بوسنیائی مسلمانوں کا قتل عام: 11 جولائی ’عالمی یوم سریبرینیتسا نسل کشی‘ قرار

بوسنیا ہرزیگووینا میں سرب افواج کےہاتھوں مسلمانوں کے قتل عام پر اقوام متحدہ نے 11 جولائی کو عالمی یوم سربرینیتسا نسل کشی قرار دے دیا۔ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں 11 جولائی کو عالمی یوم سریبرینیتسا نسل کشی قرار مزید پڑھیں

کلکتہ ہائی کورٹ نے 2010 کے بعد جاری تمام او بی سی سرٹیفکیٹس کو رد کردیا، 77 پسماندہ مسلم ذاتوں کا اوبی سی درجہ ختم، لاکھوں مسلمانوں کو نقصان

(ایجنسیز) کلکتہ ہائی کورٹ نے مغربی بنگال میں 2010 کے بعد سے جاری تمام او بی سی سرٹیفکیٹس کو رد کرنے کا حکم دیا ہے۔ جج تپبرت چکرورتی اور راج شیکھر منتھا کی ڈویژن بنچ نے بدھ کو او بی مزید پڑھیں

’جن مسلم خاندانوں کے گھروں کو بلڈوز کیا گیا تھا انہیں معاوضہ ادا کردیا گیا‘، گوہاٹی ہائیکورٹ میں آسام حکومت کے وکیل کا دعویٰ

حیدرآباد (دکن فائلز) آسام میں بی جے پی حکومت نے گوہاٹی ہائیکورٹ کو بتایا کہ اس نے 5 مسلم خاندانوں کو 30 لاکھ روپے کا معاوضہ ادا کیا ہے جن کے مکانات کو ناگون ضلع میں دو سال قبل بلڈوز مزید پڑھیں

امریکی وزیر خارجہ کا فلسطین کے حامی مظاہرین سے سامنا، احتجاجیوں نے بلنکن کو ’غزہ کا قصاب‘ کہہ دیا

(ایجنسیز) امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن کانگریس کی عمارت میں آج ریپبلکن کی زیر قیادت ہاؤس کی خارجہ امور کی کمیٹی اور اسی ایوان میں ایک مختص ذیلی کمیٹی کی اپنے حالیہ دو دوروں کے بارے میں بریفنگ دینے آئے مزید پڑھیں

بنگلور کی تین ہوٹلوں کو بم دھماکہ سے اڑانے کی دھمکی، پولیس الرٹ

حیدرآباد (دکن فائلز) کرناٹک کے بنگلور کی تین مشہور ہوٹلس کو بم رکھنے کی دھمکی موصول ہوئی ہے جس کے بعد لوگ دہشت زدہ ہوگئے۔ واضح رہے کہ ملک کے مختلف علاقوں میں اس طرح کی دھمکیاں ملنے کی اطلاعات مزید پڑھیں

نشہ میں دھت حیدرآبادی نوجوان غرقاب، ساجد بریانی کےلئے دوستوں کی جانب سے اکسانے پر تالاب میں کود پڑا (پورے خوفناک منظر کا وائرل ویڈیو)

حیدرآباد (دکن فائلز) حیدرآباد کے چندرائن گٹہ کا رہائشی ساجد نے نشہ کی حالت میں دوستوں کی جانب سے صرف ایک بریانی کے چیلنج پر تالاب میں کود کر اپنی جان گنوا دی۔ تفصیلات کے مطابق حیدرآباد کے پرانے شہر مزید پڑھیں

خاتون نے گندے پانی میں بیٹھ کر حیدرآباد کی خستہ حال سڑکوں کے خلاف احتجاج کیا، تصویر وائرل، لوگوں نے خاتون کی ستائش کی

حیدرآباد (دکن فائلز) حیدرآباد کے ناگول میں ایک خاتون شہری نے علاقہ کی سڑکوں کی خستہ حالت کے خلاف سخت احتجاج درج کرایا ہے۔ خاتون کے احتجاج کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ علاقے میں سڑکوں کی انتہائی خستہ مزید پڑھیں

مسجد الاقصی پر صرف اسرائیلی ریاست کا حق ہے: صیہونی شدت پسند وزیر بن گویر کی اشتعال انگیزی

حیدرآباد (دکن فائلز) ناروے، آئرلینڈ اور اسپین نے اعلان کیا ہے کہ وہ ایک تاریخی اقدام کرتے ہوئے فلسطینی ریاست کو تسلیم کر رہے ہیں جس سے اسرائیل تلملا اٹھا۔ اسرائیل کے شدت پسند وزیر برائے قومی سلامتی ایتمار بن مزید پڑھیں

آئرلینڈ، ناروے اور اسپین کا فلسطینی ریاست کو تسلیم کرنے کا اعلان

(ایجنسیز) آئرلینڈ، ناروے اور اسپین نے فلسطینی ریاست کو تسلیم کرنے کا اعلان کردیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اہم یورپی ملک ناروے نے بھی فلسطین کو بطور ریاست باقاعدہ تسلیم کرنے کا عندیہ دے دیا ہے۔ ناروے کے وزیراعظم جوناس مزید پڑھیں