کیا حیدرآباد میں ایک اور مسجد کو منہدم کردیا جائے گا؟ جی ایچ ایم سی عملہ مسجد حبیب النساء کو مسمار کرنے کےلئے بلڈوزر لیکر پہنچ گیا، عہدیداروں پر دھمکی دینے کا الزام، امجد اللہ خان کا سخت ردعمل

حیدرآباد (دکن فائلز) گریٹر حیدرآباد میونسپل کارپوریشن کی نظر اب حیدرآباد کی ایک اور مسجد پر ہے، جسے منہدم کرنے کی دھمکی دینے کا عہدیداروں پر الزام عائد کیا جارہا ہے۔ ذرائع کے مطابق جی ایچ ایم سی کا عملہ مزید پڑھیں

اسکیننگ کےلئے آنے والی خواتین کا عریاں ویڈیو بناکر دھمکی دینے والا لیب ٹکنیشن گرفتار، نظام آباد میں انتہائی شرمناک واقعہ

حیدرآباد (دکن فائلز) تلنگانہ کے نظام آباد میں ایک لیب ٹیکنیشن کو پولیس نے خواتین کی عریاں تصاویر بنانے کے الزام میں گرفتار کرکے جیل بھیج دیا۔ تفصیلات کے مطابق نظام آباد کے ایاپا اسکیننگ سنٹر پر ٹسٹ کروانے کےلئے مزید پڑھیں

بڑی خبر: ’ہم نے پرجا بھون (پرگتی بھون) میں بم رکھا ہے۔۔ چند منٹوں میں دھماکہ ہوگا۔۔‘ دھمکی کے بعد پولیس ہائی الرٹ

حیدرآباد (دکن فائلز) حیدرآباد کے بیگم پیٹ میں واقع پرجا بھون میں بم رکھنے کی دھمکی کے بعد علاقہ میں دہشت پھیل گئی اور سیکوریٹی فورسس کو الرٹ کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق ایک مشتبہ شخص نے پولیس کنٹرول روم مزید پڑھیں

بڑی خبر: متنازعہ سوامی گرمیت رام رحیم سنگھ کو ہائیکورٹ نے 2002 قتل کیس میں بری کردیا

حیدرآباد (دکن فائلز) ڈیرہ سچا سودا کے سربراہ گرمیت رام رحیم کو آج پنجاب اور ہریانہ ہائی کورٹ نے ڈیرہ کے ایک سابق اہلکار کے قتل کیس میں بری کردیا۔ ڈیرہ کی ریاستی سطح کی کمیٹی کے رکن رنجیت سنگھ مزید پڑھیں

’صرف 30 منٹ میں دھماکہ‘ دھمکی کے بعد انڈیگو طیارہ کو رن وے پر روک دیا گیا، مسافرین میں دہشت (ویڈیو دیکھیں)

حیدرآباد (دکن فائلز) آج دہلی سے وارانسی کےلئے روانہ ہوننے والی انڈیگو کی پرواز کو دہلی ہوائی اڈے پر بم کی دھمکی موصول ہونے کے بعد دہشت پھیل گئی۔ مسافرین کو ایمرجنسی طور پر جہاز سے نکاکر تلاشی لی گئی۔ مزید پڑھیں

کیا اب روبوٹ سرجن انسانوں کے ہیڈ ٹرانسپلانٹ کریں گے؟ (ویڈیو دیکھیں)

(ایجنسیز) امریکہ میں نیوروسائنس اور بائیومیڈیکل انجینیئرنگ سٹارٹ اپ ’برین برِیج‘ نے دعویٰ کیا ہے کہ وہ دنیا کا پہلا ہیڈ ٹرانسپلانٹ سسٹم تیار کر رہے ہیں۔ ہندوستان ٹائمز کے مطابق برین بریج نے اپنی ویب سائٹ پر لکھا کہ مزید پڑھیں

’گجرات حکومت پر بھروسہ نہیں کیا جاسکتا‘: راجکوٹ ویڈیو گیمنگ زون آتشزدگی واقعہ پر گجرات ہائیکورٹ کی برہمی

حیدرآباد (دکن فائلز) راجکوٹ میں ویڈیو گیمنگ زون میں آگ لگنے کے دو دن بعد گجرات ہائی کورٹ نے اس معاملہ پر اپنا غصہ ریاست حکومت پر نکالا۔ عدالت نے کہا کہ گجرات حکومت پر بھروسہ نہیں کیا جاسکتا۔ عدالت مزید پڑھیں

دہلی کے وزیراعلی کیجریوال نے سپریم کورٹ سے صحت کی بنیاد پر عبوری ضمانت میں توسیع کی درخواست کی

حیدرآباد (دکن فائلز) دہلی کے چیف منسٹر اروند کجریوال نے سپریم کورٹ میں ایک درخواست داخل کرتے ہوئے لوک سبھا انتخابات کی تشہیر کے سلسلہ میں انہیں دی گئی عبوری ضمانت میں مزید ایک ہفتہ کی توسیع کرنے کی خواہش مزید پڑھیں