ملک میں کورونا کیسز میں زبردست اضافہ، حکومت چوکس

حیدرآباد (دکن فائلز) ایسا مانا جارہا تھا کہ ﮐوروﻧﺎ وبا کا خاتمہ ہوچکا ہے اور بہت سے لوگ اسے بھوپ چکے ہیں لیکن تازہ ترین صورتحال پریشان کن ہے۔ ہندوستان میں ایک بار پھر کووڈ کیسز میں زبردست اضافہ دیکھا مزید پڑھیں

تلنگانہ اسمبلی اسپیکر کا 14 دسمبر کو انتخاب

حیدرآباد (دکن فائلز) تلنگانہ اسمبلی اسپیکر کا انتخاب 14 دسمبر کو ہوگا۔ اسمبلی سکریٹریٹ کی جانب سے اسپیکر کے انتخاب کیلئے اعلامیہ جاری کردیا گیا ہے۔ اسپیکر کے عہدہ کیلئے مقابلہ کرنے والے امیدواروں سے جاریہ مہینہ کی 13 کی مزید پڑھیں

‘بائیکاٹ زارا’، فلسطینیوں کی مظلومیت کا مذاق اڑانے پر انٹرنیشنل فیشن برانڈ پر شدید تنقید BoycottZara

دنیا بھر میں بلالحاظ مذہب انسان دوست لوگوں نے ‘زارا ’ (zara) کی تازہ ترین تشہیری مہم ’دی جیکٹ‘ پر شدید برہمی و غصہ کا اظہار کیا جارہا ہے۔ معروف انٹرنیشنل فیشن برانڈ ‘زارا’ (zara) کی نئی تشہیری مہم میں مزید پڑھیں

سپریم کورٹ نے دفعہ 370 کی منسوخی کو درست اقدام قرار دیا، جموں و کشمیر کی ریاستی حیثیت جلد بحال کی جائے، 30 ستمبر 2024 تک انتخابات کرانے کی ہدایت

حیدرآباد(دکن فائلز) سپریم کورٹ نے کشمیر کی خصوصی حیثیت سے متعلق آرٹیکل 370 منسوخ کرنے کے خلاف دائر اپیلوں پر فیصلہ سنا دیا۔ چیف جسٹس کی سربراہی میں 5 رکنی بینچ نے 20 سے زیادہ درخواستوں کی سماعت کے بعد مزید پڑھیں

رام مندر کی تعمیر سے کروڑوں ہندوؤں کا خواب پورا ہوگا، کویتا کا ٹوئٹ

حیدرآباد (دکن فائلز) بی آر ایس رہنما و کے سی آر کی دختر کے کویتا نے ایودھیا میں رام مندر کی تعمیر پر خوشی کا اظہار کیا۔ انہوں نے تلگو میں ایک ٹوئٹ کیا جس میں کہا کہ “کروڑوں ہندوؤں مزید پڑھیں

وقف بورڈ چیرمین مسیح الدین، میناریٹی فینانس کارپوریشن صدر امتیاز اسحاق، اردو اکیڈیمی صدر مجیب الدین اور حج کمیٹی چیرپرسن محمد سلیم کو عہدہ سے ہٹادیا گیا (حکمنامہ کی تفصیلات)

حیدرآباد (دکن فائلز) وزیراعلیٰ ریونت ریڈی کی زیرقیادت تلنگانہ حکومت کی جانب سے سابقہ بی آر ایس حکومت کے ذریعہ تقرر کردہ تمام سات مشیروں کو ہٹانے کے احکامات گذشتہ روز جاری کئے گئے تھے تاہم آج ایک اور حکومتی مزید پڑھیں

اگر بیوی کی عمر 18 سال سے زائد ہے تو ازدواجی جنسی زیادتی (میریٹل ریپ) جرم نہیں: الہ آباد ہائی کورٹ

حیدرآباد (دکن فائلز) الہ آباد ہائی کورٹ نے مشاہدہ کیا ہے کہ اپنی بیوی کے خلاف ازدواجی جنسی دری (میریٹل ریپ) کرنے کو تعزیرات ہند (آئی پی سی) کے تحت جرم نہیں سمجھا جا سکتا، اگر بیوی کی عمر 18 مزید پڑھیں

بیٹیوں کو جائیداد میں حصہ دیں، جہیز دینے کی ضرورت نہیں: مسلم پرسنل لا بورڈ کی مسلمانوں سے اپیل

آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ نے مسلمانوں سے اپیل کی ہے کہ وہ جائیداد میں بیٹیوں کا حصہ ادا کریں۔ آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کی ورکنگ کمیٹی کی جانب سے لکھنؤ میں واقع دارالعلوم فرنگی محلی ہال مزید پڑھیں

نظام آباد میں بس کنڈکٹر کی داداگری کے خلاف مسافرین کا احتجاج، سجنار نے تحقیقات کا حکم دیا (ویڈیو دیکھیں)

حیدرآباد (دکن فائلز) نظام آباد ضلع میں آر ٹی سی بس کنڈکٹر کی داداگری کے خلاف مسافرین نے احتجاج کیا۔ تفصیلات کے مطابق نظام آباد سے بودھن جارہی آر ٹی سی بس میں کنڈکٹر نے خواتین کو زبردستی ٹکٹ لینے مزید پڑھیں