دہلی فسادات: 11 مسلم نوجوان باعزت بری، عدالت نے کہا پولیس نے بے قصوروں کو پکڑکر خانہ پری کی

نئی دہلی (پریس ریلیز) دہلی فسادات 2020 میں قتل کے گیارہ ملزمین کو آج معزز عدالت نے باعزت بری کردیا۔ اس مقدمہ کی پیروی صدر جمعیۃ علماء ہند مولانا محمود اسعد مدنی کے مقرر کردہ وکیل ایڈوکیٹ عبدالغفار اور ایڈوکیٹ مزید پڑھیں

پلوامہ حملہ، منی پور، اڈانی و دیگر معاملات پر راہل گاندھی کی سابق گورنر ستیہ پال ملک سے گفتگو، بی جے پی حلقوں میں کھلبلی (ویڈیو دیکھیں)

حیدرآباد (دکن فائلز) کانگریس رہنما راہل گاندھی کی ہر روز کوئی نہ کوئی نئی سرگرمی کی وجہ سے بی جے پی حلقوں میں کھلبلی مچی ہوئی ہے۔ پانچ ریاستوں میں اسمبلی انتخابات سے سیاسی سرگرمیاں عروج پر ہے، اس دوران مزید پڑھیں

حماس دہشت گرد تنظیم نہیں، مجاہدین ہیں جو آزادی کیلئے لڑ رہے ہیں، ترک صدر نے کی کھل کر حمایت، اسرائیل کا دورہ منسوخ کردیا

صدر طیب اردغان نے اسرائیل کا دورہ منسوخ کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ مغربی ممالک صیہونی ریاست کی مقروض ہوسکتی ہیں لیکن ترکیہ تمھارا مقروض نہیں۔ ترک میڈیا کے مطابق صدر طیب اردوان نے اپنی جماعت کے اجلاس مزید پڑھیں

راجگوپال ریڈی نے کانگریس میں شامل ہونے کا کیا اعلان، تلنگانہ بی جے پی کو جھٹکا

حیدرآباد (دکن فائلز) تلنگانہ میں بی جے پی کو ایک بڑا جھٹکا لگا ہے۔ سابق ایم ایل اے کومٹ ریڈی راجگوپال ریڈی نے بالآخر بی جے پی کو چھوڑ دیا۔ انہوں نے سوشل نیٹ ورکنگ سائٹ ایکس (ٹوئٹر) پر ایک مزید پڑھیں

نتن یاہو غزہ میں فلسطینیوں کے قتل عام میں مصروف، امریکہ میں بیٹے کی عیاشیاں جاری

اسرائیل میں درجنوں ریزرو فوجیوں نے میڈیا کے ذریعہ وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو سے ان کے بیٹے یائر نیتن یاہو کے بارے میں دریافت کیا ہے کہ وہ فی الحال کہاں ہے؟ العربیہ اردو کی رپورٹ کے مطابق بتایا جاتا مزید پڑھیں

پہنچی وہیں پہ خاک جہاں کا خمیر تھا: کنگنا رناوت نے اسرائیلی سفیر سے ملاقات کرکے صیہونی مملکت سے یکجہتی کا اظہار کیا

حیدرآباد (دکن فائلز) بالی ووڈ متنازعہ اداکارہ کنگنا رناوت نے اسرائیل کے ساتھ اظہار یکجہتی کیا۔ اداکارہ دہلی میں اسرائیلی سفیر نار گیلان سے ملاقات کی۔ اس موقع پر انہوں نے اسرائیلی سفیر کے ساتھ اپنی گفتگو کا ویڈیو کلپ مزید پڑھیں

غزہ میں ’مریم کے بیٹے کی پیدائش‘ اسرائیل کیخلاف فتح کی علامت قرار

غزہ شہر کے الشفاء اسپتال میں نوزائیدہ بچوں کے انتہائی نگہداشت یونٹ میں ایک قبل از وقت پیدا ہونے والا بچہ موجود ہے، اس بچے کے پورے سر پر گھنے کالے بال ہیں اور وہ انکیوبیٹر میں پڑا ہے، ڈائپر مزید پڑھیں

مسلسل بمباری غزہ کے شہریوں کو اجتماعی سزا، بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی ہے

اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس نے قرار دیا ہے کہ غزہ میں بین الاقوامی قوانین کے خلاف ورزی جاری ہے، فوری جنگ بندی کی جائے۔ العربیہ اردو کی رپورٹ کے مطابق ’’حماس کے حملوں کے جواب میں اسرائیل مزید پڑھیں

اسرائیلی پولیس نے مسلمانوں کا مسجد اقصیٰ میں داخلہ بند کر دیا

العربیہ اردو کے مطابق یروشلم کے محکمہ اسلامی اوقاف کے حوالے سے فلسطین کی سرکاری خبر رساں ایجنسی ’وفا‘ نے بتایا ہے کہ اسرائیلی پولیس نے قدیم شہر میں واقع مسجد اقصیٰ میں مسلمانوں کے داخلے پر پابندی عاید کر مزید پڑھیں