۔۔ہوتے جو مسلمان بھی ایک۔۔۔: کولکاتا میں نمازِ جمعہ کے دوران دو مسلم گروپس میں تصادم، علمائے کرام کی مسلمانوں سے اپیل

حیدرآباد (دکن فائلز) مغربی بنگال کے دارالحکومت کولکاتا کے مصروف علاقہ راجہ بازار میں نمازِ جمعہ کے دوران پیش آنے والے ایک ناخوشگوار واقعہ نے مقامی سطح پر سنسنی پھیلا دی۔ حیران کن طور پر یہ تنازعہ کسی دوسرے مذہبی مزید پڑھیں

مسجد حمزہ مشیرآباد میں ایک روزہ تفہیمِ ختم نبوت ورکشاپ: قادیانیت، شکیلیت، گوہر شاہی و دیگر باطل فتنوں پر ممتاز علمائے کرام کے خطابات

حیدرآباد (دکن فائلز) مولانا مفتی عبدالمجید قاسمی کے بموجب مؤرخہ 16 مئی بروز ہفتہ بعد نماز مغرب تا 17 مئی بروز اتوار بعد مغرب نئی مسجد، مسجد حمزہ بھولک پور مشیر آباد میں ریاستی مجلس تحفظ ختم نبوت ٹرسٹ تلنگانہ مزید پڑھیں

کمال مولا مسجد معاملہ میں مدھیہ پردیش ہائیکورٹ کے فیصلہ کے خلاف سپریم کورٹ جانے کا اعلان: مسلم فریق (تفصیلی خبر)

حیدرآباد (دکن فائلز) مدھیہ پردیش ہائی کورٹ نے جمعہ کے روز دھار ضلع میں واقع متنازعہ بھوج شالہ کمپلیس کو دیوی سرسوتی کے مندر کے طور پر تسلیم کرتے ہوئے کہا کہ تاریخی شواہد اور دستیاب دستاویزات سے یہ ثابت مزید پڑھیں

’یہ بابری مسجد فیصلے جیسا‘؛ کمال مولانا مسجد ۔ بھوج شالہ فیصلہ پر اویسی کا سخت ردعمل مسلم فریق سپریم کورٹ جانے کو تیار

حیدرآباد (دکن فائلز) بیرسٹر اسدالدین اویسی نے مدھیہ پردیش ہائی کورٹ کے تاریخی بھوج شالہ فیصلے پر سخت اعتراض ظاہر کرتے ہوئے اسے بابری مسجد مقدمہ سے مشابہ قرار دیا ہے۔ انہوں نے امید ظاہر کی کہ سپریم کورٹ اس مزید پڑھیں

سڑک حادثہ میں نئی نویلی دلہن جاں بحق: حیدرآباد میں المناک واقعہ

(تصویر بشکریہ این ٹی نیوز) حیدرآباد (دکن فائلز) حیدرآباد میں ایک انتہائی افسوسناک سڑک حادثہ پیش آیا، جہاں ایک تیز رفتار ڈی سی ایم گاڑی کی ٹکر سے ایک نئی نویلی دلہن کی موقع پر ہی دردناک موت ہوگئی، جبکہ مزید پڑھیں

بڑی خبر: کمال مولا مسجد ۔ بھو ج شالہ تنازعہ: مدھیہ پردیش ہائی کورٹ نے متنازعہ مقام کو مندر قرار دیا، مسلم فریق کو الگ زمین کے لیے حکومت سے رجوع کرنے کا مشورہ

حیدرآباد (دکن فائلز) مدھیہ پردیش کے دھار ضلع میں واقع تاریخی اور متنازعہ بھوج شالہ-کمال مولا مسجد کمپلیکس سے متعلق مدھیہ پردیش ہائی کورٹ نے جمعہ کو ایک اہم فیصلہ سناتے ہوئے متنازعہ مقام کو دیوی سرسوتی سے منسوب مندر مزید پڑھیں

نیٹ یو جی 2026 دوبارہ امتحان کی نئی تاریخ کا اعلان، این ٹی اے نے طلبا کو کیا اہم انتباہ (تفصیلی خبر)

حیدرآباد (دکن فائلز) لاکھوں میڈیکل امیدواروں اور ان کے والدین کے لیے بڑی خبر سامنے آئی ہے۔ نیشنل ٹیسٹنگ ایجنسی (این ٹی اے) نے نیٹ یو جی 2026 کے دوبارہ امتحان کی نئی تاریخ کا باضابطہ اعلان کر دیا ہے۔ مزید پڑھیں

بڑی تکلیف دہ خبر: ’مسجدِ اقصیٰ کی بے حرمتی، امتِ مسلمہ کے دلوں پر حملہ‘! : شدت پسند ایتمار بن گویر کا اسرائیلی پرچم لہراتے ہوئے قبلہ اول پر اشتعال انگیز دھاوا، ہزاروں صیہونیوں کی ناپاک جھنڈے کے ساتھ ریلی

حیدرآباد (دکن فائلز) قبلۂ اول، مسلمانوں کے تیسرے مقدس ترین مقام اور انبیائے کرام کی سرزمین مسجدِ اقصیٰ ایک بار پھر صہیونی جارحیت اور اشتعال انگیزی کا نشانہ بن گئی۔ قابض اسرائیلی حکومت کے انتہا پسند وزیر برائے قومی سلامتی مزید پڑھیں

’الحمدللہ، گھر برکت آئی۔۔۔‘ منور فاروقی نے نومولود بیٹی کا خوبصورت نام ’بریرہ‘ رکھا، معنی جان کر مداح بھی متاثر

حیدرآباد (دکن فائلز) معروف کامیڈین، شاعر اور اداکار منور فاروقی ایک بار پھر خبروں میں ہیں، لیکن اس مرتبہ کسی شو، تنازع یا کامیڈی کے باعث نہیں بلکہ اپنی زندگی کی ایک نہایت خوشگوار خبر کی وجہ سے۔ منور فاروقی مزید پڑھیں

میکرون کو اہلیہ نے تھپڑ رسید کیوں کیا تھا؟ نئی کتاب کے دعوے پر فرانس میں پھر بحث

حیدرآباد (دکن فائلز) فرانس کے صدر ایمانویل میکرون ایک بار پھر اپنی نجی زندگی سے متعلق خبروں کے باعث زیر بحث ہیں۔ ایک نئی کتاب میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ مئی 2025 میں ویتنام کے دارالحکومت ہنوئی میں طیارے مزید پڑھیں