مولانا طارق جمیل کے فرزند کی موت پر پولیس کا نیا انکشاف

معروف عالم دین مولانا طارق جمیل کے فرزند گولی لگنے سے جاں بحق ہوگئے۔ اس اطلاع کے ساتھ ہی دنیا بھر میں پھیلے ہوئے مولانا کے چاہنے والوں کو صدمہ پہنچا۔ فرزند کے انتقال کی اطلاع خود مولانا طارق جمیل مزید پڑھیں

آندھراپردیش: وجیانگرم میں دو ٹرینوں میں تصادم، خوفناک حادثہ میں 6 افراد ہلاک

حیدرآباد (دکن فائلز) آندھرا پردیش کے وجیانگرم ضلع میں آج رات ایک خوفناک ٹرین حادثہ پیش آیا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق وجیانگرم میں دو ٹرینوں کے درمیان تصادم کے نتیجے میں کم از کم 6 مسافر ہلاک اور دیگر 40 مزید پڑھیں

معروف عالم دین مولانا طارق جمیل کے فرزند فائرنگ میں جاں بحق ، مولانا نے ٹوئٹ کرکے اطلاع دی

معروف عالم دین مولانا طارق جمیل کا بیٹا عاصم جمیل گولی لگنے سے جاں بحق ہوگیا۔ آر پی او ملتان سہیل چوہدری کے مطابق مولانا طارق جمیل کے بیٹے عاصم جمیل کے سینے پر گولی لگی ہے۔ پولیس موقع پر مزید پڑھیں

سینکڑوں فرشتے دنیا دیکھنے سے پہلے ہی جنت چلے گئے: غزہ میں پیدائش سے پہلے موت کے سرٹیفکیٹ بننے لگے

اسرائیل کی وحشیانہ بمباری اور بربریت کے نتیجے میں غزہ میں پیدائش سے پہلے موت کے سرٹیفکیٹ بننے لگے۔ شہدا میں ایک دن کے بچوں کی بڑی تعداد شامل ہے جن کا برتھ سرٹیفکیٹ تو نہ بن سکا، لیکن ڈیتھ مزید پڑھیں

غزہ پر اسرائیلی بمباری میں 2 ہزار طلبا اور 70 اساتذہ شہید؛ 200 اسکول تباہ

غزہ پر اسرائیلی بمباری اور حملوں میں شہید ہونے والوں کی تعداد 8 ہزار سے تجاوز کرگئی جن میں 2 ہزار طلبا اور 70 اساتذہ بھی شامل ہیں جب کہ 200 اسکول تباہ ہوگئے۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق مزید پڑھیں

مشکلات میں پھنسے ٹرمپ صیہونی لابی کی خوشامد میں آپے سے باہر! اسرائیل سے حماس کو صفحہ ہستی سے مٹانے کا مطالبہ، سابق امریکی صدر نے فلسطینیوں کے حق میں مظاہرہ کرنے والوں کو دی دھمکی

سابق امریکی صدر اور ریپبلکنز کے ممکنہ صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکا میں فلسطینیوں کے حق میں مظاہرے کرنیوالوں کودھمکی دیدی۔ ریپبلکنز جیوئش اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ فلسطینیوں کے حق میں مظاہرے کرنے مزید پڑھیں

کیا مغرب پھر صلیب و ہلال کی جنگ چاہتا ہے؟ ایسی کوشش کی تو جان لے ہم زندہ ہیں: اردوان

رجب طیب اردوان نےمغربی ممالک کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئےکہا کہ آپ یوکرین میں مرنے والوں کے لیے آنسو بہاتے ہیں، لیکن آپ غزہ کے بچوں کے لیے آواز کیوں نہیں اٹھاتے؟اگر ہم کچھ باضمیر آوازوں کو چھوڑ دیں مزید پڑھیں

کیرالہ دھماکہ کی ذمہ داری مقامی شخص نے قبول کرلی، گودی میڈیا کے ناپاک منصوبوں پر پانی پھر گیا

حیدرآباد (دکن فائلز) کیرالہ کے کنونشن سینٹر میں ہوئے بم دھماکوں کے بعد گودی میڈیا کو ایسا محسوس ہورہا تھا کہ انہیں اب مسلمانوں کو ٹارگیٹ کرنے کا ایک اور نادر موقع مل گیا ہے۔ فی الحال اسرائیلی بھگت بجے مزید پڑھیں

’مسلم کوٹہ کو ختم کیا جائے گا‘ بی جے پی رہنما کشن ریڈی کا تلنگانہ میں اقتدار کا خواب

حیدرآباد (دکن فائلز) تلنگانہ بی جے پی کے صدر کشن ریڈی نے ہندو ووٹ بنک پر نظر رکھتے ہوئے کہا کہ ’بی جے پی کے اقتدار میں آنے کے بعد مسلم کوٹہ کو واپس لے لیا جائے گا‘۔ انہوں نے مزید پڑھیں

کانگریس سے استعفیٰ دینے کے بعد ناگم جناردھن ریڈی سے کے ٹی آر اور ہریش راؤ کی ملاقات

حیدرآباد (دکن فائلز) تلنگانہ کے سینئر سیاستدان اور سابق وزیر ناگم جناردھن ریڈی نے کانگریس پارٹی سے استعفیٰ دے دیا ہے۔ انہوں نے یہ فیصلہ پارٹی کی جنب سے انہیں اسمبلی انتخابات میں ٹکٹ نہ دینے کے بعد لیا۔ ناگم مزید پڑھیں