احمد آباد کے تاریخی چارٹودا قبرستان سے قبریں ہٹانے کا نوٹس! مسلمانوں مسلمانوں کا شدید ردعمل

حیدرآباد (دکن فائلز) گجرات کے احمد آباد شہر کے گومتی پور علاقہ میں اس وقت شدید کشیدگی پائی جا رہی ہے، جہاں احمد آباد میونسپل کارپوریشن نے تاریخی چارٹودا قبرستان سے تقریباً 300 قبریں منتقل کرنے کا نوٹس جاری کیا مزید پڑھیں

ہندو رکشا دل کا صدر اور اس کا بیٹا گرفتار، شدت پسندوں نے مسلمانوں کے خلاف زہر اگلتے ہوئے تلواریں تقسیم کی تھیں، فرقہ وارانہ ہم آہنگی بگاڑنے کا الزام

حیدرآباد (دکن فائلز) پولیس نے فرقہ وارانہ ہم آہنگی کو نقصان پہنچانے اور ہتھیار تقسیم کرنے کے الزام میں ہندوتوا شدت پسند تنظیم ہندو رکشا دل کے صدر اور اس کے بیٹے کو گرفتار کر لیا ہے۔ ہندو رکشا دل مزید پڑھیں

امتحانی پرچے میں کتے کے نام کے طور پر ’رام‘ کو شامل کرنے پر تنازعہ، ہندوتوا تنظیموں کا احتجاج

حیدرآباد (دکن فائلز) چھتیس گڑھ کے مہاسمند ضلع میں ششماہی امتحان کے انگریزی پرچے میں ایک سوال نے شدید تنازع کھڑا کر دیا ہے۔ سوال میں ایک لڑکی ’’مونا‘‘ کے کتے کے نام کی شناخت پوچھی گئی تھی، جس کے مزید پڑھیں

آسام بنگالی مسلم خاندانوں کے 1200 سے زائد مکانات منہدم، دل دہلادینے والے مناظر، ہندوتوا شدت پسندوں کی اشتعال انگیزی (ویڈیو دیکھیں)

حیدرآباد (دکن فائلز) آسام کے سونت پور ضلع میں ریاستی انتظامیہ نے دو روزہ بے دخلی انتہائی متنازعہ مہم کے دوران بنگالی مسلم خاندانوں کے 1200 سے زائد مکانات منہدم کر دیے۔ اس موقع پر دل دہلادینے والے مناظر دیکھے مزید پڑھیں

نتیش کمار کی جانب سے برقعہ پوش خاتون کی مبینہ بیحرمتی معاملہ: ڈاکٹر نصرت پروین نے ملازمت جوائن کر لی

حیدرآباد (دکن فائلز) بہار کے وزیر اعلیٰ نتیش کمار سے جڑے حجاب تنازع کے مرکز میں رہنے والی اے وائی یو ایس ایچ ڈاکٹر نصرت پروین نے بالآخر 23 دن کی تاخیر کے بعد اپنی ڈیوٹی سنبھال لی ہے۔ بڑھتے مزید پڑھیں

آگے آگے دیکھیے ہوتا ہے کیا۔۔: دہلی میں وقف املاک کی مسماری محض شروعات! اسدالدین اویسی نے وقف ترمیمی ایکٹ کو ’کالا قانون‘ قرار دیا (ویڈیو دیکھیں)

حیدرآباد (دکن فائلز) کل ہند مجلس اتحاد المسلمین (اے آئی ایم آئی ایم) کے صدر اسدالدین اویسی نے الزام عائد کیا ہے کہ دہلی میں ایک مسجد کی وقف ملکیت والی زمین کے ایک حصے کو مسمار کیا گیا ہے مزید پڑھیں

سیاست میں کچھ بھی ممکن! مہاراشٹر میں مجلسی کونسلروں نے بی جے پی کی حمایت کردی، بھگوا پارٹی نے کانگریس کی تائید کا کیا اعلان

حیدرآباد (دکن فائلز) مہاراشٹر میں بلدیاتی سیاست ایک بار پھر غیر متوقع اتحادوں کی وجہ سے خبروں میں ہے۔ بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) نے اقتدار حاصل کرنے کے لیے ایک جانب اسدالدین اویسی کی قیادت والی آل انڈیا مزید پڑھیں

اہم خبر: بہار میں جویلرس شاپ اسوسی ایشن کی برقعہ پوش خواتین کو بدنام کرنے کی ناپاک کوشش، وائرل ویڈیو نے سچ عیاں کر دیا (ویڈیو دیکھیں)

حیدرآباد (دکن فائلز) بہار میں آل انڈیا جیولرز اینڈ گولڈ اسمتھ فیڈریشن کی جانب سے برقعہ، نقاب یا چہرہ ڈھانپنے والی خواتین کے خلاف جاری کردہ متنازع ہدایت نے ایک نئی بحث کو جنم دے دیا ہے۔ جویلرس اسوسی ایشن مزید پڑھیں

اکولا جامع مسجد میں کانگریس رہنما پر چاقو سے حملہ، ہدایت اللہ پٹیل جاں بحق، ملزم عبید خان پٹیل گرفتار

حیدرآباد (دکن فائلز) مہاراشٹر کانگریس کے نائب صدر اور سینئر سیاسی رہنما ہدایت اللہ پٹیل اکولا ضلع میں واقع ایک مسجد میں چاقو حملے کے بعد زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے بدھ کی صبح انتقال کر گئے۔ پولیس کے مزید پڑھیں