تلنگانہ شدید سردی کی لپیٹ میں، آئندہ تین دنوں تک شدت میں مزید اضافہ کا انتباہ، ضعیف افراد اور بچوں کو احتیاط برتنے کا مشورہ

حیدرآباد (دکن فائلز) گزشتہ چند دنوں سے ریاست تلنگانہ میں سردی کی شدت میں اضافہ ہورہا ہے۔ وہیں دن کے اوقات میں بھی درجہ حرارت کم ریکارڈ کیا جارہا ہے۔ دیہی علاقوں میں سردی زیادہ ہے۔ حال ہی میں حیدرآباد مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ ریونت ریڈی نے مجلس کے ارکان اسمبلی سے ملاقات کی، حیدرآباد کے پرانے شہر کی ترقی پر غور و خوص(ویڈیو دیکھیں)

حیدرآباد (دکن فائلز) تلنگانہ کے وزیراعلیٰ ریونت ریڈی نے کل ہند مجلس اتحاد المسلمین کے ارکان اسمبلی کے ساتھ ایک اجلاس منعقد کیا۔ اطلاعات کے مطابق اجلاس میں ریونت ریڈی نے پرانے شہر کی ترقی اور فلاحی پروگراموں پر تبادلہ مزید پڑھیں

2024 میں تعطیلات کی نئی فہرست جاری، کانگریس حکومت کا مسلمانوں کو تحفہ، عیدالفطر پر 2 دن تعطیل کا اعلان

حیدرآباد (دکن فائلز) تلنگانہ حکومت نے سال 2024 کی تعطیلات کا اعلان کردیا ہے۔ اس مرتبہ کانگریس حکومت نے مسلمانوں کےلئے پہلی خوشخبری دی ہے۔ 2024 میں عیدالفطر کی دو تعطیلات دی جائے گی۔ عیدالفطر 11 اپریل کو منعقد ہونے مزید پڑھیں

شاہنواز قاسم وزیراعلیٰ ریونت ریڈی کے سکریٹری مقرر

حیدرآباد (دکن فائلز) شاہنواز قاسم کو تلنگانہ کے چیف منسٹر ریونت ریڈی کا سکریٹری مقرر کیا گیا ہے۔ قبل ازیں حیدرآباد رینج کے آئی جی شاہنواز قاسم کا تبادلہ کردیا گیا تھا جس کے بعد چیف منسٹر دفتر سے جاری مزید پڑھیں

حیدرآباد سائبرآباد اور رچہ کونڈا کیلئے نئے پولیس کمشنران کا تقرر

تلنگانہ میں بعض آئی پی ایس آفیسرس کا ریاستی حکومت کی جانب سے تبادلہ کردیا گیا ہے۔حیدرآباد کے کمشنر پولیس کی حیثیت سے کے سرینواس ریڈی کو مقرر کیا گیا ہے جبکہ سائبر آباد کے کمشنر پولیس کے طورپر اویناش مزید پڑھیں

ٹی ایس پی ایس سی چیئرمین جناردھن ریڈی کا استعفیٰ قبول کرنے سے گورنر کا انکار

حیدرآباد (دکن فائلز) تلنگانہ پبلک سرویس کمیشن کے چیرمین بی جناردھن ریڈی کا استعفیٰ قبول کرنے سے گورنر تملی ثائی سوندرا راجن نے انکار کردیا ہے جبکہ گذشتہ روز یہ خبر آئی تھی کہ گورنر نے جناردھن ریڈی کا استعفیٰ مزید پڑھیں

نئے راشن کارڈ کے خواہشمند افراد کےلئے خوشخبری

حیدرآباد (دکن فائلز) ریونت ریڈی کی زیرقیادت کانگریس حکومت نے تلنگانہ کے غریب عوام کو ایک اور خوشخبری دی ہے جسکا طویل عرصہ سے انتظار کیا جارہا تھا۔ ریاستی حکومت نے تمام اہل افراد کو نئے راشن کارڈ دینے کا مزید پڑھیں

مساجد و عبادت گاہوں میں خواتین کے داخلہ پر تلنگانہ ہائیکورٹ کا سنسنی خیز فیصلہ، عاصمہ فاطمہ کی عرضی پر وقف بورڈ کو عبوری حکم جاری

حیدرآباد (دکن فائلز) تلنگانہ ہائی کورٹ نے اپنے حالیہ فیصلہ میں کہا کہ خواتین کو عبادت گاہوں میں داخل ہونے کی اجازت دی جانی چاہیے۔ عدالت نے شیعہ خواتین کو مسجد و دیگر عبادت گاہوں میں داخلے کی اجازت دینے مزید پڑھیں