مغربی ایشیا میں جنگ بندی — انسانیت، انصاف اور پائیدار امن کی پکار

سید بابر اشرف کچھوچھوی جنرل سیکرٹری، آل انڈیا محمدی مشن آل انڈیا محمدی مشن مغربی ایشیا میں اعلان کردہ جنگ بندی کا محتاط خیرمقدم کرتا ہے۔ یہ قدم یقیناً اس خطے اور پوری دنیا کے لیے ایک راحت کا پیغام مزید پڑھیں

مسلمان مرد کو بیک وقت چار شادیاں کرنے کی اجازت: دوسری شادی پر بگیمی کا مقدمہ خارج

حیدرآباد (دکن فائلز) مدھیہ پردیش ہائیکورٹ نے ایک اہم فیصلے میں قرار دیا ہے کہ اگر کوئی مسلمان مرد پہلی بیوی کی موجودگی میں دوسری شادی کرتا ہے تو اس پر تعزیراتِ ہند کی دفعہ 494 (بگیمی) کے تحت مقدمہ مزید پڑھیں

اجین یونیورسٹی کے پرچہ میں ’اللہ کے سوا کوئی خدا ہے؟‘ سوال پر ہندوتوا تنظیموں کا ہنگامہ

حیدرآباد (دکن فائلز) سمراٹ وکرم ادتیہ یونیورسٹی، اجین میں بی کام اور بی سی اے کے طلبا کے امتحانی پرچہ میں ایک مذہبی سوال نے تنازع کھڑا کر دیا ہے۔ ہندی کے فاؤنڈیشن کورس کے پرچہ میں طلبا سے پوچھا مزید پڑھیں

بی جے پی-آر ایس ایس ‘زہریلا سانپ’! نماز توڑ کر بھی سانپ کو مار دینا چاہیے! کھرگے کے بیان پر بھگوا پارٹی تلملا اٹھی (ویڈیو دیکھیں)

حیدرآباد (دکن فائلز) کانگریس کے صدر ملکارجن کھرگے کے ایک متنازع بیان نے ملک کی سیاست میں ہلچل مچا دی ہے۔ آسام کے ضلع کریم گنج کے علاقے نیلم بازار میں ایک جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے مزید پڑھیں

بڑی خبر: مغربی بنگال کے نندی گرام میں حذف شدہ ووٹرز میں 95 فیصد سے زائد مسلمان! انتہائی ہوش رُبا انکشافات، ایس آئی آر پر سنگین سوالات

حیدرآباد (دکن فائلز) مغربی بنگال کے حساس حلقہ نندی گرام میں ووٹر لسٹ سے ناموں کے اخراج نے شدید سیاسی اور سماجی تشویش کو جنم دے دیا ہے، جہاں اعداد و شمار کے مطابق تقریباً 95.5 فیصد حذف کیے گئے مزید پڑھیں

نماز! روح کی غذا، جسم کی شفا، ذہنی صحت کے مفید اور عبادت بھی: نمیتا تھاپر کے بیان نے ایک بار پھر عظیم عبادت کی اہمیت اجاگر کر دیا (ویڈیو ضرور دیکھیں)

حیدرآباد (دکن فائلز) شارک ٹینک انڈیا کی معروف جج اور ایمکور فارماسٹیکلس کی ایگزیکٹو ڈائریکٹر نمیتا تھاپر نے نماز کے حوالے سے اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے ایک خوبصورت پیغام دیا ہے، جس نے سوشل میڈیا پر وسیع پیمانے مزید پڑھیں

مولانا عبداللہ سالم کے ساتھ حراست میں مبینہ بدسلوکی: جماعت اسلامی کا شدید ردعمل

حیدرآباد (دکن فائلز) مولانا عبداللہ سالم کے ساتھ حراست میں مبینہ بدسلوکی پر ملک معتصم خان ، نائب امیر،جماعت اسلامی ہند نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ ہم حالیہ میڈیا رپورٹس کے حوالے سے تشویش کا اظہار کرتے ہیں مزید پڑھیں

مولانا عبداللّٰہ سالم قاسمی کی گرفتاری کی نوعیت تشویشناک، ریاستی اختیار کے حدود، شہری آزادی کے وقار اور نظامِ انصاف پر اٹھتے سوالات: امیر شریعت بہار

حیدرآباد (دکن فائلز) حضرت مولانا احمد ولی فیصل رحمانی صاحب امیر شریعت بہار،اڈیشہ ،جھارکھنڈ و مغربی بنگال نے اپنے ایک بیان میں مولانا عبداللہ سالم قاسمی کی گرفتاری کی نوعیت پر شدید تشویش کا اظہار کیا اور اس تناظر میں مزید پڑھیں

اوڈیشہ میں مسلم نوجوان پر بہیمانہ حملہ، “جے ایس آر” کے نعرے لگانے پر مجبور کیا گیا، ہائی کورٹ نے تحقیقات کی نگرانی کیلئے سینئر افسر مقرر کر دیا

حیدرآباد (دکن فائلز) اوڈیشہ میں ایک مسلم نوجوان پر ہونے والے انتہائی سنگین اور انسانیت سوز حملے کے معاملے میں اوڈیشہ ہائی کورٹ نے اہم مداخلت کرتے ہوئے تحقیقات کی نگرانی کیلئے سینئر پولیس افسر مقرر کرنے کا حکم دیا مزید پڑھیں

مسجد عمر کو کھول دیا جائے! الہ آباد ہائیکورٹ کا اہم فیصلہ، دیگر دو مساجد کے معاملے زیرسماعت

حیدرآباد (دکن فائلز) اترپردیش کے بھوپا تھانہ علاقہ میں مساجد سے متعلق جاری تنازع میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے، جہاں الہ آباد ہائیکورٹ کے حکم پر عمر مسجد کی سیل کھول دی گئی ہے، جبکہ دیگر دو مساجد مزید پڑھیں