نیویارک میں اسرائیلی بمباری کے خلاف زبردست احتجاج، احتجاجیوں نے مین ہٹن پُل پر نماز کی ادا کی، مراقش میں تین لاکھ افراد سراپا احتجاج

غزہ میں صہیونی بربریت کے خلاف دنیا بھر میں مظاہرے جاری ہیں، گزشتہ روز بھی مراکش میں تین لاکھ افراد سراپا احتجاج بنے، اور نیویارک میں اسرائیلی بمباری کے خلاف مین ہٹن پُل پر نماز ادا کی گئی۔ تفصیلات کے مزید پڑھیں

رفاح میں ایک پلیٹ دال کیلئے ترستے بچوں کی وائرل ویڈیو نے دل چیر دیے، غزہ کے شہری ایک ماہ سے زائد عرصے سے پانی، خوراک اور طبی سہولیات سے محروم

غزہ پر جاری اسرائیلی جارحیت کے دردناک مناظر آئے روز دل دہلاتے رہتے ہیں اور ایسے میں رفاح سے سامنے آنے والی بے گھر بچوں کی ویڈیو نے دلوں کو چیر کر رکھ دیا ہے۔ غزہ میں ایک ماہ قبل مزید پڑھیں

مدرسے کے طلبا کی خاتون شاعرہ کو غیراخلاقی انداز میں داد۔۔۔ وائرل ویڈیو پر وبال، دارالعلوم دیوبند کی تردید، مولانا سجاد نعمانی کا سخت ردعمل

((مشاعرہ کا ویڈیو انتہائی واہیات ہے اور قابل اعتراض ہے، اسی لئے ’دکن فائلز‘ نے اس ویڈیو کو شائع نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ کچھ طلبا کی غلط حرکت کی وجہ سے سارے مدارس کے طلبا کو بدنام نہیں مزید پڑھیں

فلسطین اتھارٹی کے سربراہ محمود عباس پر قاتلانہ حملہ ، بال بال بچ گئے، اندھا دھند برستی گولیاں محافظ کو چھلنی کرگئیں

فلسطین اتھارٹی کے سربراہ محمود عباس انتہا پسند تنظیم کی جانب سے قاتلانہ حملے میں بال بال بچ گئے، ان کا ایک سیکورٹی گارڈ جاں بحق ہوا۔ تفصیلات کے مطابق فلسطین اتھارٹی کے سربراہ محمود عباس کے قافلے پر انتہاپسند مزید پڑھیں

’اسرائیل ہمیں بھوکا مار رہا ہے‘ غزہ کے معصوم بچوں کی پریس کانفرنس، نام نہاد انسانیت کے علمبرداروں کا ضمیر جھنجھوڑنے کی کوشش (ویڈیو دیکھیں)

اسرائیل 7 اکتوبر سے پوری دنیا کے سامنے ہم پر بمباری کررہا ہے اور وہ نسل کشی پر تلا ہوا ہے، وہ ہمیں بھوکا مار رہا ہے۔ غزہ میں معصوم بچوں نے پریس کانفرنس کرکے نام نہاد مہذب و اندھی مزید پڑھیں

اسرائیلی بمباری سے تباہ عمارت کے ملبہ سے 14 گھنٹے بعد بچی کو زندہ نکالا گیا، دل دہلادینے والی ویڈیو وائرل (کمزور دل والے حضرات ویڈیو نہ دیکھیں)

غزہ میں اسرائیلی بمباری سے تباہ شدہ عمارت سے چودہ گھنٹے بعد بچی کو زندہ نکال لیا گیا. ریسکیو ورکرز نے بچی کو کئی گھنٹوں کی کوششوں کے بعد نکالا۔ فلسطینی وزیراعظم محمد اشتیہ غزہ میں معصوم بچوں کے قتل مزید پڑھیں

اسرائیلی بمباری سے غزہ میں 56 مساجد شہید، 122 اسکول اور ہزاروں رہائشی عمارات تباہ

غزہ پر اسرائیلی جارحیت کو 32 روز ہوگئے ہیں جس کے دوران ہزاروں فلسطینی شہید ہوچکے ہیں مگر اس کے ساتھ ساتھ بڑے پیمانے پر انفرا اسٹرکچر کو بھی نقصان پہنچا ہے۔ غزہ کے حکومتی میڈیا آفس کی جانب سے مزید پڑھیں

الہ آباد، فیض آباد کے بعد اب علی گڑھ کا نام بھی بدل جائے گا!

حیدرآباد (دکن فائلز) ملک میں خاصکر بی جے پی اقتدار ریاست میں تہذیب و ثقافت کے نام پر شہروں، علاقوں و دیگر چیزوں کا نام بدلنے کا فیشن ہوگیا ہے۔ خاص کر مسلم ناموں سے منسوب مقامات کا نام تبدیل مزید پڑھیں