اسرائیل کی وحشیانہ بمباری سے شہید فلسطینیوں کی تعداد 4100 سے تجاوز

اسرائیل کی غزہ پر بمباری کا 14واں روز ہے۔ بین الاقوامی و عرب میڈیا رپورٹس کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 307 فلسطینی شہید ہوگئے۔ غزہ میں شہید فلسطینیوں کی تعداد4,137 ہوگئی جبکہ 13 ہزار سے زائد زخمی مزید پڑھیں

جھارکھنڈ میں مسلم خاتون کو درندہ صفت ہجوم زندہ آگ کے حوالے کردیا

حیدرآباد (دکن فائلز) جھارکھنڈ میں ایک خوفناک و دل دہلانے والا واقعہ پیش آیا جس میں ایک مسلم خاتون کو درندہ صفت ہجوم نے سرعام آگ کے حوالے کردیا۔ میڈیا رپورٹس کے طابق بوکارو میں پیش آئے اس خوفناک واقعہ مزید پڑھیں

فلسطینی لڑکی کے جذبہ ایمانی کو سلام: شہید بچی حیا کی دلخراش وصیت ’میرے جوتے غریب بچوں کو صاف کرکے دئے جائیں‘

اسرائیل کی جانب سے گزشتہ دنوں غزہ کے اسپتال پر بمباری کے نتیجے میں شہید ہونے والی فلسطینی بچی حیا کی دلخراش وصیت سامنے آگئی۔ اس حملے میں کئی بچے بھی شہید ہوئے جن میں ایک بچی حیا بھی شامل مزید پڑھیں

جگن موہن راؤ ’حیدرآباد کرکٹ ایسوسی ایشن‘ کے صدر منتخب

حیدرآباد (دکن فائلز) حیدرآباد کرکٹ ایسوسی ایشن کو نیا صدر مل گیا۔ جگن موہن راؤ نے ایچ سی اے انتخابات میں کامیابی حاصل کرلی۔ جگن موہن راؤ، جنہوں نے یونائیٹڈ ممبرس آف ایچ سی اے پینل کی جانب سے صدر مزید پڑھیں

جئے پور ایکسپریس فائرنگ واقعہ کی یاد تازہ: پڑگھا میں پولیس اہلکار نے نام پوچھ کر دو مسلم نوجوانوں پر فائرنگ کردی، عظیم سید جاں بحق

حیدرآباد (دکن فائلز) مہاراشٹرا کے تھانے میں انتہائی دردناک و نفرت انگیز واقعہ پیش آیا۔ ایک پولیس عہدیدار نے دو مسلم نوجوانوں سے نام پوچھ کر ان پر فائرنگ کردی جس کے نتیجہ میں ایک مسلم نوجوان جاں بحق ہوگیا۔ مزید پڑھیں

دہلی کی جامع مسجد میں غزہ کے شہیدوں کی غائبانہ نماز جنازہ پڑھی گئی

حیدرآباد (دکن فائلز) غزہ پر اسرائیلی بربریت جاری ہے۔ صیہونی فوج کی بمباری میں شہید فلسطینیوں کی تعداد تقریباً 4000 ہوگئی۔ دنیا بھر میں اسرائیلی جارحیت کے خلاف احتجاج کیا جارہا ہے۔ وہیں ہندوستان کے دارالحکومت دہی میں شہید فلسطینیوں مزید پڑھیں

اسرائیلی بمباری میں تاریخی مسجد ’العمری الکبیر‘ شہید

اسرائیلی بمباری میں اسپتالوں اور ایک چرچ کے بعد اب ایک تاریخی مسجد کو بھی نشانہ بنایا گیا ہے جس میں مسجد العمری الکبیر شہید ہوگئی۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق اسرائیل نے غزہ اور مغربی کنارے کے رہائشی مزید پڑھیں

طالبان نے امریکہ کو شکست دی ہم اسرائیل کو شکست دیں گے، اپنے تمام قیدیوں کے بدلے اسرائیلی قیدیوں کا تبادلہ کریں گے: خالد مشعل (ویڈیو دیکھیں)

العربیہ اردو کی رپورٹ کے مطابق حماس تحریک کے بیرون ملک سربراہ خالد مشعل نے کہا کہ اسرائیل پر حملہ ایک حسابی مہم جوئی ہے۔ حماس کے عسکری ونگ القسام بریگیڈز نے 7 اکتوبر کو اسرائیل پر اچانک حملہ کیا مزید پڑھیں

گجرات میں مسلم نوجوانوں کی سرعام پٹائی کرنے والے پولیس اہلکاروں کو 14 دن کی قید

حیدرآباد (دکن فائلز) گجرات ہائی کورٹ نے پولیس کے 4 افسران کو توہین عدالت (سپریم کورٹ کے ڈی کے باسو رہنما خطوط کی خلاف ورزی) کا قصوروار پایا۔ ہائی کورٹ نے انہیں 14 دن کی سادہ قید کی سزا سنائی۔ مزید پڑھیں

غزہ ہولوکاسٹ جاری: شہید فلسطینیوں کی تعداد 3900 ہوگئی، اسرائیلی فوج کو زمینی کارروائی کیلئے گرین سگنل مل گیا، شہدا میں 1500 سے زائد بچے، ایک ہزار سے زیادہ خواتین اور 120 ضعیف افراد شامل

اسرائیلی فوج کی غزہ پر بمباری کے نتیجے میں شہید فلسطینیوں کی تعداد 3900 ہوگئی جب کہ 13500 سے زائد افراد زخمی ہیں۔ بین الاقوامی میڈیا کے مطابق اسرائیل کی زمینی فوج کو غزہ میں کارروائی کے لیے گرین سگنل مزید پڑھیں