مہاوکاش اگاڑی سرکار سے باہر آنے کےلیے شیوسینا تیار، باغیوں کو منانے کےلیے سنجے راوت کی پہل

شیوسینا کے ترجمان اور رکن پارلیمنٹ سنجے راوت نے کہا کہ شیوسینا، مہاراشٹر میں ایم وی اے سرکار سے باہر آنے کیلئے تیار ہے بشرطیکہ باغی ممبران اسمبلی یہ مطالبہ کرنے کیلئے 24 گھنٹے میں گوہاٹی سے ممبئی واپس آئیں۔ مزید پڑھیں

ہندوستان میں مسلم مخالف کاروائیوں پر پوچھے گئے سوال کو جسٹس چندرچوڑ نے ٹال دیا، لندن کے ایک پروگرام میں سخت سوالات کی بوچھار (ویڈیو دیکھیں)

لندن کے کنگس کالج میں منعقدہ ایک پروگرام میں سپریم کورٹ کے جسٹس بی وائی چندر چوڑ پر سخت سوالات کی بوچھار کی گئی۔ سمینار کے دوران ان سے ہندوستان میں مخالف مسلم کاروائیوں سے متعلق دریافت کیا گیا۔ سمینار مزید پڑھیں

بھارت کی ڈیجیٹل معیشت دوہزار پچیس تک ایک ٹریلین ڈالر تک پہنچ جائے گی: وزیر اعظم

وزیراعظم نریندر مودی نے کہا ہے کہ بھارت ڈرونز، ماحولیات کو نقصان نہ پہنچانے والی توانائی اور خلا سمیت ہر شعبے میں جدت طرازی کی حمایت کرتا ہے۔ برکس کاروباری فورم میں ورچوئل طریقے سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نے مزید پڑھیں

شہید مدثر کی دسویں کے امتحانات میں شاندار کامیابی، نوعمر عاشق رسول، نوپور شرما کے خلاف احتجاج کے دوران پولیس فائرنگ میں جاں بحق ہوا تھا

گستاخ نوپور شرما کے خلاف عالمی سطح پر احتجاج کا سلسلہ جاری ہے۔ 10 جون بروز جمعہ رانچی میں بی جے پی کی سابق رہنما کے خلاف زبردست احتجاج کیا گیا۔ اس دوران پولیس فائرنگ میں محمد مدثر جاں بحق مزید پڑھیں

تبدیلی مذہب کے نام پر اسلام کو بدنام کرنے کی سازش ناکام، 18 مسلمانوں کی جانب سے ہندو مذہب اختیار کرنے کا فرضی معاملہ، جمعیت علما نے پول کھول دی

ملک میں تبدیلی مذہب سے متعلق منفی پروپگنڈہ کا سلسلہ جاری ہے، جس کے ذریعہ مسلمانوں کے حوصلوں کو پست کرنے کی کوشش کی جارہی ہے۔ ایسا ہی ایک واقعہ مدھیہ پردیش میں رتلام کے امباگاؤں میں پیش آیا جہاں مزید پڑھیں

صدارتی انتخابات: دروپدی مرمو، بی جے پی کی زیرقیادت این ڈی اے کی امیدوار

جھارکھنڈ کے سابق گورنر اور قبائلی رہنما دروپدی مرمو آئندہ صدارتی انتخابات کے لیے بی جے پی کی زیر قیادت این ڈی اے کی امیدوار ہوں گی۔ اس بات کا اعلان آج بی جے پی کے سربراہ جے پی نڈا مزید پڑھیں

مہاراشٹرا کی مہا وکاس اگاڑی حکومت پر خطرے کے بادل، شیوسینا کے متعدد ارکان اسمبلی گجرات پہنچ گئے، بی جے پی میں شمولیت کا خدشہ

مہاراشٹر کے وزیر ایکناتھ شنڈے کے علاوہ شیوسینا کے متعدد ارکان اسمبلی گجرات کے سورت میں بی جے پی رہنماؤں کے رابطے میں ہیں۔ اطلاعات کے مطابق یہ تمام ارکان پارٹی کے ساتھ بغاوت کرسکتے ہیں جبکہ فی الحال یہ مزید پڑھیں