شام میں بشارالاسد کا 24 سالہ اقتدار ختم، باغی گروہ کے سربراہ نے فتح کا اعلان کردیا

حیدرآباد (دکن فائلز ویب ڈیسک) شام میں بشارالاسد کا 24 سالہ اقتدار ختم اب پوری طرح ختم ہوگیا ہے جبکہ باغیوں نے شام کے مختلف علاقوں پر قبصہ کرکے فتح کا اعلان کردیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق شامی فوجی مزید پڑھیں

بابری مسجد کا زخم ابھی تازہ ہے مزید کسی بھی عبادت گاہ سے مسلمان دستبردار نہیں ہوں گے: مشتاق ملک

حیدرآباد : (پریس نوٹ) بابری مسجد کا زخم ابھی تازہ ہے مزید کسی بھی مسجد ‘ درگاہ ‘ قبرستان ‘ مدرسہ سے مسلمان دستبردار نہیں ہوں گے۔ جمہوریت میں سیکولر پارٹیوں کا بڑا امتحان کا وقت ہے ۔ ملک کی مزید پڑھیں

عبادت گاہ تحفظ قانون کی آئینی حیثیت معاملہ پر سپریم کورٹ کی خصوصی بنچ تشکیل، سماعت 12 دسمبر کو ہوگی سماعت

حیدرآباد (دکن فائلز) سپریم کورٹ کے چیف جسٹس آف انڈیا سنجیو کھنہ نے عبادت گاہ تحفظ ایکٹ 1991 کی آئینی حیثیت کو چیلنج کرنے والی درخواستوں پر سماعت کے لئے 3 رکنی بنچ تشکیل دی ہے جبکہ اس خصوصی بنچ مزید پڑھیں

بڑی خبر: مظفرنگر کی مسجد کو ’دشمن کی ملکیت‘ قرار دے دیا گیا! (ویڈیو دیکھیں)

حیدرآباد (دکن فائلز) اتر پردیش کے مظفر نگر میں ریلوے اسٹیشن کے بالکل سامنے بنی مسجد کو دشمن کی ملکیت قرار دے دیا گیا۔ یہ مسجد پاکستان کے پہلے وزیر اعظم لیاقت علی کے خاندان کی زمین پر تعمیر ہے مزید پڑھیں

حیدرآباد میں ایمبولنس چوری کرنے والے چور کو پولیس نے فلمی انداز میں 160 کیلومیٹر تک تعاقب کرکے گرفتار کرلیا

حیدرآباد (دکن فائلز) تلنگانہ کے حیدرآباد میں ایک چور نے ایمبولنس (108) کو ہی چوری کرلیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق حیدرآباد کے حیات نگر میں ایک بے خوف چور نے سرکاری ایمبولنس گاڑی (108) کو ہی چوری کرکے فرار ہوگیا۔ مزید پڑھیں

جونپور کی اٹالا مسجد کمیٹی نے الہ آباد ہائیکورٹ کا دروازہ کھٹکھٹایا، 13ویں صدی میں تعمیر کی گئی تاریخی مسجد پر بھی شدت پسندوں نے دعویٰ کردیا، اسدالدین اویسی کا شدید رعمل

حیدرآباد (دکن فائلز) اتر پردیش کے جونپور میں واقع اٹالا مسجد کمیٹی نے نچلی عدالت کے حکم کے خلاف الہ آباد ہائی کورٹ سے رجوع کیا ہے جبکہ دعویٰ کیا گیا یہ مسجد نہیں بلکہ ایک قدیم ہندو مندر ہے۔ مزید پڑھیں

بڑی خبر: تلنگانہ میں ایک ہفتہ کے اندر دوسری مرتبہ زلزلے کے جھٹکے

حیدرآباد (دکن فائلز) 7 دسمبر بروز ہفتہ تلنگانہ کے محبوب نگر میں 3.0 کی شدت کا زلزلہ آیا جس کے بعد لوگوں میں خوف کا ماحول دیکھا گیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق 12:15 بجے زلزلہ کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔ مزید پڑھیں

’باوقار عہدہ کا حق ادا کرتے ہوئے مسلمانوں سے بات کریں‘ شاہی امام احمد بخاری کی وزیراعظم نریندر مودی سے جذباتی اپیل (ویڈیو دیکھیں)

حیدرآباد (دکن فائلز) دہلی کی جامع مسجد کے شاہی امام سید احمد بخاری نے وزیر اعظم نریندر مودی سے ملک کے مسلمانوں سے بات کرنے کی جذباتی اپیل کی ہے۔ انہوں نے یہ اپیل 6 دسمبر کو نماز جمعہ کے مزید پڑھیں