تلنگانہ میں گریجویٹ ایم ایل سی نشست کے ضمنی انتخابات کےلئے ووٹنگ جاری

حیدرآباد (دکن فائلز) ورنگل کھمم اور نلگنڈہ گریجویٹ ایم ایل سی حلقہ کےلئے ضمنی انتخابات میں رائے دہی جاری ہے ۔ صبح 8 بجے سے پولنگ کا آغاز ہوا تھا جو شام چار بجے تک جاری رہے گا ۔ جملہ مزید پڑھیں

رفح میں پناہ گزین کیمپ پر اسرائیلی فوج کا حملہ، 75 فلسطینی شہید

(ایجنسیز) رفح میں پناہ گزین کیمپ پر اسرائیلی فوج نے بڑا حملہ کیا ہے، بمباری سے 75 سے زائد فلسطینی شہید جبکہ متعدد زخمی ہوگئے، شہداء میں خواتین اور بچوں کی بڑی تعداد شامل ہے۔ اسرائیلی بمباری سے رفح کے مزید پڑھیں

کولکاتا نائٹ رائیڈرز نے آئی پی ایل 2024 کا ٹائٹل جیت لیا، فائنل میچ میں سن رائزرز حیدرآباد نے تاریخ کا سب سے کم اسکور کیا

حیدرآباد (دکن فائلز) چنئی کے ایم اے چدمبرم اسٹیڈیم میں آج آئی پی ایل 2024 کے فائنل میں کھیلا گیا۔ کولکاتا نے فائنل میچ میں شاندار کھیل کا مظاہرہ کیا اور آئی پی ایل 2024 کا ٹائٹل اپنے نام کرلیا۔ مزید پڑھیں

حیدرآباد سمیت تلنگانہ کے کئی علاقوں میں طوفانی بارش، 7 افراد ہلاک

(فوٹو: بشکریہ ہنس انڈیا) حیدرآباد (دکن فائلز) تلنگانہ کے مختلف اضلاع میں آج طوفانی بارش ہوئی۔ اتوار 26 مئی کو ریاست کے کئی علاقوں میں میں گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارش اور آسمانی بجلی گرنے کی وجہ سے سات مزید پڑھیں

بڑی خبر: کینسر کی وجہ ببنے والا گٹکا اور پان مسالہ پر تلنگانہ میں پابندی عائد، حکومت کے فیصلہ کی ستائش

حیدرآباد (دکن فائلز) تلنگانہ حکومت نے ایک بڑا فیصلہ لیتے ہوئے ریاست میں گٹکا اور پان مسالہ پر پابندی عائد کردی ہے۔ فوڈ سیفٹی عہدیداروں نے حال ہی میں ہوٹلس پر چھاپے مارکر صحت عامہ سے متعلق اقدامات کئے تھے مزید پڑھیں

بڑی خبر: حماس نے ایک بار پھر اسرائیلی دارالحکومت پر راکٹ حملے کردیئے، تل ابیب میں پروازیں معطل

(ایجنسیز) حماس نے اسرائیل کے دارالحکومت تل ابیب پر راکٹ حملے کیے ہیں۔ تل ابیب سے عرب میڈیا رپورٹس کے مطابق حماس کے عسکری ونگ القسام بریگیڈ نے کہا اسرائیلی شہر کو میزائلوں سے نشانہ بنایا ہے۔ القسام بریگیڈ نے مزید پڑھیں

کریمنگر میں ہنومان شوبھا یاترا کے دوران ہنگامہ کرنے والا شخص بی جے پی کارکن نکلا! (ویڈیو دیکھیں)

حیدرآباد (دکن فائلز) کریمنگر میں ہنومان کے عقیدتمندوں نے گذشتہ شب شوبھا یاترا نکالی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق یاترا کے دوران نشہ میں دھت ایک شخص نے ہنگامہ شروع کردیا، جس کے بعد ہنومان بھگتوں نے اس شخص کو دوسرے مزید پڑھیں

گجرات: گیم زون میں آگ لگنے کا خوفناک واقعہ، 20 افراد ہلاک، مہلوکین میں معصوم بچے شامل

حیدرآباد (دکن فائلز) گجرات کے راجکوٹ میں انتہائی دردناک واقعہ پیش آیا جہاں ایک گیمنگ زون میں آگ لگنے سے 20 افراد ہلاک ہوگئے جن میں معصوم بچوں کی بڑی تعداد بتائی گئی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ہفتہ کی شام مزید پڑھیں