وزیراعلیٰ ریونت ریڈی نے سابق چیف منسٹر کے سی آر کی عیادت کی

حیدرآباد (دکن فائلز) چیف منسٹر ریونت ریڈی نے بی آر ایس سربراہ کے سی آر کی جلد صحت یابی کےلئے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔ ریونت ریڈی نے آج یشودا ہاسپٹل سوماجی گوڑہ پہنچ کر کے سی آر کی عیادت مزید پڑھیں

تلنگانہ انٹرمیڈیٹ سالانہ امتحانات کی تاریخ سے متعلق اہم اپ ڈیٹ

حیدرآباد (دکن فائلز) تلنگانہ اسٹیٹ بورڈ آف انٹرمیڈیٹ ایجوکیشن نے انٹر کے سالانہ امتحانات پر توجہ مرکوز کی ہے۔ گذشتہ امتحانات کے برعکس، اس بار امتحانات جلد منعقد کرنے کا منصوبہ بنایا جارہا ہے۔ اطلاعات کے مطابق 2024 میں منعقد مزید پڑھیں

اکبرالدین اویسی کی پروٹیم اسپیکر کی حیثیت سے تقرری پر واویلا مچانے والے فرقہ پرستوں پر کپل سبل کی تنقید

حیدرآباد (دکن فائلز) کل ہند مجلس اتحاد المسلمین کے رہنما اکبرالدین اویسی کی تلنگانہ اسمبلی کے پروٹیم اسپیکر کے طور پر تقرری پر فرقہ پرستوں کی جانب سے واویلا مچایا جارہا ہے۔ گذشتہ روز تقرری پر اعتراض کرتے ہوئے تلنگانہ مزید پڑھیں

ڈاکٹر ذاکر نائیک کے انتقال کی وائرل خبر، حقیقت کیا ہے؟

عالمی شہرت یافتہ مبلغ اسلام و اسکالر ڈاکٹر ذاکر نائیک کی موت کے حوالے آج سوشل میڈیا پر جھوٹی خبریں وائرل ہوگئی جس کے بعد دنیا بھر رہنے والے ان کے کروڑوں مداح پریشان ہوگئے۔ وائرل خبر کے بعد متعدد مزید پڑھیں

غزہ جنگ بندی قرارداد پر امریکی ویٹو اشتعال انگیزی ہے، محمود عباس کا سخت ردعمل

اقوام متحدہ سلامتی کونسل میں غزہ جنگ بندی سے متعلق قرارداد امریکا کی جانب سے ویٹو کیے جانے کو فلسطینی صدر محمود عباس نے اشتعال انگیزی قرار دے دیا۔ بین الاقوامی میڈیا کے مطابق فلسطینی صدر محمود عباس نے کہا مزید پڑھیں

بہار میں مجلس کے ریاستی صدر اخترالایمان کو جان سے مارنے کی دھمکی، ہندوتوا انتہاپسند کی نفرت انگیز پوسٹ

حیدرآباد (دکن فائلز) مجلس اتحاد المسلمین بہار کے ریاستی صدر اختر الایمان کو جان سے مارنے کی دھمکی دی گئی۔ دھمکی آمیز پیام میں انہیں القاعدہ اور لشکر طیبہ کا دہشت گرد بتایا گیا۔ اختر الایمان نے دھمکی آمیز پیام مزید پڑھیں

500 روپئے میں گیس سلنڈر اسکیم کا KYC اپ ڈیٹ سے کوئی تعلق نہیں

حیدرآباد (دکن فائلز) سوشل میڈیا پر 500 روپئے میں گیس سلنڈر سے متعلق افواہوں کا سلسلہ جاری ہے جس کے بعد نہ صرف حیدرآباد میں بلکہ تلنگاہ بھر میں عوام میں تجسس پایا جارہا ہے۔ اطلاعات کے مطابق سوشل میڈیا مزید پڑھیں

عمرہ کی خواہشمند مسلم خاتون سر پر گولی سے شدید زخمی، اترپردیش کے پولیس اسٹیشن میں واقعہ کے بعد مسلمانوں میں غم و غصہ، انسپکٹر فرار

حیدرآباد (دکن فائلز) اترپردیش کے علیگڑھ میں ایک خوفناک واقعہ پیش آیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق علیگڑھ کے ایک پولیس اسٹیشن میں انسپکٹر کی بندوق سے نکلی گولی ایک مسلم خاتون کے سر پر لگی جس کی وجہ سے وہ مزید پڑھیں