ہمارے ساتھ جو کچھ ہو رہا ہے اسکا ذمہ دار نیتن یاہو ہے، یرغمالی یہودی خاتون (ویڈیو دیکھیں)

حماس کے ہاتھوں یرغمال بنائی گئیں معمر خاتون اور بچے کا ایک ویڈیو پیغام وائرل ہوا ہے جس میں انھوں نے اپنے وزیراعظم نیتن یاہو سے غزہ پر بمباری بند کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق یہ مزید پڑھیں

حماس اور اسرائیل کے درمیان قیدیوں کے تبادلے کا معاہدہ طے پا گیا، عرب ٹی وی کا دعویٰ

حماس اور اسرائیل کے درمیان قیدیوں کے تبادلے کے معاملے پر معاہدہ ہوگیا ہے۔ عرب ٹی وی نے ایک رپورٹ میں دعویٰ کیا کہ دونوں فریقین کے درمیان کئی دن کے مذاکرات کے بعد یہ معاہدہ ہوا۔ رپورٹ کے مطابق مزید پڑھیں

اترپردیش کے بلند شہر میں مسلم شخص کی پولیس حراست میں مشتبہ موت، پیٹ پیٹ کر قتل کرنے کا اہلخانہ نے لگایا الزام

حیدرآباد (دکن فائلز) اتر پردیش میں آئے دن پولیس حراست میں موت کے معاملے سامنے آتے رہتے ہیں، اب بلند شہر میں ایک 55 سالہ عمرسیدہ شخص کی پولیس حراست میں مشتبہ موت پر سوال اٹھنے لگے ہیں جبکہ اہلخانہ مزید پڑھیں

پانچویں ہند-امریکہ ٹو پلس ٹو وزارتی مذاکرات نئی دلی میں جاری

حیدرآباد (دکن فائلز) پانچویں ہند-امریکہ ٹو پلس ٹو وزارتی مذاکرات نئی دلی میں جاری ہیں۔ وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ اور وزیرخارجہ ڈاکٹر ایس جے شنکر، امریکی وزیر دفاع Lloyd Austin اور امریکی وزیر خارجہ اینٹنی بلنکن اِن دو جمع مزید پڑھیں

تلنگانہ میں دیوالی کی تعطیل سے متعلق حکومت کا تازہ حکمنامہ

حیدرآباد (دکن فائلز) تلنگانہ حکومت نے آج دیوالی کی تعطیل سے متعلق اہم اعلان کیا ہے۔ حکومت نے چھٹی کی تاریخ کو تبدیل کرنے کا نیا حکم جاری کیا۔ جبکہ سابق میں دیوالی کی تعطیل 12 نومبر کا اعلان کیا مزید پڑھیں

کانگریس کے ’مائناریٹیز ڈیکلریشن‘ پر کے ٹی آر کی شید تنقید

حیدرآباد (دکن فائلز) بی آر ایس کے ورکنگ پریسیڈنٹ کے ٹی آر نے آج کانگریس کے مائناریٹیز ڈیکلریشن پر تنقید کی اور سوال اٹھائے۔ انہوں نے بتایا کہ ڈیکلریشن میں کہا گیا ہے کہ اقلیتوں کو بی سی میں شامل مزید پڑھیں

غزہ میں بچوں کی ہلاکت؛ برطانوی رکن اسمبلی ناز شاہ پارلیمنٹ میں رو پڑیں (ویڈیو دیکھیں)

برطانیہ کی رکن اسمبلی ناز شاہ پارلیمان میں تقریر کے دوران اسرائیلی بمباری میں غزہ کے بچوں کے قتل عام کا تذکرہ کرتے ہوئے جذبات پر قابو نہ پاسکیں اور رونے لگیں۔ بین الاقوامی میڈیا کے مطابق برطانوی رکن پارلیمنٹ مزید پڑھیں

بی جے پی امیدوار کی عجیب و غریب حرکت، پرچہ نامزدگی کے موقع پر بلڈوزر ریلی نکالی (ویڈیو دیکھیں)

حیدرآباد (دکن فائلز) تلنگانہ انتخابات کے پس منظر میں ہر سیاسی پارٹی اپنی جیت کے لیے کوشاں ہے، وہیں بی جے پی نفرت پھیلاکر اور اقلیتوں کو ڈراکر اقتدار میں آنے کا خواب دیکھ ری ہے۔ حیدرآباد کے پٹن چیرو مزید پڑھیں

غزہ کے گلی کوچوں میں جنگ کے مناظر، متعدد صہیونی ٹینکوں کو حماس نے تباہ کردیا (ویڈیو دیکھیں)

فلسطین کے محصور شہر غزہ کو اسرائیلی فورسز نے تباہ کر کے رکھ دیا ہے، تاہم اس لہو لہو شہر کے گلی کوچوں میں اب بھی حماس کے جاں بازوں اور صہیونی فوجیوں کے درمیان خوف ناک دوبدو لڑائی جاری مزید پڑھیں