حیدرآباد: صرف دو روپئے میں بریانی.. یہ خبر سچ ہے!

حیدرآباد (دکن فائلز) دنیا بھر میں حیدرآبادی بریانی کے شوقین رہتے ہیں جبکہ حیدرآباد میں بریانی کو دسترخوان کے بادشاہ کی حیثیت حاصل ہے۔ حیدرآباد کی ایک ہوٹل میں صرف دو روپئے میں بریانی کے چرچے ہیں۔ اس سلسلہ میں مزید پڑھیں

اسرائیلی فوج کی ویب سائٹ فلسطینی حامی گروپ نے ہیک کر لی

اسرائیلی فوج کی ویب سائٹ فلسطینی حامی گروپ نے ہیک کرلی گئی۔ عرب میڈیا کے مطابق ہیکرز نے پیغام دیا ہے کہ غزہ میں اسرائیلی فوج کی ناانصافی صرف آپ کو دہشت گردی، قتل اور جنگ کے ذریعہ نقصان پہنچائے مزید پڑھیں

تلنگانہ میں انتظامی ردوبدل، سید علی مرتضیٰ رضوی اور مشرف علی فاروقی کو اہم ذمہ داریاں

حیدرآباد (دکن فائلز) تلنگانہ حکومت بیوروکریٹس میں معمولی ردوبدل کرتے ہوئے سات افسران کو نئی ذمہ داریاں تفویض کی ہیں۔ محکمہ صحت کے سیکرٹری سید علی مرتضیٰ رضوی کا تبادلہ کر کے انہیں محکمہ توانائی کا سیکرٹری تعینات کیا گیا مزید پڑھیں

متھرا شاہی عیدگاہ مسجد کے احاطہ میں سروے کی اجازت، الہ آباد ہائیکورٹ کا فیصلہ

حیدرآباد (دکن فائلز) الہ آباد ہائی کورٹ نے آج اپنے ایک اہم فیصلے میں متھرا شاہی عیدگاہ مسجد کے احاطے میں سروے کی اجازت دے دی۔ الہ آباد ہائیکورٹ نے شاہی عیدگاہ مسجد کے احاطہ میں عدالتی نگرانی میں سروے مزید پڑھیں

راجہ سنگھ کے بڑے بڑے خواب ۔۔۔۔، سیاسی حلقوں میں چہ میگوئیاں

حیدرآباد (دکن فائلز) حیدرآباد کے حلقہ گوشہ محل سے بی جے پی کے رکن اسمبلی نے آخر کار اپنی حسرت کا اظہار کردیا، جو بات دل میں تھی آخر کار زبان پر آگئی۔ راجہ سنگھ نے پارلیمانی انتخابات میں حصہ مزید پڑھیں

حیدرآباد: راجندرنگر کی بیکری میں گیس سلنڈر دھماکہ، 15 افراد زخمی، 6 کی حالت تشویشناک

حیدرآباد (دکن فائلز) حیدرآباد کے راجندر نگر میں واقع کراچی بیکری کے کشن میں آج صبح اچانک گیس سلنڈر پھٹ پڑا۔ اس حادثے میں 15 افراد زخمی ہو گئے، ان میں سے چھ کی حالت تشویشناک بتائی گئی۔ زخمیوں کو مزید پڑھیں

برطانیہ میں نوزائیدہ مسلم بچوں کے ناموں میں محمد سرِ فہرست، تازہ سروے میں انکشاف

برطانیہ میں ہونے والے ایک سروے میں نوزائیدہ بچوں کے نام رکھنے میں سب سے مقبول نام محمد سامنے آیا ہے۔ عرب نیوز کے مطابق یہ انکشاف سامنے آنے والے نئے ڈیٹا میں کیا گیا ہے۔ برطانوی اخبار دی مرر مزید پڑھیں

غزہ: بچوں کی قینچی اور کپڑوں کے چمٹوں کی مدد سے بچے کو جنم دینے کا درد ناکہ واقعہ (ویڈیو دیکھیں)

غزہ کی پٹی میں اسرائیل اور فلسطینی دھڑوں کے درمیان جنگ تیسرے مہینے میں داخل ہونے کے ساتھ ہی محصور پٹی کے لوگ انتہائی برے اور ناقابل تصور انسانی حالات میں زندگی گذار رہے ہیں۔ العربیہ اردو نیوز کے مطابق مزید پڑھیں

مدھیہ پردیش کے وزیراعلیٰ کا عہدہ سنبھالتے ہی موہن یادو نے لاؤڈاسپیکر کے استعمال پر پابندی عائد کردی

حیدرآباد (دکن فائلز) موہن یادو نے آج مدھیہ پردیش کے وزیر اعلیٰ کا عہدہ سنبھالنے کے فوری بعد متنازعہ احکامات جاری کردیئے۔ مدھیہ پردیش اسمبلی انتخابات میں بی جے پی کو کامیابی حاصل ہوئی تھی اور آج ریاست میں بی مزید پڑھیں