اسرائیلی مصنوعات کا بائیکاٹ کیا جائے: انڈونیشیائی علما کا فتویٰ

انڈونیشیا کے علمائے کرام نے اسرائیلی مصنوعات کے بائیکاٹ کا اجتماعی فتویٰ جاری کیا ہے۔ العربیہ اردو کی رپورٹ کے مطابق فتوے میں کہا گیا ہے ایسی کمپنیاں جو اسرائیل کی حمایت کرتی ہیں ان کی مصنوعات اور خدمات لینے مزید پڑھیں

حیدرآباد میں وزیراعظم مودی کی تقریر کے دوران لڑکی برقی پول پر چڑھ گئی (ویڈیو دیکھیں)

حیدرآباد (دکن فائلز) وزیراعظم نریندر مودی نے حیدرآباد دورہ کے دوران سکندرآباد کے پریڈ گراونڈ پر ایک بڑی ریلی سے خطاب کیا۔ وزیراعظم کی تقریر کے دوران ایک ناخوشگوار واقعہ پیش آیا۔ ایک لڑکی جلسہ گاہ میں لگائے گئے الکٹرک مزید پڑھیں

عوام موبائل کنکشن کاٹنے کی دھمکی والی کالس سے ہوشیار رہیں، حکومت کا الرٹ

حیدرآباد (دکن فائلز) حکومت نے عوام سے موبائل کنکشن کاٹنے کی دھمکی والی کالس سے ہوشیار رہنے کو کہا ہے۔ سرکار نے سبھی لوگوں کو یہ صلاح دی ہے کہ وہ اِس طرح کی کالس موصول ہونے پر کسی طرح مزید پڑھیں

’کیا میں سب کا بھائی جان۔۔۔‘ کانگریس اور بی آر ایس کی شادی کے اسدالدین اویسی قاضی، بی جے پی کے رقعہ پر صدر مجلس کا شدید ردعمل (ویڈیو ضرور دیکھیں)

حیدرآباد (دکن فائلز) تلنگانہ انتخابات کےلئے سیاسی سرگرمیاں زوروں پر ہیں۔ بی جے پی نے آج ایک شادی کا رقعہ جاری کیا جس میں بی آر ایس اور کانگریس کی شادی کےلئے اسدالدین اویسی کو قاضی بتایا گیا اور کارڈ مزید پڑھیں

وجئے شانتی کانگریس میں شامل ہوجائیں گی! ملو روی نے تصدیق کردی

حیدرآباد (دکن فائلز) میڈیا اطلاعات کے مطابق معروف اداکارہ و سابق رکن پارلیمنٹ وجئے شانتی بہت جلد بی جے پی پارٹی کو چھوڑ کر کانگریس میں شامل ہوجائیں گی۔ اسمبلی انتخابات میں بی جے پی نے انہیں ٹکٹ نہیں دیا مزید پڑھیں

عرب لیگ اور او آئی سی کا مشترکہ اجلاس، ’مسجد اقصٰی ہمارے لئے ریڈ لائن ہے‘، فوری جنگ بندی کا مطالبہ (تفصیلی خبر، ویڈیو دیکھیں)

سعودی عرب کی میزبانی میں ایک غیر معمولی عرب اتحاد اجلاس جاری ہے، جس میں غزہ کی بگڑتی ہوئی صورتِ حال پر تبادلہ خیال کے لیے اسلامی اور عرب دنیا کے ممالک کو اکٹھا کیا گیا ہے۔ سعودی مملکت کی مزید پڑھیں

ایک کٹ آوٹ سے تین نشانے: مودی کے دورہ کے موقع پر حیدرآباد میں کانگریس کی انتخابی پوسٹر مہم

حیدرآباد (دکن فائلز) تلنگانہ اسمبلی انتخابات کےلئے سیاسی پارٹیوں کی انتخابی مہم عروج پر ہے۔ اس دوران ایک پارٹی دیگر مخالفت پارٹیوں کو تنقید کا نشانہ بنانے میں مصروف ہے۔ آج وزیراعظم نریندر مودی حیدرآباد کا دورہ کررہے ہیں اور مزید پڑھیں

دنیا میں کوئی جہنم ہے تو وہ غزہ ہے: اقوام متحدہ کا اعتراف انسانی حقوق کے نام نہاد علمبرداروں کے منہ پر طمانچہ

اقوام متحدہ کے امدادی ادارے نے غزہ کو دنیا میں جہنم قرار دے دیا۔ اقوام متحدہ کے انسانی امور سے متعلق تعاون کے ادارے کے ترجمان نے میڈیا بریفنگ میں کہا کہ اگر زمین پر کوئی جہنم ہے تو وہ مزید پڑھیں

اسرائیلی فوج کی غزہ پر بمباری، حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ کی پوتی شہید

فلسطین کی مزاحمتی تنظیم حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ کی پوتی رؤی ہمام اسماعیل ہنیہ اسرائیلی بم باری میں شہید ہو گئیں۔ عرب میڈیا کے مطابق اسرائیلی فوج کی غزہ پر بمباری میں حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ کی پوتی مزید پڑھیں