اب کانگریس کی جانب سے ’بی جے پی اور بی آر ایس کی شادی‘ کا کارڈ جاری

حیدرآباد (دکن فائلز) تلنگانہ انتخابی مہم شدت اختیار کرگئی ہے۔ کانگریس کی جانب سے ووٹرز کو راغب کرنے اور بی آر ایس و بی جے پی پر تنقید کرنے کےلئے نت نئے طریقے اختیار کئے جارہے ہیں۔ کانگریس اپنی ڈیجیٹل مزید پڑھیں

خواجہ بلال ایک بار پھر مجلس سے مستعفیٰ، راجہ سنگھ کے خلاف امیدوار نہ کھڑا کرنے پر کی تنقید )ویڈیو دیکھیں)

حیدرآباد (دکن فائلز) سابق کارپوریٹر خواجہ بلال نے آج بالآخر کل ہند مجلس اتحادالمسلمین سے مستعفی ہونے کا اعلان کردیا۔ انہوں نے آج فیس بک پر ایک ویڈیو بیان جاری کرکے مجلس چھوڑنے کا اعلان کیا اور پارٹی پر شدید مزید پڑھیں

امریکہ کی معروف ٹک ٹاکر میگن رائس نے اسرائیلی جارحیت کے دوران فلسطینیوں کے مضبوط ایمان سے متاثر ہوکر اسلام قبول کرلیا

معروف امریکی ٹک ٹاکر میگن رائس نے غزہ میں جاری اسرائیلی جارحیت کے دوران فلسطینیوں کے مضبوط ایمان سے متاثر ہوکر اسلام قبول کرلیا۔ سوشل میڈیا پر میگن رائس کے اسلام قبول کرنے کی خبر تیزی سے وائرل ہو رہی مزید پڑھیں

صیہونی دشمن کی 160 سے زائد فوجی گاڑیاں تباہ کرچکے ہیں: القسام بریگیڈ کا ویڈیو ثبوت (ویڈیو دیکھیں)

حماس نے دو روز میں اسرائیلی فوج کی 25 سے زائد گاڑیاں مکمل تباہ کر دی ہیں جب کہ زمینی حملے کے بعد 160 گاڑیوں کو تباہ کیا جا چکا ہے۔ فلسطین کی مزاحمتی تحریک حماس کے القاسم بریگیڈ نے مزید پڑھیں

اقوام متحدہ میں اسرائیل کے خلاف قرارداد کی ہندوستان نے حمایت کردی

حیدرآباد (دکن فائلز) فلسطین میں اسرائیلی بستیوں کی تعمیر کے خلاف اقوام متحدہ میں پیش کی گئی قرارداد کی ہندوستان نے تائید کردی جبکہ امریکہ، کناڈا سمیت 7 ممالک نے مخالف کی اور دیگر 18 ممالک نے ووٹنگ میں حصہ مزید پڑھیں

اترپردیش میں داعش سے روابط اور دہشت گردانہ حملہ کا منصوبہ بنانے کے الزام میں متعدد مسلم نوجوان گرفتار

حیدرآباد (دکن فائلز) اتر پردیش میں داعش سے مبینہ تعلق کے الزامات میں متعدد مسلم نوجوانوں کی گرفتاری کا سلسلہ جاری ہے۔ حکام کے مطابق قبل ازیں گرفتار تینوں ملزمین کے انکشافات کے بعد تازہ گرفتاریاں کی گئیں۔ اتر پردیش مزید پڑھیں

کیا امام کعبہ نے مسلمانوں کو ’غزہ جنگ سے دور رہنے‘ کا مشورہ دیا؟ امت مسلمہ میں تشویش کی لہر (ویڈیو دیکھیں)

اسرائیل – فلسطین جنگ کے باعث دنیا خصوصاً اسلامی ممالک بڑے پیمانے پر تقسیم ہوچکے ہیں، حالانکہ زبانی طور پر غزہ میں اسرائیلی جنگی جرائم کی مذمت کی جارہی ہے، لیکن عملی اقدامات سے واضح ہورہا ہے کہ اسرائیل کے مزید پڑھیں

اسرائیلی مصنوعات کا بائیکاٹ کیا جائے: انڈونیشیائی علما کا فتویٰ

انڈونیشیا کے علمائے کرام نے اسرائیلی مصنوعات کے بائیکاٹ کا اجتماعی فتویٰ جاری کیا ہے۔ العربیہ اردو کی رپورٹ کے مطابق فتوے میں کہا گیا ہے ایسی کمپنیاں جو اسرائیل کی حمایت کرتی ہیں ان کی مصنوعات اور خدمات لینے مزید پڑھیں

حیدرآباد میں وزیراعظم مودی کی تقریر کے دوران لڑکی برقی پول پر چڑھ گئی (ویڈیو دیکھیں)

حیدرآباد (دکن فائلز) وزیراعظم نریندر مودی نے حیدرآباد دورہ کے دوران سکندرآباد کے پریڈ گراونڈ پر ایک بڑی ریلی سے خطاب کیا۔ وزیراعظم کی تقریر کے دوران ایک ناخوشگوار واقعہ پیش آیا۔ ایک لڑکی جلسہ گاہ میں لگائے گئے الکٹرک مزید پڑھیں

عوام موبائل کنکشن کاٹنے کی دھمکی والی کالس سے ہوشیار رہیں، حکومت کا الرٹ

حیدرآباد (دکن فائلز) حکومت نے عوام سے موبائل کنکشن کاٹنے کی دھمکی والی کالس سے ہوشیار رہنے کو کہا ہے۔ سرکار نے سبھی لوگوں کو یہ صلاح دی ہے کہ وہ اِس طرح کی کالس موصول ہونے پر کسی طرح مزید پڑھیں