گجرات کے کھیڑا میں شیو یاترا کے دوران فرقہ وارانہ تصادم، مسلمانوں نے یاتریوں پر املاک و مذہبی مقامات پر حملہ کا لگایا الزام

حیدرآباد (دکن فائلز) گجرات کے کھیڑا ضلع میں مندر سے نکالی گئی شیو یاترا کے دوران فرقہ وارانہ تصادم کا واقعہ پیش آیا۔ اطلاعات کے مطابق معاملہ کھیڑا ضلع کے ٹھاسرا میں شیو یاترا کے دوران تشدد پھوٹ پڑا جبکہ مزید پڑھیں

’پلوامہ کے بعد وزیراعظم مودی ٹھنڈے کیوں پڑچکے ہیں‘؟ اننت ناگ انکاونٹر پر اسدالدین اویسی کا شدید ردعمل (ویڈیو دیکھیں)

حیدرآباد (دکن فائلز) کشمیر کے اننت ناگ میں فوج اور دہشت گردوں کے درمیان جاری انکاونٹر میں اب تک دو فوجی افسران اور ایک ڈی ایس پی ہلاک ہوگئے جبکہ تصادم جاری ہے۔ کل ہند مجلس اتحاد المسلمین کے سربراہ مزید پڑھیں

ماہ ربیع الاول کا چاند نظر آ گیا

حیدرآباد (دکن فائلز)ہندوستان بھر میں ربیع الاول کا چاند نظر آگیا، 12ربیع الاول (عید میلادالنبیﷺ) 28 ستمبر بروز جمعرات کو ہوگی۔ ربیع الاوّل 1445 ہجری کا چاند دیکھنے کے لیے آج تلنگانہ کے حیدرآباد میں مرکزی رویت ہلال کمیٹی صدر مزید پڑھیں

جرمن فٹبالر رابرٹ باور اپنے ارکان خاندان کے ساتھ دائرہ اسلام میں داخل

حیدرآباد (دکن فائلز) سعودی عرب کے الطائی فٹبال کلب کے ڈیفینڈر رابرٹ باؤر نے اسلام قبول کرنے کا اعلان کردیا۔ سماجی رابطے کی سائٹ انسٹاگرام پر سعودی کلب کے ڈیفینڈر رابرٹ باؤر نے تصویر شیئر کرتے ہوئے مداحوں کو آگاہ مزید پڑھیں

کانگریس ورکنگ کمیٹی کے دو روزہ اجلاس کا حیدرآباد میں آغاز ، پارٹی کے قدآور رہنماؤں کی شرکت، پانچ ریاستوں میں انتخابات کی حکمت عملی پر غور

حیدرآباد (دکن فائلز) کانگریس ورکنگ کمیٹی کے دو روزہ اجلاس آج حیدرآباد میں آغاز ہوگیا۔ حیدرآباد میں کانگریس کے سینئر و قدآور رہنماؤں کا اجلاس کل بھی جاری رہے گا۔ کانگریس صدر ملکارجن کھرگے، سونیا گاندھی، راہول گاندھی، پرینکا گاندھی مزید پڑھیں

امبیڈکر کلرک اور ٹائپسٹ تھے، ان کا آئین ہند سے کوئی لینا دینا نہیں: سابق وی ایچ پی لیڈر منیان کی بکواس

حیدرآباد (دکن فائلز) ہندوتوا شدت پسند و وی ایچ پی تمل ناڈو یونٹ کا سابق لیڈر آر بی وی ایس منیان کو ڈاکٹر بی آر امبیڈکر کے خلاف توہین آمیز ریمارکس کرنے کے الزام میں گرفتار کرلیا گیا۔ میڈیا رپورٹس مزید پڑھیں

حیدرآباد کی متعدد سڑکوں پر کانگریس مخالف پوسٹرس

حیدرآباد (دکن فائلز) تلنگانہ کے حیدرآباد میں کانگریس ورکنگ کمیٹی (سی ڈبلیو سی) کا اجلاس آج منعقد ہوگا۔ اسی دوران شہر حیدرآباد کے مختلف علاقوں میں کانگریس کے خلاف بڑے پیمانہ پر پوسٹرز لگائے گئے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق شہر مزید پڑھیں

جنوبی ہند کے 29 مقامات پر این آئی کے چھاپے، حیدرآباد کے چار علاقوں میں ایجنسی کی تلاشی مہم

حیدرآباد (دکن فائلز) نیشنل انویسٹی گیشن ایجنسی نے آج جنوبی ہند کے مختلف علاقوں میں بڑے پیمانہ پر چھاپہ ماری کاروائی انجام دی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق این آئی اے کے اہلکاروں کی جانب سے آج صبح تمل ناڈو کے مزید پڑھیں