کناڈا میں مسجد کے قریب اسلامک سنٹر کے بزرگ رہنما کا قتل، مسلم کمیونٹی میں شدید غم و غصہ (ویڈیو دیکھیں)

حیدرآباد (دکن فائلز ویب ڈیسک) کینیڈا میں ایک بزرگ مسلم رہنما کو مسجد کے قریب بے دردی سے قتل کر دیا گیا۔ یہ خبر پوری کمیونٹی کو ہلا کر رکھ دیا ہے۔ یہ ایک انتہائی افسوسناک اور تشویشناک واقعہ ہے۔ مزید پڑھیں

اے بی وی پی کارکن طالبات کے ویڈیوز بناتے ہیں اور بی جے پی حکومت انہیں بچارہی ہے! کانگریس نے تعلیمی اداروں میں آر ایس ایس پر پابندی کا مطالبہ کردیا

حیدرآباد (دکن فائلز) بی جے پی کی طلبہ تنظیم اے بی وی پی طالبات کی عزت سے کھیل رہی ہے؟ اس تنظیم پر کانگریس نے سنگین الزامات عائد کر دیے اور حکومت پر مجرموں کو بچانے کا الزام بھی لگایا مزید پڑھیں

اسلام کی خاطر بالی ووڈ کو الوداع کہنے والی زائرہ وسیم نے نکاح کرلیا

حیدرآباد (دکن فائلز) فلم ”دنگل“ اور ”سیکرٹ سپر اسٹار“ سے شہرت پانے والی سابق بالی وڈ اداکارہ زائرہ وسیم نے سوشل میڈیا پر اپنی شادی کا اعلان کر دیا ہے۔ زائرہ، جنہوں نے 2019 میں اسلام کی خاطر، مذہبی وجوہات مزید پڑھیں

جمعیت علماء عہدے داروں کی نہیں خادمین ملک و ملت کی جماعت، انسانیت کی خدمت اہم: کاماریڈی میں تربیتی اجلاس سے مولانا سید اسجد مدنی کا خطاب

حیدرآباد (پریس نوٹ) نائب صدر جمعیۃ علماء ہند جگر گوشہ شیخ الاسلام حضرت مولانا سید اسجد مدنی صاحب دامت برکاتہم نے ارکین و ذمہ داران جمعیۃ علماء حفاظ و خدام دین کے اجلاس سے کلیدی خطاب کرتے ہوئے اکابر علماء مزید پڑھیں

حیدرآباد پولیس کا انقلابی قدم: پرانے شہر کے لوگوں سے کمشنر سجنار کریں گے راست ملاقات

حیدرآباد (دکن فائلز) حیدرآباد کے پولیس کمشنر وی سی سجنار نے جمعہ کو پرانی حویلی کے تاریخی کوتوال ہاؤس کا دورہ کیا۔ شہریوں سے ملاقات کی اور ان کے مسائل براہ راست سنے اور فوری حل کے لیے ہدایات جاری مزید پڑھیں

پاکستانی فضائی حملے میں تین افغان کرکٹرز ہلاک

حیدرآباد (دکن فائلز ویب ڈیسک) افغانستان میں کرکٹ کے شائقین کے لیے ایک دل دہلا دینے والی خبر! پاکستان کے فضائی حملے میں تین افغان ڈومیسٹک کرکٹرز ہلاک ہو گئے۔ افغانستان کے پکتیکا صوبے میں پاکستان کے فضائی حملے نے مزید پڑھیں

نظام آباد: بائیک چوری کے ملزم نے چھرا گھونپ کر پولیس کانسٹیبل کا قتل کردیا

حیدرآباد (دکن فائلز) نظام آباد میں ایک دلخراش واقعہ پیش آیا۔ بائیک چوری کے ملزم ریاض کو تھانے لاتے ہوئے کانسٹیبل پرمود (42) پر چاقو سے حملہ کیا گیا۔ یہ حملہ ونایک نگر کے قریب ہوا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق مزید پڑھیں

تلنگانہ میں 18 اکتوبر کو بی سی بند: تعلیمی اداروں میں چھٹی کا اعلان

حیدرآباد (دکن فائلز) بی سی تنظیموں نے 18 تاریخ (ہفتہ) کو تلنگانہ بند کی کال دی ہے۔ یہ کال 42 فیصد ریزرویشن کے حصول کے لیے ہے۔ بی سی یونینوں کی جوائنٹ ایکشن کمیٹی نے سب سے تعاون کی اپیل مزید پڑھیں

جوبلی ہلز ضمنی انتخاب: مجلس نے کانگریس امیدوار نوین یادو کی تائید کا کیا اعلان

حیدرآباد (دکن فائلز) مجلس اتحاد المسلمین (ایم آئی ایم) کے سربراہ اور حیدرآباد کے رکن پارلیمنٹ اسد الدین اویسی نے ایک اہم اعلان کیا ہے کہ ان کی پارٹی جوبلی ہلز اسمبلی سیٹ پر ضمنی انتخاب نہیں لڑے گی۔ انہوں مزید پڑھیں

حیدرآباد: باتھ روم میں خفیہ کیمرہ! کرایہ دار کے ہوش اڑ گئے! مالک مکان گرفتار، کیا آپ کا گھر محفوظ ہے؟

حیدرآباد (دکن فائلز) حیدرآباد میں ایک مالک مکان نے کرایہ داروں کی پرائیویسی کو پامال کر دیا۔ یہ کہانی آپ کو چونکا دے گی اور آپ کو اپنے ارد گرد مزید محتاط رہنے پر مجبور کرے گی۔ حیدرآباد کے مدھورا مزید پڑھیں