امتحانی پرچہ میں ہندو مذہب کی شخصیت رام کے نام کو کتے کے نام کے طور پر آپشن میں شامل کرنے پر ہنگامہ

حیدرآباد (دکن فائلز) چھتیس گڑھ کے ضلع مہاسمند میں اسکول ایجوکیشن ڈپارٹمنٹ نے ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر (ڈی ای او) کے انچارج وجے کمار لہری کو فوری طور پر معطل کر دیا ہے۔ ان کے خلاف امتحانی پرچہ میں قابل اعتراض مزید پڑھیں

اہم خبر: 155 مدارس کے طلبا کی حراست پر ملک کے مسلمانوں میں غم و غصہ! دینی تعلیم کے سفر کو جرم بنا دیا گیا؟ معصوم بچوں کی اذیت پر سوالات

حیدرآباد (دکن فائلز) مدھیہ پردیش میں ایک نہایت تشویشناک اور حساس معاملہ سامنے آیا ہے جہاں تقریباً 155 کمسن مسلم طلبا کو، جو تعلیم کے لیے مدارس جا رہے تھے، پولیس نے راستے میں روک کر حراست میں لے لیا۔ مزید پڑھیں

گجرات بلدیاتی انتخابات میں مجلس کی شاندار کامیابی و غیر متوقع پیش قدمی

حیدرآباد (دکن فائلز) گجرات کے حالیہ بلدیاتی انتخابات میں ایک نیا سیاسی رجحان سامنے آیا ہے، جہاں بیرسٹر اسدالدین اویسی کی کل ہند مجلس اتحاد المسلمین نے پہلی بار ریاست کے بعض علاقوں میں مؤثر انداز میں اپنی موجودگی درج مزید پڑھیں

انسانیت سرمشار: مرحوم بہن کی ہڈیوں کا ڈھانچہ لے کر بینک پہنچ گیا بھائی

حیدرآباد (دکن فائلز) اوڈیشہ میں ایک نہایت چونکا دینے والا واقعہ سامنے آیا ہے، جہاں ایک شخص اپنی فوت شدہ بہن کا ڈھانچہ (ہڈیوں کا ڈھانچہ) نکال کر بینک پہنچ گیا تاکہ اس کے اکاؤنٹ میں موجود رقم حاصل کر مزید پڑھیں

اتر پردیش میں ایک اور مدرسہ پر چلا بلڈوزر، انتظامیہ کا غیر منظور شدہ تعمیرات کا دعویٰ، علاقہ میں تشویش کی لہر

حیدرآباد (دکن فائلز) اتر پردیش کے سنت کبیر نگر کے علاقہ خلیل آباد میں انتظامیہ نے ایک مدرسہ کی عمارت کو مسمار کر دیا، جس کے بعد مقامی سطح پر تشویش پیدا ہوگئی ہے۔ حکام کے مطابق یہ کارروائی غیر مزید پڑھیں

ممبئی میں مسلم خاندان کے 4 افراد کی پراسرار اموات: رات میں بریانی اور تربوز کھایا تھا، فوڈ پوائزننگ کا شبہ

حیدرآباد (دکن فائلز) ممبئی کے پائدهونی میں پیش آنے والا ایک دل دہلا دینے والا واقعہ مقامی آبادی کو سوگ اور تشویش میں مبتلا کر گیا ہے، جہاں ایک ہی مسلم خاندان کے چار افراد پراسرار طور پر ہلاک ہوگئے۔ مزید پڑھیں

دینی و دنیاوی تعلیم کا عظیم الشان امتزاج: حافظ سید زید صادق کی مشکل ترین امتحان ’جے ای ای مینس‘ میں شاندار کامیابی، مسلم طلبا کےلئے روشن مثال

حیدرآباد (دکن فائلز) مہاراشٹر کے ناسک سے تعلق رکھنے والے 15 سالہ حافظِ قرآن سید زید صادق نے ایک ایسی مثال قائم کی ہے جو نہ صرف مسلم طلبہ بلکہ خصوصاً مدارس کے طلبہ اور حفاظِ کرام کے لیے باعثِ مزید پڑھیں

ملعون سلیم واستک قاتل نکلا، اسلام مخالف پروپگنڈہ کرنے والا یوٹیوبر اغوا و قتل کیس میں مفرور تھا

حیدرآباد (دکن فائلز) میڈیا رپورٹس کے مطابق اتر پردیش کے غازی آباد میں رہنے والا ملعون یوٹیوبر سلیم واستک مسلسل اسلام مخالف بیانات دیکر مسلمانوں کے مذہبی جذبات مجروح کررہا تھا جس سے تنگ آکر دو مسلم نوجوانوں نے اس مزید پڑھیں

بڑی خبر: اتر پردیش میں 12 ہزار سے زائد وقف جائیدادوں کی رجسٹریشن منسوخ! کیا وقف ترمیمی قانون پر مسلمانوں کے خدشات صحیح ثابت ہورہے ہیں؟

حیدرآباد (دکن فائلز) انقلاب اور لائیو ہندوستان کی رپورٹ کے مطابق اتر پردیش میں وقف جائیدادوں کی ڈیجیٹلائزیشن کے دوران ایک بڑا انکشاف سامنے آیا ہے، جہاں آڈٹ کے بعد 12 ہزار سے زائد وقف املاک کی رجسٹریشن منسوخ کر مزید پڑھیں

ہمایوں کبیر کی پٹائی، بی جے پی ایجنٹ کا الزام: مغربی بنگال انتخابات میں ہنگامہ آرائی

حیدرآباد (دکن فائلز) مغربی بنگال اسمبلی انتخابات 2026 کے پہلے مرحلے میں شدید کشیدگی، تشدد اور سیاسی الزامات کا سلسلہ جاری ہے۔ ہمایوں کبیر کی قیادت میں قائم عام جنتا اوناین پارٹی (اے جے یو پی) نے حکمراں ترنمول کانگریس مزید پڑھیں