک اور لرزہ خیز واقعہ سامنے آیا ہے، جہاں ایک 76 سالہ شخص مبینہ طور پر اپنی بیٹی کی لاش کے ساتھ پانچ ماہ تک ایک ہی گھر میں مزید پڑھیں

افسوسناک خبر: رام مندر کے فیصلے، سی اے اے، ایس آئی آر کے خلاف پوسٹ کرنے کے بعد مفتی ذاکر گرفتار، پاکستان سے روابط کا الزام

حیدرآباد (دکن فائلز) اتر پردیش کے ضلع سہارنپور میں انسدادِ دہشت گردی دستے (اے ٹی ایس) نے ایک مذہبی رہنما مفتی ذاکر کو سوشل میڈیا پر اشتعال انگیز مواد شیئر کرنے کے بعد پاکستان سے مبینہ روابط رکھنے کے الزام مزید پڑھیں

مالیگاؤں دھماکہ کیس میں بری ہونے والے کرنل پروہت کو بریگیڈیئر عہدہ پر ترقی دی گئی

حیدرآباد (دکن فائلز) ہندوستانی فوج کے افسر کرنل پرساد شریکانت پروہت کو بریگیڈیئر کے عہدہ پر ترقی دینے کی منظوری دے دی گئی ہے، جس کے بعد وہ کم از کم مزید دو سال تک فوجی خدمات انجام دیں گے۔ مزید پڑھیں

مسلم پرسنل لا بورڈ کے رہنما نور احمد اظہری کے خلاف مقدمہ ختم کرنے سے الہ آباد ہائی کورٹ کا انکار

حیدرآباد (دکن فائلز) الہ آباد ہائی کورٹ نے اتر پردیش میں آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کے رہنما نور احمد اظہری کے خلاف درج فوجداری مقدمہ ختم کرنے کی درخواست مسترد کر دی ہے، جس کے بعد ملک بھر مزید پڑھیں

اسلام اور قرآن پاک کے خلاف توہین آمیز مواد مقدمہ: عدالت نے ایڈیٹر کی بریت کی درخواست مسترد کردی

حیدرآباد (دکن فائلز) لائیو لا کی رپورٹ کے مطابق الہ آباد ہائی کورٹ نے اسلام اور قرآن کے خلاف مبینہ توہین آمیز مواد شائع کرنے کے کیس میں ایک کتاب کے ایڈیٹر ڈاکٹر مدن گوپال سنہا کی بریت (ڈسچارج) کی مزید پڑھیں

واہ رے انصاف! پہلے بجرنگ دل کے غنڈوں نے دو مسلم افراد کو تشدد کا نشانہ بنایا اور بعد میں پولیس نے انہیں ہی جیل بھیج دیا: بہار پولیس کی کاروائی پر سوال اٹھنے لگے

واہ رے انصاف! پہلے بجرنگ دل کے کارکنوں نے دو مسلم افراد کو تشدد کا نشانہ بنایا اور بعد میں پولیس نے انہیں ہی جیل بھیج دیا، بہار پولیس کی کاروائی پر سوال اٹھنے لگے (فوٹو بشکریہ ملت ٹائمز) حیدرآباد مزید پڑھیں

بڑی خبر: اسدالدین اویسی نے ہمایوں کبیر سے اتحاد توڑ دیا، تنہا الیکشن لڑنے کا اعلان

حیدرآباد (دکن فائلز) مغربی بنگال کی سیاست میں اس وقت بڑی ہلچل پیدا ہو گئی ہے جب کل ہند مجلس اتحاد المسلمین (اے آئی ایم آئی ایم) نے ہمایوں کبیر کی پارٹی کے ساتھ اپنا اتحاد ختم کرنے کا اعلان مزید پڑھیں

اہم خبر: ہمایوں کبیر اور بی جے پی لیڈروں کے درمیان ایک ہزار کروڑ روپئے کی ڈیل؟ ترنمول کانگریس کا اسٹنگ آپریشن (ویڈیو دیکھیں)

حیدرآباد (دکن فائلز) مغربی بنگال کی سیاست میں اس وقت ایک نیا تنازع کھڑا ہو گیا ہے جب ترنمول کانگریس (ٹی ایم سی) نے ایک مبینہ اسٹنگ ویڈیو جاری کرتے ہوئے ایک ہزار کروڑ روپے کے بڑے مالی سودے کا مزید پڑھیں

ہمارا قرآن وندے ماترم سے منع کرتا ہے! عبادت صرف اللہ کی کرتے ہیں! ہم کسی کی دھمکیوں کے آگے نہیں جھکتے! مسلم خاتون کونسلرز کی ہمت، شجاعت اور ایمانی جذبہ کو سلام (حق گوئی پر مبنی ویڈیوز ضرور دیکھیں)

حیدرآباد (دکن فائلز) مدھیہ پردیش کے شہر اندور میں میونسپل کارپوریشن کے اجلاس کے دوران ایک معمول کی بجٹ بحث اس وقت شدید سیاسی اور نظریاتی تنازعہ میں بدل گئی جب دو مسلم خاتون کونسلرز نے “وندے ماترم” گانے سے مزید پڑھیں