بی جے پی امیدوار کی عجیب و غریب حرکت، پرچہ نامزدگی کے موقع پر بلڈوزر ریلی نکالی (ویڈیو دیکھیں)

حیدرآباد (دکن فائلز) تلنگانہ انتخابات کے پس منظر میں ہر سیاسی پارٹی اپنی جیت کے لیے کوشاں ہے، وہیں بی جے پی نفرت پھیلاکر اور اقلیتوں کو ڈراکر اقتدار میں آنے کا خواب دیکھ ری ہے۔ حیدرآباد کے پٹن چیرو مزید پڑھیں

غزہ کے گلی کوچوں میں جنگ کے مناظر، متعدد صہیونی ٹینکوں کو حماس نے تباہ کردیا (ویڈیو دیکھیں)

فلسطین کے محصور شہر غزہ کو اسرائیلی فورسز نے تباہ کر کے رکھ دیا ہے، تاہم اس لہو لہو شہر کے گلی کوچوں میں اب بھی حماس کے جاں بازوں اور صہیونی فوجیوں کے درمیان خوف ناک دوبدو لڑائی جاری مزید پڑھیں

غزہ میں صحت کا نظام تباہ، عالمی ادارہ صحت نے بیماریاں پھیلنے کا خدشہ ظاہر کردیا

عالمی ادارہ برائے صحت (ڈبلیو ایچ او) نے غزہ میں بیماریاں پھیلنے کا خدشہ ظاہر کردیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق غزہ کی پٹی پر اسرائیلی جارحیت کی وجہ سے فلسطینیوں میں بیماریاں پھیلنے کا سنگین خطرہ ہے۔ ڈبلیو ایچ مزید پڑھیں

کانگریس کا ’مائناریٹیز ڈیکلریشن‘ جاری: اقلیتی بجٹ 4 ہزار کروڑ، وقف ریکارڈ کا ڈیجیٹلائزیشن، اماموں کا اعزازیہ 12 ہزار، نئے شادی شدہ جوڑے کو ایک لاکھ 60 ہزار کی امداد، ریزرویشن کو یقینی بنانے کا وعدہ

حیدرآباد (دکن فائلز) تلنگانہ میں اقتدار حاصل کرنے کےلئے کانگریس پارٹی کی جانب سے ہر ممکن کوشش کی جارہی ہے۔ انتخابی موسم میں آج کانگریس پارٹی کی جانب سے تلنگانہ کے مسلمانوں کےلئے بڑے اعلانات کئے گئے۔ کانگریس پارٹی نے مزید پڑھیں

حلقہ یاقوت پورہ سے امجد اللہ خان خالد مجلس بچاؤ تحریک کے امیدوار

حیدرآباد (دکن فائلز) مجلس بچاؤ تحریک کے ترجمان امجد اللہ خان خالد حلقہ یاقوت پورہ سے پارٹی امیدوار ہوں گے۔ آج ایم بی ٹی نے حلقہ یاقوت پورہ سے امجد اللہ خان کو اپنا امیدوار بنانے کا اعلان کیا ہے۔ مزید پڑھیں

حلقہ بہادر پورہ سے مجلس نے امیدوار کا اعلان کردیا

حیدرآباد (دکن فائلز) کل ہند مجلس اتحاد المسلمین ن تلنگانہ انتخابات کےلئے پارٹی کی جانب سے 9 امیدواروں کا اعلان کردیا ہے۔ قبل ازیں 8 حلقوں پر امیدواروں کا اعلان کیا جاچکا ہے تاہم آج صدر مجلس بیرسٹر اسدالدین اویسی مزید پڑھیں

عالمی یوم اردو: شاعر مشرق علامہ محمد اقبال کا 146 واں یوم ولادت آج منایاجا رہا ہے

آج سارے عالم میں ’یوم اردو‘ منایا جارہے ہے، جس کا علامہ اقبال کے یوم پیدائش کے موقع پر اہتمام کیا جاتا ہے۔ شاعر مشرق علامہ محمد اقبال کا 146 واں یوم ولادت آج منایاجا رہا ہے، شاعر مشرق کے مزید پڑھیں

بارش میں بھی اسدالدین اویسی نے انتخابی مہم کو جاری رکھا، برسات کے باوجود جلسہ میں بڑی تعداد میں لوگ شریک (ویڈیو دیکھیں)

حیدرآباد (دکن فائلز) تلنگانہ انتخابات کےلئے تمام سیاسی جماعتیں میدان میں ہیں۔ انتخابی مہم زور و شور سے جاری ہے وہیں حیدرآباد کے مختلف علاقوں میں کل ہند مجلس اتحاد المسلمین کی انتخابی مہم تیز ہوگئی ہے۔ حیدرآباد میں گذشتہ مزید پڑھیں

الٹا چور کوتوال کو ڈانٹے: غزہ سے متعلق بیان پر فلسطینی نژاد امریکی رکن کا نگریس رشیدہ طلیب کیخلاف قرارداد منظور

امریکی ایوان نمائندگان میں غزہ کی صورتحال سے متعلق بیان دینے پر واحد فلسطینی نژاد رکن کا نگریس رشیدہ طلیب کے خلاف قرارداد منظور کرلی گئی۔ ایوان نمائندگان نے منگل کی رات 188 کے مقابلے میں 234 ووٹ ڈالے اور مزید پڑھیں

اسرائیلی کے فضائی حملے میں خان یونس کی سب سے بڑی مسجد شہید، غزہ میں شہدا کی تعداد 10328 ہوگئی

غزہ پر اسرائیلی بمباری کے 31 دنوں کے دوران کم از کم 10328 فلسطینی شہری شہید ہو گئے ہیں۔ ان میں شہید ہونے والے بچوں کی تعداد 4237 ہے۔ یہ اعدادو شمار فلسطینی وزارت صحت نے منگل کے روز جاری مزید پڑھیں