حماس کی قید سے فرار ہونیوالے 3 اسرائیلیوں کو اسرائیلی فوج نے حماس کا ساتھی سمجھ کر مار ڈالا

اسرائیلی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ حماس کی قید میں موجود تین اسرائیلی شہری خود اسرائیلی فوج کے ہاتھوں فرینڈلی فائرنگ میں مارے گئے۔ اسرائیلی میڈیا پر اسرائیلی فوج کے ترجمان نے بیان دیا کہ حماس کی قید میں مزید پڑھیں

آسام میں مدرسوں کو اسکولوں میں تبدیل کرنے کے بعد تعدد ازدواج پر پابندی کی تیاری

حیدرآباد (دکن فائلز) آسام کے وزیراعلیٰ ہمانتا بسوا سرما نے اعلان کیاکہ آئندہ سال فروری میں منعقدہ اسمبلی کے اجلاس میں تعدد ازدواج کو غیر قانونی قرار دینے کا بل پیش کیا جائے گا۔ انہوں نے کہا کہ متعدد تنظیموں مزید پڑھیں

غزہ پر تقریر کے دوران دل کا دورہ پڑنے سے ترک رکن اسمبلی جاں بحق؛ ویڈیو وائرل

(ایجنسیز) ترکیہ کے رکن پارلیمنٹ حسن بتمس گزشتہ روز ایوان میں غزہ میں اسرائیلی جارحیت پر تقریر کے دوران اچانک دل کا دورہ پڑنے سے زمین پر گر گئے تھے انھیں اسپتال لے جایا گیا تھا جہاں وہ آج انتقال مزید پڑھیں

پٹنہ کی عدالت کے احاطہ میں فائرنگ، زیرسماعت قیدی چھوٹے سرکار ہلاک (ویڈیو دیکھیں)

حیدرآباد (دکن فائلز) پٹنہ کی عدالت کے احاطہ میں آج ایک زیر سماعت قیدی کو دو افراد نے گولی مار کر ہلاک کر دیا۔ پولیس نے بتایا کہ دونوں ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سکندر مزید پڑھیں

سپریم کورٹ نے متھرا کی شاہی عید گاہ مسجد کے سروے پر روک لگانے سے انکار کردیا

حیدرآباد (دکن فائلز) سپریم کورٹ نے آج الہ آباد ہائی کورٹ کے متھرا کی شاہی عید گاہ مسجد سروے آرڈر پر روک لگانے سے انکار کر دیا ہے جبکہ گذشتہ روز الہ آباد ہائی کورٹ نے متھرا کی شاہی عید مزید پڑھیں

اسرائیلی فوج نے غزہ کی ایک اور مسجد کی بےحُرمتی کی (ویڈیو دیکھیں)

(ایجنسیز) فلسطین پر قابض اسرائیلی فوج نے محاصرے کے دوران جنین کیمپ میں مسجد کی بےحُرمتی کی جس کی ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہیں۔ فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے جنین کیمپ کی ایک مسجد کی ویڈیو سوشل مزید پڑھیں

گورنر تملی ثائی سوندرا راجن کا اسمبلی و کونسل اجلاس سے خطاب

حیدرآباد (دکن فائلز) اسمبلی اجلاس کے تیسرے دن کا آغاز گورنر تملی ثائی سوندرا راجن کی تقریر سے ہوا۔ انہوں نے اسمبلی و کونسل دونوں ایوانوں سے خطاب کیا۔ گورنر نے اپنی تقریر کا آغاز تلگو میں کیا۔ قبل ازیں مزید پڑھیں

کے سی آر کی سیکوریٹی میں کمی، سابق وزرا و ارکان اسمبلی کے گین مینوں کو ہٹادیا گیا، اکبرالدین اویسی اور راجہ سنگھ کی سیکوریٹی جاری رہے گی

حیدرآباد (دکن فائلز) تلنگانہ حکومت نے بی آر ایس صدر اور سابق چیف منسٹر کے سی آر کی سیکورٹی کو سخت کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ علیحدہ ریاست تلنگانہ کے بعد انہوں نے وزیر اعلیٰ کی حیثیت سے اقتدار سنبھالا مزید پڑھیں

متھرا کی شاہی عیدگاہ پر الہ آباد ہائی کورٹ کا حالیہ فیصلہ انتہائی افسوسناک: مسلم پرسنل لا بورڈ

(پریس ریلیز) آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کے مطابق متھرا کی شاہی عیدگاہ پر الہ آباد ہائی کورٹ کا حالیہ فیصلہ انتہائی افسوسناک اور خطرناک نتائج کا حامل ہوگا۔ مسلم پرسنل لا بورڈ کے ترجمان ڈاکٹر سید قاسم رسول مزید پڑھیں