حق مہر میں 313 غریب مریضوں کے مفت آپریشن، ڈاکٹر جوڑے کی منفرد شادی نے دل جیت لیے

حیدرآباد (دکن فائلز) ایران کے مقدس شہر مشہد میں ایک ڈاکٹر جوڑے کی منفرد اور سادہ شادی نے سوشل میڈیا پر لوگوں کے دل جیت لیے۔ اس شادی کی سب سے خاص بات وہ غیر معمولی حق مہر بنا جس مزید پڑھیں

’مساجد سے زیادہ اسکولوں کی ضرورت‘: مصری رکنِ پارلیمنٹ شیخ احمد ترک کے بیان پر سوشل میڈیا میں گرما گرم بحث، تعلیم کو نئی ترجیح دینے کا مطالبہ

حیدرآباد (دکن فائلز) مصر میں ایک رکنِ پارلیمنٹ کے بیان نے مذہبی، سماجی اور تعلیمی حلقوں میں نئی بحث چھیڑ دی ہے۔ مصری ایوانِ بالا (مجلسِ شیوخ) کے رکن اور مذہبی کمیٹی کے سیکرٹری شیخ احمد ترک نے عوام سے مزید پڑھیں

مودی کے راج میں دس سال کے دوران 89 پیپر لیک، 48 بار دوبارہ امتحان: نیٹ یو جی امتحان منسوخ ہونے پر کانگریس کا بی جے پی حکومت پر شدید حملہ، طلبا کے مستقبل سے کھلواڑ کا الزام

حیدرآباد (دکن فائلز) ’نیٹ یو جی‘ امتحان کے پیپر لیک تنازعے کے بعد امتحان منسوخ کیے جانے پر سیاسی ہنگامہ شدت اختیار کر گیا ہے۔ کانگریس کے کئی سرکردہ رہنماؤں نے مرکزی حکومت اور امتحانی نظام کو شدید تنقید کا مزید پڑھیں

’ابا جان! کیا سورج نکل آیا ہے؟‘ صہیونی بارود نے ننھے محمد کی آنکھوں کی روشنی چھین لی، غزہ کے معصوم بچوں پر اسرائیلی سفاکیت کے ان مٹ زخم

حیدرآباد (دکن فائلز) غزہ کی پٹی آج بھی قابض اسرائیل کی وحشیانہ بمباری، تباہ شدہ عمارتوں اور انسانی المیوں کے ملبے تلے کراہ رہی ہے۔ ہر گلی، ہر خیمہ اور ہر اجڑا گھر ایک ایسی داستان سناتا ہے جس میں مزید پڑھیں

نیٹ یو جی 2026 پیپر لیک! ملک بھر میں طلبا کا زبردست احتجاج، راہل گاندھی، اکھلیش یادو، اروند کیجریوال و دیگر اپوزیشن رہنماؤں کا مودی حکومت پر شدید حملہ

حیدرآباد (دکن فائلز) بھارت کے سب سے بڑے میڈیکل انٹرنس امتحان NEET-UG 2026 کے مبینہ پیپر لیک اور بعد ازاں امتحان کی منسوخی نے پورے ملک میں سیاسی، تعلیمی اور سماجی سطح پر شدید ہلچل مچا دی ہے۔ لاکھوں طلبہ مزید پڑھیں

ایران کا دوٹوک مؤقف: دشمن کے سامنے نہیں جھکیں گے؛ امریکہ کو ایرانی عوام کے حقوق تسلیم کرنا ہوں گے

حیدرآباد (دکن فائلز) ایران کے صدر مسعود پزشکیان اور پارلیمنٹ کے اسپیکر محمد باقر قالیباف نے امریکہ اور مغربی دباؤ کے خلاف سخت مؤقف اختیار کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ ایران دشمن کے سامنے سرِ تسلیم خم نہیں کرے مزید پڑھیں

اترپردیش مدرسہ میں ’میڈ اِن پاکستان‘ Made in Pakistan پنکھا ملنے پر غیرضروری ہنگامہ

حیدرآباد (دکن فائلز) اترپردیش کے ضلع کشی نگر میں ایک مدرسے میں موجود چھت کے پنکھے پر “Made in Pakistan” لکھا ہونے کا انکشاف سامنے آنے کے بعد سوشل میڈیا پر ہنگامہ کھڑا ہوگیا، جس کے بعد پولیس نے تحقیقات مزید پڑھیں

بنڈی سنجے کے بیٹے کے خلاف پوکسو کیس: اسدالدین اویسی کا کے ٹی آر پر بڑا حملہ

حیدرآباد (دکن فائلز) آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین (اے آئی ایم آئی ایم) کے صدر اور حیدرآباد کے رکن پارلیمنٹ اسدالدین اویسی نے مرکزی وزیر مملکت برائے داخلہ بنڈی سنجے کمار کے بیٹے بنڈی بھاگیرتھ کے خلاف درج پوکسو کیس مزید پڑھیں

چندرا بابو نائیڈو کا سیکولر چہرہ بے نقاب؟ کڑپہ فرقہ وارانہ جھڑپ معاملہ میں ایف آئی آر: تمام 27 ملزمان مسلمان

حیدرآباد (دکن فائلز کے نمائندہ شیخ سردار کی رپورٹ) آندھرا پردیش کے کڑپہ میں پیش آئے فرقہ وارانہ تصادم کے ایک معاملے میں درج ایف آئی آر نے نیا تنازع کھڑا کردیا ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق پولیس انسپکٹر کی مزید پڑھیں

مسلم صارفین کے اعتراض پر پب جی PUBG نے متنازع “ہینڈ آف دی آل مائٹی” آئٹم ہٹادیا

حیدرآباد (دکن فائلز) مشہور آن لائن گیم پب جی PUBG نے مسلم صارفین کے شدید اعتراضات کے بعد متنازع “Hand of the Almighty” آئٹم کو ہٹانے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ مسلم کھلاڑیوں نے سوشل میڈیا پر مؤقف اختیار کیا تھا مزید پڑھیں