ملک کے عوام نے امن, محبت اور آئین کے تحفظ کیلئے ووٹ دیا: جمعیۃ علماء تلنگانہ و آندھراپردیش

حیدرآباد:(پریس نوٹ) مفتی محمود زبیر قاسمی جنرل سکریٹری جمعیۃ علماء تلنگانہ و آندھراپردیش نے اپنے صحافتی بیان میں بتایا کہ ملکی انتخابات کے موجودہ رجحانات اور نتائج؛ یکسر فرقہ پرستی٬ نفرت اور بدامنی کے ماحول کو مسترد کرتے ہیں۔ انھوں مزید پڑھیں

ایودھیا میں بھی نہیں چلا بی جے پی کا بھگوا جادو، انڈیا اتحاد کے امیدوار کامیاب

حیدرآباد (دکن فائلز) اترپردیش کے فیض آباد حلقہ سے سماج وادی پارٹی کے امیدوار اوادیش پرساد نے بی جے پی امیدوار کو 54 ہزار 567 ووٹوں سے ہرا دیا۔ واضح رہے کہ رام مندر فیض آباد ضلع میں ہی واقع مزید پڑھیں

NEET 2024 کے نتائج کا اعلان

حیدرآباد (دکن فائلز) نیشنل ٹیسٹنگ ایجنسی NTA نے NEET 2024 کے نتائج کا اعلان کر دیا ہے۔ انڈرگریجویٹ کورسز کے لیے قومی اہلیت داخلہ ٹیسٹ (نیٹ) کے نتائج این ٹی اے کی سرکاری ویب سائٹ exams.nta.ac.in/NEET پر دستیاب ہیں۔ اس مزید پڑھیں

معروف کھلاڑی یوسف پٹھان مغربی بنگال کے بہرام پور سے جیت گئے

حیدرآباد (دکن فائلز) یوسف پٹھان نے کرکٹ کے میدان کے بعد اب سیاست کے میدان میں بھی دھوم مچادیا۔ لوک سبھا انتخابات 2024 میں مغربی بنگال کے بہرام پور حلقہ سے ترنمول کانگریس کے امیدوار کے طور پر مقابلہ کرتے مزید پڑھیں

حیدرآباد قلعہ پر ایک مرتبہ پھر مجلس کا پرچم، بیرسٹر اسدالدین اویسی نے بی جے پی امیدوارہ مادھوی لتا کو تین لاکھ سے زیادہ ووٹوں سے دی شکست

حیدرآباد (دکن فائلز) کل ہند مجلس اتحاد المسلمین کے صدر بیرسٹر اسدالدین اویسی نے پانچویں مرتبہ حیدرآباد قلعہ کو فتح کرلیا۔ لوک سبھا انتخابات 2024 میں انہوں نے بی جے پی امیدوارہ مادھوی لتا کو تین لاکھ 38 ہزار 335 مزید پڑھیں

آندھراپردیش میں تلگودیشم کی سونامی، این ڈی اے اتحاد کو اسمبلی کی 152 اور لوک سبھا کی 22 نشستوں پر برتری

حیدرآباد (دکن فائلز) آندھراپردیش میں حکمراں وائی ​​سی پی کو بڑا دھکہ لگا ہے جبکہ این ڈی اے اتحاد کل 152 سیٹوں پر آگے چل رہا ہے۔ گزشتہ انتخابات میں تلگودیشم کو جس صورتحال کا سامنا کرنا پڑا تھا اس مزید پڑھیں

بی جے پی کا ’400 پار‘ کا خواب چکناچور ، اترپردیش میں بی جے پی کو زبردست دھکہ، رام مندر کا نعرہ بھی بھگوا پارٹی کے کام نہ آیا، عوام نے فرقہ پرست سیاست کو منہ توڑ جواب دیا

حیدرآباد (دکن فائلز) ایسے لگتا ہے کہ اترپردیش کے عوام نے اس مرتبہ بی جے پی کو سبق سکھانے کا ارادہ کرلیا ہے۔ ووٹوں کی گنتی کے ابتدائی رجحانات میں بی جے پی کی کمر ٹوٹتی دیکھائی دے رہی ہے۔ مزید پڑھیں

انڈیا اتحاد دے رہا ہے بی جے پی کو سخت مقابلہ، آندھراپردیش میں تلگودیشم کا جادو، تلنگانہ میں کانگریس اور بی جے پی میں ٹکر، حیدرآباد میں مجلس کو سبقت حاصل

حیدرآباد (دکن فائلز) لوک سبھا کے 543 حلقوں کےلئے ووٹوں کی گنتی کا عمل جاری ہے۔ ابتدا میں پوسٹل بیلٹ ووٹوں کی گنتی ہوئی جس میں این ڈی اے کو کچھ حد تک برتری رہی لیکن انڈیا اتحاد نے ابتدائی مزید پڑھیں

ممبئی بم دھماکوں کے الزام میں عمر قید کی سزا پانے والے محمد علی کا جیل کی چار دیواری میں قتل

حیدرآباد (دکن فائلز) مہاراشٹرا کی جیل میں قید محمد علی خان کو قتل کردیا گیا۔ وہ 1993 کے ممبئی بم دھماکوں کے الزام میں عمر قید کی سزا ہونے کے بعد کولہا پور سینٹرل جیل میں قید تھے، انہیں جیل مزید پڑھیں