وزیراعلیٰ ریونت ریڈی نے نکہت زرین کو دو کروڑ روپئے کی مالی امداد دی (ویڈیو دیکھیں)

حیدرآباد (دکن فائلز) وزیراعلیٰ ریونت ریڈی نے تلنگانہ کی عالمی شہرت یافتہ باکسر نکہت زرین کو 2 کروڑ روپے کی مالی امداد کا اعلان کیا ہے جو کہ دو بار کی عالمی چیمپئن ہیں۔ کانگریس حکومت کے اقتدار میں آنے مزید پڑھیں

کانگریس حکومت نے دو دن میں دو ضمانتیں پوری کردیں، وزیراعلیٰ ریونت ریڈی نے مہالکشمی اور آروگیہ شری اسکیم افتتاح کیا کی (ویڈیو دیکھیں)

حیدرآباد (دکن فائلز) تلنگانہ میں کانگریس حکومت بننے کے اندرون دو یوم دو ضمانتوں کو نافذ کردیا گیا۔ سی ایم ریونت ریڈی نے آج آر ٹی سی بسوں میں خواتین کے لیے مفت سفر کی سہولت سے متعلق مہا لکشمی مزید پڑھیں

کے سی آر نے ڈاکٹروں کی نگرانی میں واکر کی مدد سے چہل قدمی کی (ویڈیو دیکھیں)

حیدرآباد (دکن فائلز) سابق وزیراعلیٰ کے چندر شیکھر راؤ کے کولہے کا کل کامیاب آپریشن کیا گیا تھا۔ آج انہیں اسپتال میں ڈاکٹرز نے کچھ قدم چلایا۔ فی الحال کے سی آر ڈاکٹروں کی نگرانی میں زیر علاج ہیں۔ کے مزید پڑھیں

اکبرالدین اویسی نے پروٹیم اسپیکر کے طور پر حلف لیا (ویڈیو دیکھیں)

حیدرآباد (دکن فائلز) کل ہند مجلس اتحاد المسلمین کے رہنما و فلور لیڈر اکبر الدین اویسی نے آج صبح راج بھون میں تلنگانہ قانون ساز اسمبلی کے پروٹیم اسپیکر کے طور پر حلف لیا۔ تلنگانہ کے گورنر تملاثائی سؤندرا راجن مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ ریونت ریڈی نے وزرا کو قلمدان الاٹ کر دیئے

حیدرآباد (دکن فائلز) تلنگانہ کے وزیراعلیٰ ریونت ریڈی نے ریاستی وزراء کو قلمدان سونپ دیئے ہیں جبکہ امن و امان کی اہم ذمہ داری وزیر اعلیٰ نے اپنے پاس رکھی ہے۔ نائب وزیر اعلی بھٹی وکرمارکا مالو کو ‘انرجی’ کے مزید پڑھیں

اقوام متحدہ میں فلسطینیوں کے حق میں 5 قراردادیں منظور، امریکہ کا مکروہ چہرہ بے نقاب

اقوامِ متحدہ کی جنرل اسمبلی میں امریکہ سمیت 10 ممالک کی غیرحاضری میں فلسطینیوں کے حق میں پیش کی گئی 5 قراردادیں منظور کرلیں گی۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق اقوامِ متحدہ کی جنرل اسمبلی میں فلسطینیوں کے حق مزید پڑھیں

سابق وزیراعلیٰ کے سی آر کے کولہے کی ہڈی کا کامیاب آپریشن، ہیلتھ بلیٹن جاری

حیدرآباد (دکن فائلز) تلنگانہ کے سابق چیف منسٹر کے سی آر کی کولہے کی تبدیلی کا آپریشن کامیاب رہا۔ تقریباً چار گھنٹے تک جاری سرجری کے بعد ڈاکٹروں نے کے سی آر کی کولہے کے آپریشن میں کامیابی حاصل کی۔ مزید پڑھیں

تلنگانہ تحریک کے دوران درج مقدمات سے متعلق وزیراعلیٰ ریونت ریڈی کے اہم احکامات

حیدرآباد (دکن فائلز) تلنگانہ میں کانگریس حکومت نے اہم فیصلے لیا ہے۔ چیف منسٹر ریونت ریڈی قبل ازیں کابینہ کی پہلی میٹنگ میں ہی اس بات کی یقین دہائی کرائی تھی کہ تلنگانہ تحریک کے دوران درج مقدمات کو واپس مزید پڑھیں

سنجنار نے آر ٹی سی بسوں میں خواتین کے مفت سفر سے متعلق ’مہالکشمی اسکیم‘ کی تفصیلات سے واقف کروایا

حیدرآباد (دکن فائلز) تلنگانہ اسٹیٹ روڈ ٹرانسپورٹ کارپوریشن کے سی ایم ڈی سجنار نے کہاکہ مہالکشمی اسکیم کے تحت خواتین کو 8 دسمبر سے آر ٹی سی بسوں میں مفت سفر سہولت رہے گی۔ میڈیا سے بات کرتے ہوئے سنجنار مزید پڑھیں