حیدرآباد کے بیگم بازار میں دل دہلادینے والا واقعہ، سراج علی نے بیوی اور بیٹے کا قتل کرکے اپنی بھی جان لے لی

حیدرآباد (دکن فائلز) حیدرآباد کے بیگم بازار میں ایک دل دہلا دینے والے واقعہ پیش آیا، ایک شخص نے مبینہ طور پر اہلیہ اور بیٹے کو قتل کرنے کے بعد خودکشی کرلی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق باپ کو ماں اور مزید پڑھیں

مفتی خالد ندوی کے گھر پر این آئی اے کا چھاپہ، مقامی لوگوں کا زبردست احتجاج، آن لائن اسلامی کوچنگ کے ذریعہ ملک و بیرون ملک بچوں کو پڑھانا کوئی جرم نہیں، عالم دین کا بیان

حیدرآباد (دکن فائلز) اترپردیش کے جھانسی میں این آئی اے اور اے ٹی ایس نے جمعرات کو علی الصبح مفتی خالد ندوی کے گھر پر چھاپہ مارا۔ بتایا گیا ہے کہ غیر ملکی فنڈنگ معاملہ میں یہ کاروائی کی گئی۔ مزید پڑھیں

اے پی سی آر تلنگانہ کی جانب سے 13 دسمبر کو مدینہ ایجوکیشن سنٹر نامپلی پر سمینار، جمہوریت کے تحفظ اور انصاف کو یقینی بنانے عوام سے کثیر تعداد میں شرکت کی اپیل

حیدرآباد (پریس نوٹ) ایسوسی ایشن فار پروٹیکشن آف سول رائٹس (APCR)  اے پی سی آر تلنگانہ چیاپپٹرکے زیر اہتمام”  جمہوریت کی حفاظت، شہری حقوق، آزادی اور انصاف” کے عنوان پر 13 ڈسمبر 2024،بروزجمعہ بوقت شام ساڑھے چھ بجے بمقام نہرو آڈیٹوریم،مدینہ ایجوکیشن مزید پڑھیں

بڑی خبر: عبادت گاہ تحفظ ایکٹ مقدمہ میں سپریم کورٹ کی اہم ہدایت

حیدرآباد (دکن فائلز) عبادت گاہوں کے تحفظ قانون معاملہ میں آج سپریم کورٹ میں اہم سماعت ہوئی۔ عدالت عظمیٰ نے ملک بھر کی ٹرائل کورٹس کو ہدایت کی کہ وہ مذہبی کردار کو متنازعہ بنانے والے مقدمات میں سروے یا مزید پڑھیں

’ون نیشن، ون الیکشن‘ سفارشات کو مودی کابینہ نے منظوری دے دی، پارلیمنٹ کے جاریہ سرمائی اجلاس میں بل پیش کرنے کا امکان

حیدرآباد (دکن فائلز) مرکزی کابینہ نے 12 دسمبر کو ایک ملک، ایک انتخاب کی سفارش کو منظوری دے دی، اس کے بعد حکومت کی جانب سے پارلیمنٹ کے جاری سرمائی اجلاس میں اس پر بل لانے کا امکان ظاہر کیا مزید پڑھیں

جنرل اسمبلی کا غزہ کی پٹی میں فوری جنگ بندی کامطالبہ، 2قراردادیں منظور

حیدرآباد (دکن فائلز ویب ڈیسک) جنرل اسمبلی کا غزہ کی پٹی میں فوری جنگ بندی کا مطالبہ کرتے ہوئے 2 قراردادیں منظور کرلی گئیں۔ جنرل اسمبلی کی فلسطینی پناہ گزینوں کیلئے امدادی ادارے اُنروا نے بھی حمایت کردی، جنرل اسمبلی مزید پڑھیں

تلنگانہ میں محکمہ موسمیات نے شدید سردی کی لہر کا الرٹ جاری کردیا، 5 اضلاع کےلئے اورینج الرٹ، حیدرآباد کے درجہ حرارت میں مزید کمی کی پیش قیاسی، محتاط رہنے کا مشورہ

حیدرآباد: محکمہ موسمیات کی جانب سے جاریہ موسم سرما کے دوران پہلی بار آئندہ تین دنوں کےلئے اورنج الرٹ جاری کرکے درجہ حرارت میں نمایاں کمی کا انتباہ دیا۔ شمالی تلنگانہ کے اضلاع کے لیے اورنج الرٹ جاری کیا گیا مزید پڑھیں

شام، بشارالاسد کے والد حافظ الاسد کا مقبرہ جلا دیا گیا (ویڈیو دیکھیں)

(فوٹو: ایکس) حیدرآباد (دکن فائلز ویب ڈیسک) شام کے معزول صدر بشار الاسد کے مرحوم والد حافظ الاسد کے مقبرے کو نذرِ آتش کردیا گیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق بشارالاسد کے والد حافظ الاسد کے مزار کو آگ لگنے کے مزید پڑھیں