’ہم مرجائیں تو جان لیں، ثابت قدم اور سچے ہیں‘: غزہ کی مصنفہ اور شاعرہ حبا ابو ندا اسرائیلی بمباری میں شہید

غزہ کی معروف مصنفہ، شاعرہ اور ناول نگار حبا کمال ابو ندا اسرائیلی بمباری میں شہید ہوگئیں۔ انکی شہادت پر فلسطین کی وزارت ثقافت نے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ مرحومہ حبا ابو ندا 1991 میں سعودی عرب مزید پڑھیں

میرا انکاونٹر کیا جاسکتا ہے! اعظم خاں نے اپنے انکائونٹر کا خدشہ ظاہر کردیا

حیدرآباد (دکن فائلز) اترپردیش میں سماج وادی پارٹی کے سینئر رہنما اعظم خان نے انکے اور ان کے خاندان کے انکاونٹر کا خدشہ ظاہر کیا ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق دو برتھ سرٹیفکیٹس کے معاملے میں اعظم خان کے خاندان مزید پڑھیں

غزہ ہسپتال بمباری کے خلاف احتجاج، ہندوستانی کمپنی نے اسرائیلی پولیس کی وردی بنانا بند کردیا، اقدام کی ستائش

حیدرآباد (دکن فائلز) ملبوسات تیار کرنے والی ایک ہندوستانی کمپنی جو اسرائیلی پولیس کو سالانہ دسیوں ہزار یونیفارم فراہم کرتی تھی، نے غزہ میں شہریوں پر اسرائیل کے مہلک حملے کے تناظر میں فورس کے مزید آرڈر قبول کرنے سے مزید پڑھیں

جئے پور ایکسپریس میں تین مسلمانوں کو گولی مارکر قتل کرنے کا معاملہ: ملزم چیتن سنگھ کے خلاف چارج شیٹ داخل

حیدرآباد (دکن فائلز) جے پور ایکسپریس میں اپنے سینئر افسر اور دیگر مسافروں کو مذہب کی بنیاد پر جان سے مارنے والے آر پی ایف کانسٹیبل چیتن سنگھ چودھری کے خلاف جی آر پی نے چارج شیٹ داخل کردی ہے مزید پڑھیں

بی جے پی لیڈر کی 13 سالہ لڑکی کیساتھ جنسی زیادتی، پاسکو ایکٹ کے تحت مقدمہ درج، پنچایت رکن گرفتار

حیدرآباد (دکن فائلز) مغربی بنگال کے جنوبی دیناج پور میں بی جے پی کے رکن پنچایتی کونسل نے 13 سالہ لڑکی کو مبینہ طور پر جنسی زیادتی کا نشانہ بنانے کے بعد اسے بیہوشی کی حالت میں چھوڑ کر فرار مزید پڑھیں

دہلی میں ہجومی تشدد کا شرمناک واقعہ، شرپشندوں کے گروہ نے نام پوچھ کر مسلم نوجوان کو تشدد کا نشانہ بنایا، پیشاب پینے اور جے ایس آر کا نعرہ لگانے پر مجبور کیاگیا

حیدرآباد (دکن فائلز) ملک کی راجدھانی دہلی میں ہجومی تشدد کا ایک انتہائی شرمناک و بدترین معاملہ سامنے آیا۔ درندہ صفت ہجوم نے مسلم نوجوان محمد سلمان کو پیشاب پلانے کی کوشش اور تشدد کا نشانہ بنایا۔ میڈیا رپورٹ کے مزید پڑھیں

تلنگانہ انتخابات: بی جے پی پہلی فہرست جاری، توہین رسالت کا ملزم راجہ سنگھ کے علاوہ تین ارکان پارلیمنٹ شامل

حیدرآباد (دکن فائلز) بی جے پی نے آج تلنگانہ انتخابات کے لیے پارٹی امیدواروں کی پہلی فہرست جاری کردی۔ جس میں توہین رسالت کا ملزم ملعون راجہ سنگھ بھی شامل ہے۔ بی جے پی نے پہلی فہرست میں 52 امیدواروں مزید پڑھیں

بی جے پی کا دوغلا پن آشکار: ملعون راجہ سنگھ کی پارٹی سے معطلی ختم

حیدرآباد (دکن فائلز) گوشہ محل کے رکن اسمبلی راجہ سنگھ کی معطلی کو بالآخر بی جے پی نے ختم کردیا۔ پارٹی قیادت نے موجودہ ایم ایل اے راجہ سنگھ پر سے معطلی کو اٹھالینے کا اعلان کیا ہے۔ واضح رہےکہ مزید پڑھیں

مسلم دشمنی کی انتہا: فلسطینی شہریوں کے کاؤنٹ بائیو میں ’دہشت گرد‘ لکھنے پر انسٹاگرام نے معافی مانگ لی

میٹا نے کچھ فلسطینی انسٹاگرام صارفین کے پروفائل بائیو میں لفظ ’دہشت گرد‘ شامل کرنے پر معافی مانگ لی، کمپنی کا کہنا ہے کہ بائیو کے آٹو ٹرانس لیشن میں تکنیکی مسئلہ آگیا تھا۔ برطانوی اخبار ’دی گارجین‘ کی رپورٹ مزید پڑھیں

اسرائیلی جیلوں میں 10 ہزار سے زیادہ فلسطینی قید و بند کی زندگی گذارنے پر مجبور

اسرائیل نے حالیہ دوہفتوں کے دوران 5 ہزار سے زائد فلسطینیوں کو گرفتار کیا جس کے بعد اسرائیلی جیلوں میں اسیر فلسطینیوں کی تعداد 10 ہزار ہوگئی ہے۔ الجزیرہ کی رپورٹ کے مطابق 7 اکتوبر سے قبل اسرائیلی جیلوں میں مزید پڑھیں