مسلم ریزرویشن کو لیکر بی جے پی کی سیاست میں شدت: اترپردیش اور راجستھان میں مسلم تحفظات کو ختم کرنے کےلئے اقدامات کا آغاز؟

حیدرآباد (دکن فائلز) لوک سبھا انتخابات کے دوران بی جے پی کی جانب سے مسلم ریزرویشن کے معاملہ کو خوب بھنایا گیا۔ اب تازہ طور پر اتر پردیش اور راجستھان جیسی بی جے پی کی حکومت والی ریاستوں نے اس مزید پڑھیں

آسٹریلین مسلم ایڈوکیسی گروپ کی ’مسلمانوں کے خلاف نفرت انگیز مواد‘ مقدمہ میں تاریخی جیت

حیدرآباد (دکن فائلز) آسٹریلیا میں مسلم ایڈوکیسی نامی ایک گروپ نے ایکس (ٹوئٹر) کے خلاف نفرت انگیز تقریر کے ایک مقدمہ میں تاریخی جیت حاصل کرلی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق آسٹریلوی عدالت نے کہا کہ اس کا ایکس پر مزید پڑھیں

ایرانی صدر کے ہیلی کاپٹر حادثہ کی ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ سامنے آگئی

(ایجنسیز) ایرانی فوجی حکام کا کہنا ہے کہ صدر ابراہیم رئیسی کے ہیلی کاپٹر حادثے کی ابتدائی تحقیقات میں کسی مشکوک سرگرمی کے شواہد نہیں ملے۔ ایرانی فوج کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ صدر ابراہیم مزید پڑھیں

تلنگانہ: نئے تعلیمی سال کا کیلنڈر جاری، تعطیلات و امتحانات کی تمام تفصیلات

حیدرآباد (دکن فائلز) تلنگانہ حکومت نے اسکولوں کے لیے تعلیمی سال 2024-25 کے لیے تعلیمی کیلنڈر جاری کیا ہے۔ اس تعلیمی سال میں اسکول کل 229 دن کام کریں گے۔ اول جماعت تا دسویں جماعت تک لاگو ہونے والے تعلیمی مزید پڑھیں

چھتیس گڑھ میں بارود بنانے والی فیکٹری میں دھماکہ، متعدد ہلاکتوں کا خدشہ

حیدرآباد (دکن فائلز) چھتیس گڑھ کے بیمیٹارا ضلع میں بارود بنانے والی فیکٹری میں زبردست دھماکہ ہوا۔ اس واقعہ میں متعدد افراد کے ہلاک ہونے کا خدشہ ظاہر کیا جارہا ہے۔ کہا جا رہا ہے کہ بارود بنانے والی فیکٹری مزید پڑھیں

ای وی ایم مشینوں پر بی جے پی کا ٹیگ! ترنمول کانگریس کی الیکشن کمیشن سے شکایت

حیدرآباد (دکن فائلز) لوک سبھا انتخابات کے چھٹویں مرحلہ کے تحت آج پولنگ کا عمل جاری ہے۔ اس مرحلہ میں ای وی ایم سے متعلق انتہائی تشویشناک معاملہ سامنے آیا ہے۔ ترنمول کانگریس نے بھارتیہ جنتا پارٹی پر ای وی مزید پڑھیں

گورکھشک غنڈوں نے ایک اور مسلمان کا قتل کردیا، 2 گرفتار، واردات کو ہجومی تشدد قرار دینے سے پولیس کا انکار

(تصویر: بشکریہ مکتوب میڈیا) حیدرآباد (دکن فائلز) گجرات کے بناسکنٹھا ضلع میں ایک مسلمان شخص کو مبینہ طور پر گورکھشک غنڈوں کے ایک گروپ نے پیٹ پیٹ کر قتل کرڈالا جبکہ وہ شخص ایک بھینس لے جارہا تھا۔ دی انڈین مزید پڑھیں

عالمی عدالت انصاف کا اسرائیل کو رفح میں فوجی آپریشن فوری روکنے کا حکم

(ایجنسیز) عالمی عدالت انصاف نے اسرائیل کو رفح میں فوجی آپریشن روکنے کا حکم دے دیا۔ عالمی عدالت انصاف میں رفح میں اسرائیلی آپریشن رکوانے کے لیے جنوبی افریقہ کی درخواست پر فیصلہ سنایا گیا۔ عالمی عدالت نے فیصلہ 2-13 مزید پڑھیں

TS EAPCET کامیاب طلبا کےلئے اہم اطلاع، داخلوں کےلئے کونسلنگ کا شیڈول جاری

حیدرآباد (دکن فائلز) تلنگانہ میں انجینئرنگ، زراعت اور فارما کورسیس میں داخلوں کے لیے منعقد کیے گئے ایپسیٹ کے نتائج حال ہی میں جاری کیے گئے ہیں۔ تاہم اب انجینئرنگ کاؤنسلنگ کا شیڈول جاری کردیا گیا۔ عہدیداروں نے بتایا کہ مزید پڑھیں