نکبہ ابھی ختم نہیں ہوا۔۔۔! غزہ میں نسل کشی، بھوک، بے گھری اور تباہی کے سائے؛ فلسطینیوں نے 78 برس بعد بھی زخموں کے ساتھ یومِ نکبہ منایا

حیدرآباد (دکن فائلز) فلسطینی عوام نے اس سال “یومِ نکبہ” کی 78ویں برسی ایک ایسے دلدوز ماحول میں منائی ہے جہاں غزہ کی پٹی مسلسل جنگ، نسل کشی، بھوک، تباہی اور جبری ہجرت کے اندوہناک مناظر سے گزر رہی ہے۔ مزید پڑھیں

’جہادی ڈرگ‘ لفظ پر تنقید، امیت شاہ کے بیان پر مسلم حلقوں میں ناراضگی؛ جہاد کے حقیقی معنیٰ کیا ہیں؟

حیدرآباد (دکن فائلز) امیت شاہ کی جانب سے ایک حالیہ سوشل میڈیا پوسٹ میں استعمال کیے گئے لفظ “Jihadi Drug” پر مسلم حلقوں اور سماجی کارکنوں کی جانب سے شدید اعتراض سامنے آیا ہے۔ ناقدین کا کہنا ہے کہ ڈرگس مزید پڑھیں

بھوج شالہ فیصلہ مسلمانوں کے خدشات کو سچ ثابت کرتا ہے: جمعیۃ علماء ہند کا سخت ردعمل

حیدرآباد (دکن فائلز) جمعیۃ علماء ہند نے مدھیہ پردیش ہائی کورٹ کے بھوج شالہ۔کمال مولیٰ مسجد معاملہ میں دیے گئے فیصلے پر شدید تشویش ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ فیصلہ ملک کے مسلمانوں کے خدشات کو درست ثابت مزید پڑھیں

پوکسو کیس میں بندی سنجے کے بیٹے کو بڑا جھٹکا، تلنگانہ ہائی کورٹ نے عبوری راحت دینے سے انکار کر دیا

حیدرآباد (دکن فائلز) بنڈی سنجے کمار کے بیٹے بندی سائی بھاگیرتھ کو پوکسو کیس میں بڑی قانونی ناکامی کا سامنا کرنا پڑا ہے۔ تلنگانہ ہائیکورٹ نے ملزم کو عبوری قبل از گرفتاری ضمانت دینے سے انکار کر دیا ہے۔ میڈیا مزید پڑھیں

معروف اداکار و کامیڈین علی پر ہندو جذبات مجروح کرنے کا الزام، وضاحت جاری

حیدرآباد (دکن فائلز) معروف اداکار و کامیڈین علی ایک نئے تنازعہ میں گھر گئے ہیں۔ ان پر الزام عائد کیا گیا ہے کہ انہوں نے ایک پروگرام کے دوران ایسا تبصرہ کیا جس سے ہندو مذہبی جذبات مجروح ہوئے۔ سوشل مزید پڑھیں

ڈالر کے مقابلہ میں روپیہ پہلی بار 96 سے نیچے گر گیا، معیشت پر تشویش میں اضافہ

حیدرآباد (دکن فائلز) ہندوستانی معیشت کے لیے تشویشناک پیشرفت میں بھارتی روپیہ امریکی ڈالر کے مقابلہ میں پہلی بار 96 کی سطح سے نیچے گر گیا ہے۔ ماہرین کے مطابق عالمی اقتصادی دباؤ، خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ اور مزید پڑھیں

ایک اور بابری: کمال مولیٰ مسجد بھی مندر قرار! تاریخ، حال اور مستقبل — مدھیہ پردیش ہائی کورٹ کے فیصلے نے نئی بحث چھیڑ دی (تفصیلی خبر)

حیدرآباد (دکن فائلز) مدھیہ پردیش ہائی کورٹ کے حالیہ فیصلے نے ملک میں بابری مسجد مقدمہ کی یاد تازہ کر دی ہے۔ دھار ضلع میں واقع تاریخی کمال مولیٰ مسجد، جسے ہندو تنظیمیں ’’بھوج شالہ‘‘ قرار دیتی رہی ہیں، کو مزید پڑھیں

غزہ میں اسرائیلی دہشت گردی جاری: حماس کے اعلیٰ عسکری رہنما عزالدین الحداد کو نشانہ بنانے کا دعویٰ، 7 فلسطینی شہید

حیدرآباد (دکن فائلز) غزہ سٹی میں اسرائیلی فضائی حملوں کے دوران کم از کم 7 فلسطینی شہید اور تقریباً 50 افراد زخمی ہوگئے۔ اسرائیل نے دعویٰ کیا ہے کہ اس کارروائی میں حماس کے عسکری ونگ القسام بریگیڈ کے اہم مزید پڑھیں

حیدرآباد: نامپلی ریلوے اسٹیشن پر حیدرآباد۔جے پور اسپیشل ٹرین کے اے سی کوچ میں آگ، کوئی جانی نقصان نہیں

حیدرآباد (دکن فائلز) حیدرآباد کے نامپلی ریلوے اسٹیشن پر جمعہ کی شام اس وقت سنسنی پھیل گئی جب حیدرآباد۔جے پور اسپیشل ٹرین کے اے سی کوچ میں اچانک آگ بھڑک اٹھی۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق ٹرین پلیٹ فارم پر کھڑی مزید پڑھیں

کچھ بے روزگار نوجوان کاکروچ کی طرح ہوتے ہیں! کیا چیف جسٹس آف انڈیا اس طرح کہہ سکتے ہیں؟ جسٹس سوریہ کانت کے ریمارکس پر بحث تیز

حیدرآباد (دکن فائلز) سپریم کورٹ کے چیف جسٹس آف انڈیا جسٹس سوریہ کانت کے ایک متنازع تبصرہ نے قانونی اور سماجی حلقوں میں نئی بحث چھیڑ دی ہے۔ جمعہ کے روز ایک مقدمہ کی سماعت کے دوران انہوں نے کچھ مزید پڑھیں